By MH Kazmi on July 29, 2017 AMERICAN, bill, Care, health, in, obama, rejected, senate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کردیاہے۔امریکی میڈیاکےمطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کےلئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔ رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹر ز جان مکین،سوزن کالنزاور لیزا مرکواسکی نے اوباما ہیلتھ کیئربل میں ڈیموکریٹکس کاساتھ دیا۔ اس طرح امریکی صدر کو اوباما ہیلتھ […]
By F A Farooqi on July 29, 2017 Azam, chudhary, France, heritage, imran khan, June, justice, killed, lahore, model, Muhammad, pakistan, Paris, shahda, Sharif family تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کی جانب سے متفہ طور پر نواز شریف کا نا اہل قرار پانا ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر ممبرز جے آئی ٹی عدلیہ اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ نے ایک خائن سے قوم کی جان چھڑائی اب ان شا اللہ سانحہ ماڈل […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 became, cases, decision, on, Panama, the, top, trend, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #پانامہ ورڈکٹ کے ساتھ ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ پاکستانی قوم جس بے چینی سے پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی اس کا اندازہ اس بات سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 advisory, house, important, in, meeting, Minister, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورت اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار، سعد رفیق، احسن اقبال، وزیرمملکت رانا تنویر، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور امیر مقام سمیت عرفان […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 dance, Disqualifiqation, distributing, Minister, of, prime, Sweets, Tehreek-e-Insaf, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بھنگڑے ڈالتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 disqualification, imran, Khan, Nawaz, on, Prayer, sharifs, thanked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل جب کہ پوری شریف فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور نیب میں ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 as, case, court, declared, Disqualified, Minister, Nawaz, Panama, prime, Sharif, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 also, but, fight, Nawaz, pressure, Sharif, will اہم ترین, خبریں, کالم
اب اقاموں کی سیاست زور پکڑنے لگی ہے۔گویا ہماری سیاست کے بعض اہم ناموں کو مستقل طور پر آؤٹ کرنے کے لیے ایک نیا حربہ اور ہتھکنڈہ بروئے کار ہے۔ بعض عرب اور خلیجی ممالک میں رہنے کے لیے مطلوب ’’اقامہ‘‘بعض سیاسی ذمے داروں کے گلے کاطوق بنانے کی تیاریاں تیز پکڑ رہی ہیں۔ اِس ضمن […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 and, Britain, export, Most, of, states, the, United, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی محکمہ برائے عالمی تجارت نے عالمی پیمانے پر اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق ایک تازہ رپورٹ جاری کیہے جس میں 2007 سے 2016 تک دس سالہ عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ امریکا اسلحے کی 250 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کے ساتھ دنیا میں اسلحہ […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 are, became, conspiracy, fuel, global, imran, Khan, of, Panama, papers, powers, rafique, Saad, the, whose اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا ایندھن عمران خان بنے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا نشانہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، وزیراعظم نواز شریف اور مستعفی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون تھے جب […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 A, business, exchange, in, starting, stock, tremendous اہم ترین, خبریں, کاروبار
آج وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنایا جارہا ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔ معاشی تجزیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 be, case, did, investigated, Panama, the, When اہم ترین, خبریں, کالم
ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کی جس کے دوران شریف خاندان کے 8 افراد اور مجموعی طور پر 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کا […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 afterwards, be, case, decision, heard, of, Panama, shortly, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا جس کے لیے کیس کے فریقین سمیت دیگر سیاسی رہنما سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے لیے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت متعین کیا گیا جس کے بعد اب عدالت کچھ دیر بعد […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 and others., at, friends, Muhammad Hafeez, Paris, the, to, visit, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس،دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز آل رائونڈر،پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سرمایہ ، فرانس کے دورہ میں پیرس کے ایفل ٹاور کی خوبصورت یادوں میں نعیم چوھدری،نعمان اسلم عثمان نعیماور طاہر عباس گورائیہ، چوہدری صفدر گوندل، محسن گوندل کے علاوہ ابو بکر گوندل اور شائقین کرکٹ اپنے قومی ھیرو کے ساتھ علی اشفاق کے کیمرہ میں خوبصورت یادوں […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 friend, our اہم ترین, خبریں, کالم
مسلمان ملکوں کا ہر فرد سپاہی کا کردارادا کرتا ہے بلکہ وہ پیدائشی ہی سپاہی ہوتا ہے۔ مسلمان ملکوں کے عوام بھی سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ ان کے لیے مشکل حالات میں جہاد کو لازم قرار دیا گیا ہے اس نسبت سے وہ پیدائشی طور پر فنِ سپاہ گری سے منسلک ہوتے ہیں […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 before, Us اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور قوموں کے لیے سینس آف ہسٹری […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 Development, governance, modern, of, preferences, Science اہم ترین, خبریں, کالم
ہماری اجتماعی بدقسمتی یا اجتماعی غیر ذمے داری ہے کہ 70 سالوں میں ہمیں ایک بھی ایسا حکمران نہیں ملا جو قومی اہمیت کے مسائل کو سمجھتا ہو اور انھیں حل کرنے کی کوشش کی ہو۔ اس کی سب سے بڑی وجہ حکمرانوں کی ترجیحات ہیں،دیکھا یہی گیا ہے کہ 70 سالوں کے دوران ہر حکمران کی […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 3, aqama, assembly, dispatched, disqualification, Federal, issue, ministers, National, reference, speaker, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کی جانب سے یو اے ای کے اقامے ظاہرنہ کرنے پران کی نااہلی کے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو نااہل قراردینے کے لیے اسپیکر […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 case, entire, Investigation, of, Panchayat, police, rape, relevant, Shahbaz, Sharif, staff, station, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری ایف […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 By, Companies, country, employing, foreign, Haq, Minister, Naeem, prime, the, treasoned, ul, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں میں نوکریاں کرنے والے وزیراعظم اور وزرا غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا نے دوسرے ممالک کے اقامے لے کر اور […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 amjad, case, court, decided, military, murder, Sabri, send, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکومتِ سندھ نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امجد صابری قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں دو مرکزی ملزمان کو پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت سندھ نے ملزمان اسحاق بوبی اور عاصم […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 architecture, assembly, Bhang, ignoring, in, issues, of, public, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ’’آگ لگی ہے بستی میں، سندھ اسمبلی مستی میں‘‘ رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی نے بھنگ کی تعریف میں آسمان و زمین کے قلابے ملاتے ہوئے اسے ’’صوفی بوٹی‘‘ قرار دیا اور فرمایا کہ صوفی بھنگ کو نشہ نہیں بلکہ سکون کی جڑی بوٹی قرار دیتے ہیں۔ موصوف رکن اسمبلی نے اس خواہش کا بھی […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 did, directory, give, how, issued, much, politician, tax, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹریز میں سینیٹ ارکان کے علاوہ قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے 2016 کے دوران دیے گئے ٹیکس کی تفصیلات شامل […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 A, Angelina, be, housewife, jolly, learns, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی شوہر بریڈپٹ سے علیحدگی کے بعد گھرداری کے کاموں میں لگ گئیں۔ امریکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ان کی نظر میں ترجیح ان کا خاندان ہے اور شوہر سے علیحدگی کے بعد اب ان کی توجہ فلموں کے بجائے بچوں کی […]