پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں کھیلوں کا انعقاد پاکستان کیلئے باعث فخر ہے
پیرس۔ سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے فرانس میں مختلف کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد سے پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا تصور فرانس میں بہتر ہو رہا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کیئے گئے والی بال ٹورنامنٹ کے موقع […]