By MH Kazmi on July 21, 2017 36, australia, beat, By, cup, India, runs, womens, World اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 281 رنز بنائے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔بارش کے باعث میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارت […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 cricket, december, in, new, pakistan, visit, will, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم وہاں 5 ون ڈے اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی۔اس مختصر دورانئے کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 'Ferdinand', Animated, film, Hollywood's, new, of, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کارلوس سلڈانہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بیل کے گرد گھوم رہی ہے جسے لڑانا بلکل نہیں آتا اور وہ لڑائی سے زیادہ پھولوں کی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 case, For, letter, Member, Minister, murder, naz, of, parliament, prime, Samiya, Shah, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سامیعہ شاہد قتل کیس میں پیش رفت کے لیے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ناز شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے قانونی کارروائی تیز کرنے کی درخواست کی ہے۔ ناز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سامیعہ شاہد کے لواحقین کو انصاف دلوائے بغیر […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Arrival, case, court, criticize, each, of, on, other, Panama, politicians, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی آج پانچویں سماعت ہورہی ہے جب کہ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت پر شدید تنقید کی جب کہ حکومتی ارکان نے بھی حزب اختلاف کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 and, bring, case, decision, from, mehmood, of, pakistan, Panama, peaceful, prosperous, Qureshi, Shah, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج پاناما کیس اختتام کے قریب ہے جب کہ امید ہے عدالت عظمیٰ عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج پاناما کیس اختتام کے قریب ہے، لگتا ہے […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 10, court, JIT, of, opened, report, Supreme, the, volume اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کررہا ہے جب کہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی دسویں جلد منگوالی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ سماعت سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے […]