By MH Kazmi on July 11, 2017 accepted, Asfandyar, be, By, court, decision, everyone, of, Real, Supreme, the, Wali, which, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 about, By, Investigation, JIT, Maryam, message, Nawaz, on, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے سامنے شریف فیملی کے ثبوت پیش کردیئے، ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر مریم نواز نے ٹوئیٹر پر شیئر کردی۔ پیر کومریم نواز نے پاناما کیس میں شریف فیملی سے مانگے گئے ثبوتوں کی ٹرالی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کردی ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 allegedly, encounter, in, Karachi., killed, lyari, one, police, suspect اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لیاری میں واقع مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 3, drop, in, murder, of, scence, Sialkot, sisters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ میں تین سگی بہنوں کے قتل کاڈراپ سین ہوگیا، تینوں کمسن بہنوں کی موت چاٹ کھانے سے نہیں زہر دیئے جانے سے ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کے بعد بچیوں کی سوتیلی ماں نے پولیس کے سامنے زہردینے کا اعتراف کرلیا۔ نیکاپورہ میں 17جون کو افطاری کے وقت سموسے اور چاٹ کھانے سے 3کم […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 'Paree', A, Anushka, film, Ghost, in, of, play, role, Sharma, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
انوشکا شرما ایک بار پھر ‘بھوت بننے کو تیار ہیں، نئی بالی ووڈ فلم’ پری‘ میں ‘بھوت کا کردار ادا کریں گی۔ کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار پھر ‘بھوت کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں جس […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 8, in, India, interest, lives, of, selfie, took, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا، نوجوان دوست کی سالگرہ منانے ڈیم پر گئے تھے۔ بھارتی شہر ناگپور کے ڈیم میں نوجوانوں کی کشتی سیلفی لینے کے دوران ڈوب گئی، کشتی پر 8نوجوان سوار تھے، آٹھوں نوجوان طالبعلم تھے،جن کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان تھیں۔ نوجوان سماجی رابطے کی ویب […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 6, clashes, egypt, forces, in, ISIS, killed, militants, of, security, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصری سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق یہ جھڑپیں صوبہ اسیوط کا ديروط نامی ٹاؤن میں اس وقت ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک رہائشی عمارت کو محاصرے میں لے لیا تھا۔ محاصرے کے بعد شدت پسندوں نے پولیس پر […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 Ahsan, Aitzaz, and, be, government, JIT, scriptured:, Seem, the, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا کام اسکرپٹڈ اور میچ فکس لگتا ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندر چاہے جے آئی ٹی کے ساتھ چائے پیتے رہے ہوں لیکن طے تھا کہ باہر نکل […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 barrister, detailed, evidence, Farogh, has, JIT, naseem, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے مطابق شریف […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 despite, five, JIT, not, personalities, present, summon, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق 5شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونےوالوں میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی امریکی شہری شیخ سعید بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ […]