By MH Kazmi on July 18, 2017 16, Arabia, camp, from, go, hajj, karachi, Pilgrims, saudi, starts, thousand, to, Training, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں، کراچی سے 54 ہزار عازمین فریضہ حج کی لیے روانہ ہوں گے، پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو کراچی سے روانہ ہوگی۔ حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے مردوں کے لیے مسجد میں اور خواتین […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 2, Accounts, anger, are, Committee, Danish, in, incomplete, one, PC, public, school., years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے دانش اسکولز کا پی سی ون اب تک تیار نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی سی ٹو کا اجلاس قائم مقام چیئرمین میاں طارق محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں محکمہ اسکولز کے متعلق آڈٹ پیراز پرغور کیاگیا، کمیٹی نے اس بات […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 9, A, at, flood, in, killed, occurred, people, place, rains, sudden, the, tourist, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کی مغربی ریاست ایریزونا کے ایک سیا حتی مقام پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں 9افراد ہلاک اورایک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایریزونا کے ٹونٹو نیشنل فاریسٹ میں دریائے ورڈی پر موجود ایک گھاٹی میں پیش آیا جو تیراکی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, area, building, collapsed, in, karachi, killed, Liaqatabad, of, people, three, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماكے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماکے سے نیچے آ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 26, afghanistan, drone, in, including, kills, militants, Pakistani, strike, ten, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں10پاکستانیوں سمیت داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے جن میں 10پاکستانی عسکریت پسند بھی شامل ہیں، صوبائی پولیس کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ضلع رودات ، […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 7%, 9, Chitral, drowned, fell, in, into, Jeep, Passengers, Rescued, river, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چترال: جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 2, firing, four, in, including, Karachi., killed, people, PSP, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد دو ہوگئی، جبکہ اورنگی اور جمالی گو ٹھ میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں پی ایس پی کے دوکارکنوں کوٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 firing, from, killed, Manawali:, people, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
میانوالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تلہ گنگ روڈ پر مداد والا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان اطلس خان اور تنویر شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ انہیں نامعلوم افراد فائرنگ کا نشانہ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 3, forces, Indian, kashmir, Martyred, Occupied, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 7%, 8, earthquake, in, magnitude, point, russia, threat, Tsunami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ […]