By MH Kazmi on July 20, 2017 addicts, at, drug, education, front, Governer, in, institutes, look, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پرسخت نظررکھی جائے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں اینٹی نار کوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مسرت نواز ملک سے ملاقات میں کیا،گورنر سندھ نے کہا کہ نشے میں مبتلا افراد کی دوبارہ بحالی کے لیے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Faryal, firing, former, from, golimar, gunman, killed, of, Talpur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: گولیمار میں فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبہار کے علاقے گولیمار حاجی مرید گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے45 سالہ عبد الرزاق شیخ ولد محمد اسماعیل شیخ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 By, depart, from, lahore, Mamnoon, president, Rawalpindi, to, today, train, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین آج اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب صدر ممنون حسین اپنی مختص سیلون میں سفر کریں گے، وزارت ریلوے کی جانب سے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے لیے 74 نمبر اور 75 نمبر سیلون مختص […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 border, china, combat, equipment, India, reached, stress, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد دوکھلم کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقلکر دیا ہے. چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود، […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 $, 11, 7.43, billion, Debt, Finance, For, government, in, Ministry, months, of, took اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوںمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11 ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالرقرض لینے کا انکشاف ہو اہے۔ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں پر 1ارب […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 be, dome, in, largest, made, Makkah, mukarmah, rotating, the, will, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ: دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق یہ گنبد مسجد الحرام کے صحن کے اوپر بنایا جارہا ہے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 discussion, enthusiasm, government, JIT, not, of, rejects, report, senate, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاناما کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ خود پبلک کردی ہے۔ روزانہ سپریم کورٹ کے باہر اور رات کو ٹاک شوز میں اس کیس پر دھڑلے سے […]