By MH Kazmi on July 24, 2017 Countrywide, For, indefinite, of, Oil, period, strike, tankers, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر یوسف شاہوانی کے مطابق پہیہ جام ہڑتال اوگرا، پنجاب پولیس، […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 35, and, attack, in, kabul, killed, Many, people, suicide, were, wounded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں کار میں سوار خودکش بمبار نے گاڑی دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 40 […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Africa, Arthur, coach, from, head, Mickey, pakistan, reached, South اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے براستہ دوبئی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 flights, government, hajj, scheme, started, the, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرکاری حج اسکیم کے تحت آج سے پروازوں کا آغاز ہوگیا اور پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ پہنچ گئی۔ حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج کو رخصت کیا۔ اس موقع پر خطاب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 A, Chaudhry, conference, important, Interior, make, Minister, nisar, press, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ان کے وزارت سے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اتوار کو پریس کانفرنس ملتوی ہونے کی وجہ محض ناساز طبیعت ہے لہٰذا التوا کے کوئی اور معنی نہ پہنائے جائیں۔ ترجمان نے کہا میڈیا […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 20, against, code, conduct, hearing, imran, Khan, of, september, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست کی سماعت کی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل سید علی بخاری پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عمران […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 are, but, delayed, drivers, ended, strike, the, train, trains, yet اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹرین ڈرائیورز کی جانب سے ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد بھی ہڑتال کے اثرات برقرار ہیں اور گاڑیاں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں۔ ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہوں، مراعات میں اضافے اور گرفتار ساتھیوں کی رہائی کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کردی ہے لیکن گاڑیوں کی آمدورفت کا نظام درہم برہم ہونے سے تاحال مختلف […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Ahmed, and, fan, got, hero, Katrina, Mahira, National, of, Sarfraz, the اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔ تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ تقریب […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 Actress, against, contest, elections, imran, Khan, Meera, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا آئندہ انتخابات میں عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ’میں عمران خان سے زیادہ عوام […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 chief, girls, in, Incidents, kasur, Minister, notice, of, rape, took, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں بچے اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 abbasi, allegations, case, dismissed, foreign, funding, hanif, of, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 9, bodies, from, in, lot, parking, Recovered, stand, Texas, the, truck اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مشہور سپر اسٹور کی کار پارکنگ میں کھڑے ٹرک سے 9 لاشیں ملی ہیں۔ ٹیکساس کے شہر سین اینٹونیو میں کار پارکنگ میں کھڑے ٹرک میں 38افراد سوار تھے جن میں 9افراد ہلاک ہوئے جبکہ 20 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]