By MH Kazmi on August 4, 2017 can, china, commerce, Minister, on, restrictions, set, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ: امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر الزام لگایا کہ وہ سستے قرضوں، توانائی میں زر تلافی اور ٹیکسوں میں چھوٹ کے ذریعے منصفانہ تجارت کی نفی کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 attack, embassy, have, Idlib, in, jihadists, May, Occupied, on, Rebels, Russian, Syria, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / بیروت: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جہادی شامی صوبے ادلب پر قابض ہو سکتے ہیں۔ امریکی حکومت کے مطابق ادلب پر باغیوں کا قبضہ ہے تاہم حالیہ کچھ عرصے میں جہادی اس شامی صوبے میں مسلسل پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ادھر شامی دارالحکومت دمشق میں واقع روسی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 abbasi, congratulations, Khaqan, Minister, nominated, Oath, on, prime, Shahid, taking, the, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان کے ساتھ باہمی مفادات کے معاملات پر مل کر چلیں گے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 After, australia, cricket, crushed, joking, laugh اہم ترین, خبریں, کھیل
-میلبورن: جگ ہنسائی کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئرز کے آگے گھٹنے ٹیک دیے تاہم کرکٹرز اگلے 5 برس تک بورڈ کی آمدنی سے 30 فیصد حصہ حاصل کریں گے کئی ماہ کی چپقلش، دھونس اور دھمکیوں کے بعد آخر کار کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاوضوں پر معاہدہ طے پاگیا ہے، اس پانچ سالہ […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 10, August, be, cricket, draft, For, held, National, on, T-Twenty20, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 end, innings, Khans, moderate, of, second, Shahyar, today's اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: اعتدال پسند شہریارخان کی بطور چیئرمین پی سی بی دوسری اننگز کا جمعے کو اختتام ہو گیا۔ ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نواز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ذکا اشرف چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئے تھے،ان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے نت نئے حربے اختیار کیے گئے، معاملہ عدالتوں میں پہنچا،ایک فیصلے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 come, Crisis, educated, end, film, forward, imtiaz, industry, Saeeda, should, the, to, youth's اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ فلم بینوں کی واپسی اوربحران کے خاتمے کے لیے اچھے موضوعات کاانتخاب کیا جائے اورپڑھے لکھے نوجوانوں کو انڈسٹری میں متعارف کروایا جائے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں مسلسل اضافے اورسینکڑوں سینما گھرکی تباہی کی وجوہات کوئی جاننا نہیں چاہتا، حالانکہ ان کے بارے میں نوجوان […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 A, also, and, Arthur, challenge, is, Mickey, Misbah's, opening, pair, required, space-breaking, suitable, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کی ٹیسٹ ٹیم کا خاکہ پیش کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق جیسے شہرہ آفاق کرکٹرز کا خلا پُر کرنا چیلنج ہے۔ امید ہے کہ اظہر علی، بابر اعظم اور اسد شفیق توقعات کا بوجھ اٹھائیں […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Development اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارا حکمران طبقہ رات دن عوام کو ملک میں ہونے والی ترقی کی ایسی ایسی داستانیں سنا رہا ہے کہ بے چارے عوام حیرت اور تجسس کے ساتھ ترقی کو تلاش کر رہے ہیں، لیکن یہ اعلاناتی ترقی کہیں نظر نہیں آتی۔ اس حوالے سے عوام کی غلطی یہ ہے کہ وہ حکومتی اہلکاروں کی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 and, cpec, Hussain, Mamoon, Minister, mr, new, prime, the اہم ترین, خبریں, کالم
یہ میڈیا کی یلغار، متنوع انفارمیشن کے اندھے طوفان اور پروپیگنڈے کی جنگ کا زمانہ ہے۔ پاکستان کی تقریباً نصف سے زیادہ آبادی کے پاس موبائل فون ہیں۔ یہ ناطقی آلہ ایسا جِنّ بن گیا ہے جو ایس ایم ایس، ٹوئٹر اور فیس بک کی شکلوں میں مختلف رُوپ دھار کر انسانوں پر حملہ آور ہو […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 clear, fasad, hideouts, in, Operation, raddul, Rajagal, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وادی راجگال میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے کو کلئیر کرا لیا گیا۔ایف سی بلوچستان نے یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ ملک میں آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں جاری ہےجبکہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ راجگال میں آپریشن خیبر فور منصوبے کے تحت پیش رفت جاری […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 controlled, dubai, fire, in, Marina, the, tower, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی کے مرینا ٹارچ ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاجس کے بعد بلڈنگ میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلڈنگ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال کیا گیا۔ اس […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Cabinet, Chaudhry, Federal, has, included, is, nisar, not, Oath, taken, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 47 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ 28 وفاقی وزراء اور 19 وزرائے مملکت پر مشتمل ہے جب کہ کابینہ میں بیشتر وزیر گزشتہ کابینہ […]