By MH Kazmi on July 28, 2017 became, cases, decision, on, Panama, the, top, trend, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #پانامہ ورڈکٹ کے ساتھ ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ پاکستانی قوم جس بے چینی سے پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی اس کا اندازہ اس بات سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 advisory, house, important, in, meeting, Minister, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورت اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار، سعد رفیق، احسن اقبال، وزیرمملکت رانا تنویر، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور امیر مقام سمیت عرفان […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 dance, Disqualifiqation, distributing, Minister, of, prime, Sweets, Tehreek-e-Insaf, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بھنگڑے ڈالتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 disqualification, imran, Khan, Nawaz, on, Prayer, sharifs, thanked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل جب کہ پوری شریف فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور نیب میں ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 as, case, court, declared, Disqualified, Minister, Nawaz, Panama, prime, Sharif, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 also, but, fight, Nawaz, pressure, Sharif, will اہم ترین, خبریں, کالم
اب اقاموں کی سیاست زور پکڑنے لگی ہے۔گویا ہماری سیاست کے بعض اہم ناموں کو مستقل طور پر آؤٹ کرنے کے لیے ایک نیا حربہ اور ہتھکنڈہ بروئے کار ہے۔ بعض عرب اور خلیجی ممالک میں رہنے کے لیے مطلوب ’’اقامہ‘‘بعض سیاسی ذمے داروں کے گلے کاطوق بنانے کی تیاریاں تیز پکڑ رہی ہیں۔ اِس ضمن […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 and, Britain, export, Most, of, states, the, United, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی محکمہ برائے عالمی تجارت نے عالمی پیمانے پر اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق ایک تازہ رپورٹ جاری کیہے جس میں 2007 سے 2016 تک دس سالہ عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ امریکا اسلحے کی 250 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کے ساتھ دنیا میں اسلحہ […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 are, became, conspiracy, fuel, global, imran, Khan, of, Panama, papers, powers, rafique, Saad, the, whose اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا ایندھن عمران خان بنے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا نشانہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، وزیراعظم نواز شریف اور مستعفی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون تھے جب […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 A, business, exchange, in, starting, stock, tremendous اہم ترین, خبریں, کاروبار
آج وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنایا جارہا ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔ معاشی تجزیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 be, case, did, investigated, Panama, the, When اہم ترین, خبریں, کالم
ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کی جس کے دوران شریف خاندان کے 8 افراد اور مجموعی طور پر 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کا […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 afterwards, be, case, decision, heard, of, Panama, shortly, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا جس کے لیے کیس کے فریقین سمیت دیگر سیاسی رہنما سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے لیے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت متعین کیا گیا جس کے بعد اب عدالت کچھ دیر بعد […]