By Web Editor on August 31, 2017 be, benazir, Bhutto, case, decision, heard, murder, of, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ روز بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج […]
By Web Editor on August 31, 2017 awami, head, homeland, of, returned, tahir ul qadri, tehreek, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آج لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری لمبہ عرصہ بیرون ملک میں گزارنے کے بعد 8 اگست کو وطن پہنچے تھے جہاں لاہور ایئرپورٹ سے انہیں ریلی کی صورت میں ماڈل ٹاؤن لایا گیا جب کہ ان کے قافلے میں تحریک انصاف کے رہنما بھی شریک […]
By Web Editor on August 31, 2017 america, and, between, contact, foreign, high, Level, No, office, pakistan, spokesperson, the, there, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فی الحال اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی جب کہ ٹیکساس میں طوفان سے ہونے والی تباہ […]
By Web Editor on August 31, 2017 5, building, collapse, collapsed, DUE, eight, floor, heavy, in, killed, Mumbai, people, rain, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]
By Web Editor on August 31, 2017 A, against, filed, Minister, prime, rasheed, reference, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے، اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی رکارڈ نہیں، امید ہے […]
By Web Editor on August 31, 2017 application, assets, decision, frozen, Nawaz, of, on, save, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بیرسٹر جاوید اقبال نے نوازشریف کے خلاف عدالت میں تین متفرق درخواستیں دائر کررکھی ہیں جن میں سابق […]
By F A Farooqi on August 30, 2017 Cooperation, education, field, forged, France, lasting, pakistan, strong تارکین وطن
پاکستان کے سفیر برائے فرانس جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان تعلیم اور سائنس کے میدانوں میں مربوط تعلقات کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔ جس کی وجہ سے فرانس میں اعلی تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں پاکستانی طالبعلموں کیلئے دروازے کھل چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات […]
By Web Editor on August 30, 2017 agreement, company's, in, Investment, Malaysian, mobile, pakistan, towers اہم ترین, خبریں, کاروبار
ملائیشیا کی کمپنی ایڈوٹکو نے پاکستانی کمپنی داؤد ہرکولیس کے اشتراک سے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے 13 ہزار ٹاورز کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ یہ سودا 94 ارب روپے میں طے پایا ہے۔ جیز کے پاکستان بھر میں 13 ہزار ٹاورز کا انتظام اس کے ذیلی ادارہ دیودار کے پاس […]
By Web Editor on August 30, 2017 Azadi, cup, deployed, match, Referee, Richardson, Richie, Sir اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]
By Web Editor on August 30, 2017 broadcast, digital, direct, For, hajj, introduce, of, platforms, saudia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین اور حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائینگی سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دنیا بھر کے ناظرین و سامعین اور مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو […]
By Web Editor on August 30, 2017 again, Angeles, Holding, home, in, Los, Premiere, the اہم ترین, خبریں, شوبز
نیویارک: اداکارہ ریسی ویدر سپون اپنی بیٹی کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئیں ، فلم آٹھ ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ہالی ووڈ فلم ہوم اگین کا لاس اینجلس میں پریمیئر، آسکر یوارڈ یافتہ اداکارہ ریس ویدر سپون کی اپنی سترہ سالہ بیٹی ایوا کے ساتھ شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا […]
By Web Editor on August 30, 2017 actor, Died, leading, Madobugo, nigerian اہم ترین, خبریں, شوبز
ابوجا: اوبی مادوبوگوو کا شمار نائجیریا کے مشہور اداکاروں میں ہوتا تھا۔ آنجہانی اداکار عرصے سے ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجریا کے مشہور اداکار اوبی مادوبوگوو عرصہ دراز سے ذیابطیس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا شمار نائیجریا کے معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔ اوبی […]
By Web Editor on August 30, 2017 authority, court, employees, high, lahore, land, of, order, records, restore, Suspended, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: کنٹریکٹ ختم ہوئے بغیر ملازمت سے برطرف کرنا قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے: درخواست میں موقف لینڈ ریکارڈ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے برطرف 449 ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو درخواست گزار محمد عمران نے موقف اختیار کیا کہ […]
By Web Editor on August 30, 2017 accountability, censor, Death, ends, If, is, it, of, on, Panama, Shahbaz, Sharif, the, then اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی […]
By Web Editor on August 30, 2017 afghan, bringing, For, foreign, in, is, Minister, musharraf, of, pakistan, pervez, responsible, state, the, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دارہیں۔ قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on August 30, 2017 A, attention, bhatti, clothes, in, is, movies, need, Pay, sadaf, the, there, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے جس طرح کہانی اور کردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی طرح ان کرداروں کے مطابق اگران کے ملبوسات بھی تیارکیے جائیں تو وہ ’سونے پہ سہاگہ‘ کا کام کرتے ہیں۔ صدف بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح […]
By Web Editor on August 30, 2017 2, afraad, For, good, Humayun, maloom, NA, Saeed, wishes اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: عید قرباں پر پاکستانی سینما انڈسٹری کی دوبڑی فلمیں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ ریلیز ہورہی ہیں، بڑی عید پر بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے ہیرو ہمایوں سعید نے دونوں فلموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ عید الاضحیٰ پاکستانی فلموں کے […]
By Web Editor on August 30, 2017 3, 5, A, For, record, runs, set, Sohail, Tanvir, wickets, with اہم ترین, خبریں, کھیل
برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]
By Web Editor on August 30, 2017 america, but, do, does, Down, even, fight, Lie, mehmood, not, Qureshi, Shah, to, want, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دلی کے راستے امن نہیں آسکتا اور امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا ہمارا نان نیٹو درجہ اور مالی معاونت […]
By Web Editor on August 30, 2017 20, australia, Bangladesh, beat, By, runs اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔شکیب الحسن نے 10 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 109 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسے فتح کیلیے 8 وکٹ […]
By Web Editor on August 30, 2017 3, do, race, refusing, Salman, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے فلم ’ریس‘ کے تیسرے سیکوئل میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ بالی وڈ میں خانز کے ساتھ کام کرنا ہر اداکار و اداکارہ کا خواب ہے اور تینوں خانز کے ساتھ فلموں میں کام کرنے والے اداکار راتوں رات شہرت کی بلندیوں […]
By Web Editor on August 30, 2017 increase, petroleum, prices, products, recommendation, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری بھیجی گئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری میں مٹی کا تیل 15 روپے اور لائٹ ڈیزل […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 and, Bukhawal, Chaudhry, Died, ejaz, in, mumtaz, pakistan, Pukhulwal, Uncle اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
خبر غم: چوہدری ممتاز پکھوووال اور چوہدری اعجاز پکھووال کے ماموں حاجی فضل آف شیر گڑھ پاکستا ن میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ پیرس میں مقیمسیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت پیرس:(یس اردو نیوز) افسوسناک خبر چوہدری ممتاز پکھوووال اور چوہدری اعجاز پکھووال کے ماموں حاجی فضل آف شیر گڑھ پاکستا ن میں رضائے الہی سے […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 ban, five, fixing, For, Khan, match, sentenced, Sharjeel, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]