By MH Kazmi on July 26, 2017 Akmal, in, Innocence, insists, on, Scandal, spot-fixing, the, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل اپنی بے گناہی پر اصرار کرنے لگے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز اینڈریو کی گواہی کے موقع پر یہ بات سامنے آئی کہ اسکینڈل میں مبینہ طور پر عمر اکمل اور محمد […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 approved, country, curriculum, first, For, Framework, History, National, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ذیلی ادارے قومی نصاب کونسل کی جانب سے ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور کر لیا گیا۔ آٹھویں قومی نصاب کونسل کے اجلاس میں منظور کردہ فریم ورک کے تحت ملک بھر میں نصاب سازی اور جائزہ سسٹم کو بہتر کرنے میں معاونت […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 Arthur, Champions, report, submit, the, tomorrow, trophy, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ ممکنہ طور پر جمعرات کو جمع کرائیں گے۔ مکی آرتھر کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے رپورٹ جمعرات کو جمع کرائے جانے کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی انگلینڈ سے وطن واپسی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شیڈول تھی، […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 defeated, Junior, open, Seed, Squash, to, top, Upset, Uzair اہم ترین, خبریں, کھیل
پشاور: جونیئراوپن اسکواش ٹورنامنٹ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان کے عزیر شوکت نے ٹاپ سیڈ جاپانی پلیئرکیٹومٹسوئی کو 3-0 سے مات دیکر اپ سیٹ کردیا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں گزشتہ روز جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ مقابلوں کا آغاز ہوا، انڈر 15کیٹیگری میں پاکستان کے پشاور سے تعلق رکھنے والے خوشحال ریاض خان کا […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 affordable, Amna, Cinemas, citizen, digital, entertainment, Expensive, from, ilyas, lost, ordinary, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ مُلک بھر میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے آراستہ سینما گھروں کے قیام نے جہاں ایک طبقے کوان کی سب سے پسندیدہ اورسستی تفریح سے لطف اندوزہونے کا موقع فراہم کیا ہے ، وہیں لوگوں کی اکثریت کواچھی اورمعیاری فلم انٹرنیشنل معیار کے سینما گھروں میں دیکھنے سے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 Faisalabad, firing, from, gynecologist, in, killed, leading اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: اکبر آباد موڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف گائنا کالوجسٹ کو قتل کر دیا۔ ڈاکٹر محمود علیم اپنی کلینک سے واپس گھر جا رہے تھے کہ اکبر آباد موڑ پر بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 and, approves, bill, iran, Korea:, new, north, on, russia, sanctions, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس میں پابندیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں صرف دو […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 America's, and, as, Boling, Brook, cities, declared, Sialkot, twin اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شکاگو: آپ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بارے میں تو سنا ہو گا کہ انہیں جڑواں شہر کہا جاتا ہے لیکن اب پاکستان کے شہر سیالکوٹ اور امریکی شہر بولنگ بروک کو بھی جڑواں شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ شکاگو میں ہونے والی تقریب میں امریکا میں تعینات پاکستانی سفیراعزاز چوہدری اور بولنگ بروک […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 and, be, For, prepared, sector, Skilled, technical, textile, will, workforce اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ کے لیے چاروں صوبوں میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سندھ، خیبر پختون خوا، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس کی تیاری کے لیے لیٹر […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 against, dollar, in, increased, Interbank, rupees, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 105.37 سے بڑھ کر 105.40 روپے اور […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 administration, banks, objections, on, program, reform, tax, World اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 agency, Bajaur, foiled, in, plan, terrorism, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا جہاں خود کش جیکٹس سمیت اسلحہ وگولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف سی نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند کے علاقے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 been, blast, For, formed, has, Investigation, JIT, lahore, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 arif, deployed, IG, issued, Khan, Nawaz, notification, Punjab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ عارف نواز 2021 میں ریٹائر ہوں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے عارف نواز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جبکہ عارف نواز سے پہلے قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک کی مستقل تعیناتی کے احکامات جاری […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 be, case, disqualification, hearing, Jahangir, of, Tareen, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں آج جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت ہوگی، سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت پر کارروائی پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور کے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 across, country, including, karachi, petrol, rare, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
آئل ٹینکرز مافیا کی بلیک میلنگ رنگ دکھانے لگی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبائی دارالحکومتوں کے بھی بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہوگیا۔ اسلام آباد،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ ،لاہور ،ملتان اور فیصل آباد میں جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔کراچی کے پچاس فیصد سے زائد […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 -lahore, 4, encounter, entered, home, in, killed, police, robbers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقہ شادمان میں 4 ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے۔پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے بعد چاروں ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں شادمان کے علاقے میں 4 ڈاکو بابر نامی شخص کے گھر میں گھس آئے۔15 کی اطلاع پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 case, ended, investigations, JIT, Panama, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ختم ہو گئی ہے۔جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سمیت آئی ایس آئی ، ایم آئی، نیب ، اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی کے نمائندوں […]