By MH Kazmi on July 17, 2017 4, Balochistan, belongs, executed, iran, pakistanis, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پھانسی دئیے جانیوالوں میں ایک نوجوان ایسا بھی تھا جس کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے جب گرفتار کیا تھا تو اس کی عمر 10 برس تھی۔ تہران: منشیات سمگلنگ کیس میں 10برس کی عمر میں گرفتار بچے کو 8 سال بعد پھانسی دی گئی ایران کے صوبے بلوچستان میں حکام نے پاکستانی بلوچستان سے تعلق […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, also, and, By, daughter, even, good, killer, loved, media, officer, on, police, qandeel, sister, social, with, written اہم ترین, خبریں, شوبز
ایک سال قبل قندیل کے قتل پر جائے واردات پر دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ موجود متعلقہ پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پرتحریر لکھی ہے۔ ملتان: بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی قندیل بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پر اس کیلئے ایک تحریر پوسٹ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 5, B, candidates, field, For, in, League, Ministry, N, plan, potential, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو بھی امیدوار مانا جا رہا تھا لیکن جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ایسا ممکن نہیں ہورہا لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے عہدہ پر موجودگی کے باوجود حکمران مسلم لیگ ن کے اندر بی پلان پر غیر محسوس انداز میں غور و خوض اور لابنگ کا سلسلہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 By, consideration, Interpol, Musharaf's, pervez, return, Suggestion, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
موجودہ صورتحال میں بعض”ہارڈ لائنرز” کا خیال ہے کہ انٹرپول کے ذریعے مشرف کو واپس پاکستان لا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کی حکمت عملی کار گر ثابت ہوسکتی ہے۔ اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے پرویز مشرف کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا، جس کا […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, Aima, always, Baig, good, I, mind, Never, on, reputation, rides, Singing, song, the, want اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا ہے کہ شہرت کو کبھی بھی دماغ پر چڑھانے کی قائل نہیں ہوں، آج بھی وہی ہوں جو کہ شہرت ملنے سے پہلے تھی۔ وجاہت روئف کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ کے گیت ’’قلا باز دل‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ عائمہ بیگ، اب فلمی دنیا کی نئی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 about, ajay, artists, came, devgan, Double, out, Pakistani, pane اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: گزشتہ برس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف نفرت کی لہر ابھری تھی جس میں اجے دیوگن بھی پیش پیش تھے تاہم اب انہوں نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں آکر کام کرنا چاہئے۔ بالی ووڈ کے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 50, bet, Federer's, on, pounds, thousand, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: سوئس ٹینس ماسٹر راجرفیڈرر کی دیرینہ پرستار نے ومبلڈن فائنل میں ان کی فتح پر 50 ہزار پاؤنڈ کی شرط لگائی۔ جورج نامی یہ شخص نارتھ لندن میں واقع ایک فائنانشل ٹیک کمپنی کے سربراہ ہیں، انھوں نے اپنے اعصاب قابو میں رکھنے کیلیے یہ بات اپنی گرل فرینڈ تک کو نہیں بتائی، انھوں نے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 18-level, in, mir, of, promotion, ranking, Sana, the, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: ویمنز ورلڈ کپ میں ناکامیوں میں الجھی پاکستانی کرکٹرز نے بھی آخر اچھی خبرسن لی، رینکنگ میں ثنا میر نے ایک ساتھ 18 درجے کی چھلانگ سے 37 ویں پوزیشن پالی، بولرز میں نشرح سندھو کو بھی 13 درجے ترقی مل گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر انتہائی مایوس کن رہا، پورے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 civil, country, government, in, rasheed, sheikh, the, wants, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر اور ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوروں کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جو چوری کے مال میں […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 Korea:, military, north, offered, South, talks, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیؤل: جنوبی کوریا نے 2015 کے بعد پہلی بار شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی غیرمعمولی پیش کش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے نائب وزیر دفاع سوہ شوشک نے 21 جولائی کو شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کا مقصد ایسی تمام جارحانہ سرگرمیوں […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, against, any, awan, Babar, become, case, decision, Disqualified, gave, If, in, Judge, Nawaz, Panama, Sharif, so, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں سے کسی ایک جج نے بھی