counter easy hit

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ، وزیر اعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس بلالیا

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ، وزیر اعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس بلالیا

پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد سیاسی ہلچل، وزیر اعظم نے بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلا لیا جبکہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک جمعہ کو ہو گی۔ اسلام آباد: پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ سے سیاسی ہلچل میں تیزی، وزیراعظم نے بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا […]

کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘ کا پہلا ٹریلر

کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘ کا پہلا ٹریلر

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ نِک چیکون اور ڈیوڈ گوگلیلمو کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو چوری کرکے اپنے قصبے سے بھاگنے […]

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]

شاہ محمود قریشی کی فاروق ستار سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی فاروق ستار سے ملاقات

وزیر اعظم سے استعفے پر اپوزیشن جماعتوں کے رابطے جاری ہیں، اسی سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شا ہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارسے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن […]

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے شام نگر میں واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا، کافی جدوجہد کے بعد شام نگر کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق […]

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئے نواز شریف کے پاس متحدہ عرب امارات کا ورک ویزہ ہونا شرمناک ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئےیو اے ای کا ورک ویزہ رکھنے پر قوم کو شرمندہ کیا گیا، نواز شریف […]