counter easy hit

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ […]

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

کراچی:  سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی . مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل […]

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی […]

گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گجرات میں یونیورسٹی روڈ پر نالہ مرادپور کے قریب 6 دہشت گرد چھپے تھے۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر وہاں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ […]

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں، رحمان ملک

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں اور میں بہت لوگوں کو نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ ایک پارٹی نے برطانیہ، یورپ میں جاسوس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔ یہ بات رحمان ملک نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی اور انہوں […]

چین کی جانب سے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع پر دستاویز جاری

چین کی جانب سے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع پر دستاویز جاری

چین نے بھارت کے ساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کردی ہے۔ جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270 بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین میں گھس آئی، اور اب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں […]