By MH Kazmi on July 17, 2017 from, government, Jamaat-e-Islami, KP, separate, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیرمشتاق احمد خان نے کہاہے انکوائری کمیٹی نے ایم ڈی بینک آف خیبر کو مجرم ثابت کردیا ہے تاہم حکومت غیر قانونی طور پر برجمان ایم ڈی کوفی الفور عہدے سے ہٹائے، اس مسئلے پر حکومت چھوڑنے کے آپشن سمیت کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہیں۔ مشتاق احمد خان نے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 accountability, against, be, betrayal, conference, Freedom, from, kashmir, Martyres, should, struggle, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط، غیر مقروض، ناقابل تسخیر پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق، جماعۃ الدعوۃ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 against, case, Lausanne, registered, Ryan, swimmer, Us اہم ترین, خبریں, کھیل
ساؤ پاؤلو: برازیلی عدالت نے امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف ریو اولمپکس 2016 کے دوران ڈکیتی کی مبینہ جھوٹی کہانی گھڑنے پر کریمنل مقدمہ قائم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر امریکی سوئمر کیخلاف کریمنل کیس نہیں بنایا جاسکتا، جس میں برازیلی قوانین میں 18 ماہ تک جیل کی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 been, coaching, confronted, has, Indian, Severely, staff اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارت میں کوچنگ اسٹاف کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا، معاملے کے حل کیلیے بی سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی اور نئے کوچ روی شاستری کے درمیان منگل کو میٹنگ ہوگی۔ بی سی سی آئی کی جانب سے پہلے روی شاستری کو کوچ بنانے کے ساتھ ظہیر خان کو بولنگ اور […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2-3, defeat, egypt, from, hands, in, of, pakistan, series, Squash, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسلام آباد : پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصر نے 3-2 سے جیت لی۔ آرمی چیف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک مصرانٹرنیشنل اسکواش سیریز مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں ہوئی جبکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف نے پاک مصر […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 are, butt, disappointment, DUE, imran, results, selection, the, to, with, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی سینئر گول کیپر عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پسند نا پسند پر ٹیمیں بنانے سے نتائج مایوس کن ہی آئیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران بٹ نے کہا کہ پی ایچ ایف پر کبھی تنقید کی، نہ ہی کوچنگ اسٹاف کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، یہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 administration, and, china, in, India, intervene, kashmir, nation, Occupied, of, on, out, puppet, United, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 decision, dry, give, management, NLC, of, port, Sost, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد پر واقع سوست ڈرائی پورٹ کاانتظامی امورنیشنل لاجسٹک سیل(این ایل سی) کے حوالے کرنے کیلیے کوششیں تیزکردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور این ایل سی کے حوالے کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بدھ 19 جولائی کو تمام […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 approval, house, military, more, of, on, Pakistan's, Representatives, subsidy, terms, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد پر مزید شرائط عائد کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ بل کے تحت بھارت سے دفاعی تعاون بڑھایا جائے گا جبکہ پاکستان کی 40 کروڑ ڈالر امداد سے پہلے امریکی وزیر دفاع کو پاکستان سے متعلق سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا کہ پاکستان کسی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 engine, fire, in, khyber, mail, of, place, the, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کے انجن میں آگ لگ گئی،ریلوےذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر میل کے انجن میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2, 3, arrested, colony, drug, from, including, karachi, Machhar, Producers, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے ڈاکس میں پولیس نے گھر پر چھاپے کے دوران ایک ہی خاندا ن کے 2خواتین سمیت 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں منشیات فروشوں کی خفیہ اطلاع پر گھر پہ چھاپہ مارا تو وہاں سے درجنوں ہیروئن کے ٹوکن برآمد کئے گئے۔ پولیس نے مذکورہ مکان سے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2, arrested, Aurangi, five, from, including, karachi, Killers, suspects, Target اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں دو ٹارگٹ کلرز سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ کے مطابق پیر آباد میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر محمود عالم اور شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 bandit, firing, from, karachi, killed, klling, pathor, pirate, shopkepper, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا، دکاندار کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ کورنگی میں مٹکے والی پلیا کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران دو افراد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی کے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 4, FC, in, killed, Operation, RADD UL FASAAD, terrorists, Zhob اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی نے ژوب کے قریب دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ایف سی نے دہشت گردوں نے گزشتہ رات ژوب کے علاقے قمر دین کیریز […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, big, court, entered, Final, hearing, in, Panama, round, stroke, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کا ہنگامہ فائنل رائونڈ میں داخل ہوگیا ، جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں پہلی سماعت آج ہوگی ،ن لیگ قانونی لڑائی اوراتحادی ساتھ نبھانے کے لئے تیار ہیں ، اپوزیشن نے بھی وزیراعظم کی رخصتی کی امیدیں باندھ لیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں بڑی سماعت آج ہوگی، پاناما […]