وزیراعظم کے خلاف فیصلہ دیا تو نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ نااہلی کی زد میں صرف گارڈ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 approve, Chairman, days, five, For, Hijazi, of, pre-bail, SECP, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیشن عدالت نے چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفرحجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 Abid, ali, are, disturbed, facts, in, JIT's, report, self-exploded, sher, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ ہم […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 case, court, family, hearing, in, JIT, objections, of, on, Panama, report, Sharif, starts, submited, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2, attack, Corps, Frontier, Martyred, on, Peshawar, soldiers, suicide, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزر رہی تھی۔ ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 ali, governor, interest, is, murad, not, of, precious, province, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ گورنر سندھ وفاق کے نمائندہ ہیں، انھیں سندھ اسمبلی سے منظور کردہ بل واپس کرنے کا اختیار ہے، انھیں صوبے کا مفاد عزیز ہونا چاہیے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہے۔ اتوار کو میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی پی رہنما […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, box, Cold, electoral, government, in, put, reforms, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ کے بعد سیاسی درجہ حرارت میں تیزی کے ساتھ ہی آئندہ انتخابات سے متعلق اصلاحات کا معاملہ لٹک گیا۔ باوثوق حکومتی ذرائع کے مطابق ن لیگ تحریک انصاف کے جواب میں سیاسی داؤ کے طور پر پارلیمانی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, break, do, from, Haq, leadership, make, military, more, plan, political, Siraj, soul, the, to, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی فوجی اور سیاسی قیادت کو امریکی بلیک میلنگ سے مستقل جان چھڑانے کیلیے مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا، امریکی دباؤ اور ڈو مور کے مطالبات قومی خود مختاری کیلیے وبال جان بن چکے ہیں۔ سراج الحق نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقاتوں […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 Cut, hand, hard, in, landlord, off, Poor, Sohawa, the, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوہاوہ / منڈی بہاؤالدین: تحصیل سوہاوہ میں انسانیت سے عاری زمیندار نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا۔ راولپنڈی کی تحصیل سوہاوہ کے محنت کش محبت خان کا ملزمان کے خاندان کی لڑکی سے کالج کے دورسے تعلق تھا جس کے باعث شک کی بنا پر زمیندارکے ساتھی محبت خان […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 98, assets, By, JIT, made, National, Nawaz, selling, Sharif, the, wealth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں98قومی ادارے کوڑیوں کے بھاؤ اپنے کاروباری دوستوں کو فروخت کیے تھے اور اداروں کی فروخت میں مبینہ اربوں روپے کمیشن وصول کرکے اپنے اثاثے بڑھائے تھے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ شریف خاندان کے اثاثوں میں1992 میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے جبکہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 1992-93, assets, family, got, in, increased, Sharif, Unusual اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 1992-93کے دوران شریف فیملی کے ارکان کے اثاثوں میں غیرمعمولی اضافے کا پتہ چلایا ہے۔ چھ رکنی ٹیم نے رپورٹ کی 9 ویں جلد میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے والد میاں محمد شریف مرحوم کی دولت میں سال 1992-93 کے دوران 4.3 گنا اضافہ ہوا اور […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 any, at, cost, establishment, have, is, Khursheed, Minister, neutral, prime, resign, Shah, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ہر صورت میں استعفیٰ دینا پڑے گا، اگر ایسا نہ کیا تو انکے سیاسی مستقبل کو بڑا نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 all, are, bizenjo, hasil, JIT, members, mir, mischief اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے جے آئی ٹی کے تمام اراکین بددیانت ہیں، نواز شریف پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی ہے، (ن) لیگ کو اسے چیلنج کرنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ آنے سے قبل […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 cpec, foreigners, of, on, recommend, security, tighten, to, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: انٹیلی جنس اداروں نے راولپنڈی ڈویژن میں سی پیک کے تحت غیرملکی ماہرین کی نگرانی میں جاری اہم منصوبوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے خامیوں و سہولیات کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے نقائص دور کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں 12 ایسے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جن […]