By MH Kazmi on July 20, 2017 china, enemy, former, Indian, is, Minister, not, pakistan, Real, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہمارا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔ سابق بھارتی وزیر نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین نے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 another, came, letter, of, out, Prince, Qatari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا ،شیخ حمد بن جاسم آل ثانی کا نیا خط 17جولائی کو لکھا گیا جو قطری وزارت عدل کے لیٹر ہیڈ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزادے کے خط کی تصدیق قطری وزارت خارجہ نے کی ہے،حمد بن جاسم کا خط جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا ہے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 25th, big, buying, Economy, equal, pakistan, power, worlds اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء میں پاکستانی […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Al-Qaeda's, Army, capability, decreased, from, further, Operation, Pak, report اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ملکوں میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کےجاری آپریشن سےالقاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی ہےتاہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصروف پاکستان پر الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان میں محفوظ […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Ahli, By, cargo, Jeddah, material, of, sent, steel, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اہلی اسٹیل کا میٹریل امارات سے العزیزیہ اسٹیل کمپنی کے پتے پر بذریعہ کارگو جدہ بھجوایا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے کارگو کی تصدیق شدہ تفصیل آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق اہلی اسٹیل ملز کا میٹریل ٹرکوں کے ذریعے جدہ بھجوایا گیا، یہ میٹریل 5 ستمبر 2001 کو […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Abid, ali, answer, generation, imran, Khan, one, only, sher اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہماری لیڈرشپ نے 40 سال کا حساب دیا، عمران خان صرف اپنی ایک نسل کا جواب دے دیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کس حیثیت سے حسن ، حسین،مریم سے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 and, between, Meetings, putin, secret, trump, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 about, Email:, fake, FBR, taxpayers, the, warned اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ریٹرن میں بے قاعدگیوں کے ضمن میں جعلی و نقصان دہ ای میل اور نوٹسز سے خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ایف بی آر کے نام سے لوٹ مار کیلیے سائبر کرمنلز کے سرگرم ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی، ایف بی آر کی جانب […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 20, and, bombing, children, Civilians, coalition, in, including, killed, were, women, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: یمن میں سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ مغربی صوبے تعز کے ضلع موزع میں طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم ان میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 addicts, at, drug, education, front, Governer, in, institutes, look, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پرسخت نظررکھی جائے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں اینٹی نار کوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مسرت نواز ملک سے ملاقات میں کیا،گورنر سندھ نے کہا کہ نشے میں مبتلا افراد کی دوبارہ بحالی کے لیے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Faryal, firing, former, from, golimar, gunman, killed, of, Talpur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: گولیمار میں فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبہار کے علاقے گولیمار حاجی مرید گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے45 سالہ عبد الرزاق شیخ ولد محمد اسماعیل شیخ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 By, depart, from, lahore, Mamnoon, president, Rawalpindi, to, today, train, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین آج اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب صدر ممنون حسین اپنی مختص سیلون میں سفر کریں گے، وزارت ریلوے کی جانب سے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے لیے 74 نمبر اور 75 نمبر سیلون مختص […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 border, china, combat, equipment, India, reached, stress, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد دوکھلم کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقلکر دیا ہے. چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود، […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 $, 11, 7.43, billion, Debt, Finance, For, government, in, Ministry, months, of, took اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوںمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11 ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالرقرض لینے کا انکشاف ہو اہے۔ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں پر 1ارب […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 be, dome, in, largest, made, Makkah, mukarmah, rotating, the, will, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ: دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق یہ گنبد مسجد الحرام کے صحن کے اوپر بنایا جارہا ہے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 discussion, enthusiasm, government, JIT, not, of, rejects, report, senate, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاناما کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ خود پبلک کردی ہے۔ روزانہ سپریم کورٹ کے باہر اور رات کو ٹاک شوز میں اس کیس پر دھڑلے سے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 France, Javed Butt, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
لاکھوں کشمیری عوام حق خود اردایت کے حصول کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں،مگر ڈکٹیٹر نے ان قربانیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، جاوید بٹ پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ جمہوریت پر شب خون مارنے والے ڈکٹیڑ نے سب سے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 Chaudhry, France, N, Naeem, PML اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یوم الحاق پاکستان‘‘ کا مقصد اقوام متحدہ سے مطالبہ کرنا ہے کہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیا جائے, چوہدری نعیم پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر)فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ ’’یوم الحاق پاکستان‘‘ کا مقصد اقوام متحدہ سے مطالبہ کرنا […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 France, ibrar kayani, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
صدقے کے بکروں اور تلور کی قربانیوں کے باوجود حکومت کا جو رونا دھونا چل رہا ہے اس سے لگتا ہے مدت نہیں بلکہ عدت پوری ہوری ہے ، ابرار کیانی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرا ر کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کہتے ہیں کہ شمع […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 answering, asking, By, court, he, is, not, QUESTIONS, Supreme, the, to, which اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں پاناما عملدر آمد کیس کی تیسری سماعت شروع ہوگئی۔ وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 3, actions, arrested, CTD, in, Peshawar, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور میں فائرنگ کے واقعے کے تین افغان سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو افغان باشندے ہیں اور پشاور میں رہائش پذیر […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 "Saawan", award, festival, film, in, Madrid, Pakistani, the, won اہم ترین, خبریں, شوبز
میڈرڈ: اسپین کے شہر میڈرڈ میں فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’’ساون‘‘ نے بہترین غیرملکی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم معذور بلوچ بچے کے گرد گھومتی ہے جو بلا آخر اپنی مشکلات پر قابو پا لیتا ہے۔ ساون کو امریکن پاکستانی فلم میکر، فرحان عالم نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم کے لکھاری مشہود قادری ہیں جو […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 11, August, Aye, be, chain, movie, NA, Noor, on, released, Syed, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی / لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین معروف فلم ساز و ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم’’ چین آئے نا‘‘ پنجاب سنسر بورڈ نے سینسر کردی ہے جب کہ سندھ سینسر بورڈ میں بھی پیش کی جائیگی۔ سید نور نے کہا کہ فلمی صنعت کا ریوائیول کراچی سے ہورہا ہے، اسی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 90th, birthday, celebrated, Emperor, Ghazal, Hassan's, Mehdi, was اہم ترین, خبریں, شوبز
اسلام آباد: نگار ایوارڈ، ہلال امتیاز، نشان امتیاز اور حسن کارکردگی کے حامل کلاسیکل گائیک اور غزل کے بے تاج بادشاہمہدی حسن کا 90واں یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔ شہنشاہ غزلٍ مہدی حسن13 جون 2012 کو 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں میں […]