By MH Kazmi on August 11, 2017 A, again, assembly, deferred, For, government, meeting, National, postponed, the, was, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں ایک مرتبہ پھر مسلسل دوسرے روز حکومت کو کورم پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کورم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے تک معطل رہی اور بعدازاں کورم کے باعث ہی اجلاس […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 assassination, Car, in, mounted, Nawaz, of, on, rafique, Rally, Saad, Sharif, speed, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمعرات کو پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانگی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر ریلوے سعد رفیق کی سرگوشی کے بعد انکی گاڑی 120 کلومیٹر کی رفتار سے آگے بڑھی اور قافلہ پیچھے رہ گیا جبکہ سابق وزیر کئی استقبالیہ کیمپوں پر بھی نہ رکے جہاں استقبال کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 against, alliances, decision, grand, League, make, N, of, opposition, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکمراں ن لیگ کے خلاف ملک کی اہم اپوزیشن جماعتوں نے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے بنائی جانیوالی اس گرینڈ الائنس میں فی الحال تحریک انصاف، عوامی مسلم لیگ ،مسلم لیگ (ق) اور عوامی تحریک شامل ہوں گے جبکہ جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 A, airport, amount, at, benazir, came, drugs, from, international, large, of, passenger, the, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف (ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس) نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 741 کے ذریعے جدہ جانے والے مسافر ذابت الرحمان سے […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 against, as, emerged, leprosy, mother, Pakistan's, soldier, soldiers, teresa اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں 10 ستمبر2017 کو صبح 6بجے چل بسیں اور اس طرح دنیا بھر میں پھیلے اپنے لاکھوں مداحوں اور گوادر سے گلگت اور افغانستان تک پھیلے بے شمار مریضوں اور ان کے عزیزوں کو دُکھی چھوڑ گئیں۔ ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 driver, DSP, firing, from, in, karachi, killed, traffic, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عزیزآباد مکا چوک پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اوران کا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد کے قریب مکا چوک پرموٹر سائیکل پرسوارنامعلوم افراد نے ڈی ایس پی ٹریفک کریم آباد محمد حنیف کی موبائل پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ٹریفک موقع پرہی […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 "Jumanji, 2, film, hit, hollywood, of, ready, sequel, Super اہم ترین, خبریں, شوبز
کیا آپ کو یاد ہے ہالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’جمان جی‘ جس سے ہمارے بچپن کی کئی یادیں جڑی ہیں، تو تیار ہوجائیے ایک اور ایڈونچر کے لیے۔ کیونکہ اس سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘تیار ہوگیا اوراس سال ریلیز کیا جارہا ہے۔بچپن کی یادوں کو تازہ […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 Aron, be, comes, in, investigated, Jaitley, name, Panama, papers, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارا سسٹم پڑوسی ملک کی طرح نہیں جہاں معزول پہلے کردیا جاتا ہے اور ٹرائل بعد میں […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 ACC, attend, Colombo, For, left, meeting, najam, sethi, to اہم ترین, خبریں, کھیل
چیئرمین پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکولمبو روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 america, For, is, Korea:, military, north, of, problem, ready, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے خطرے کا فوجی حل موجود ہے تاہم امریکا چاہتا ہے کہ اتحادی ممالک کے ذریعے سفارتی کوششوں سے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ ادھر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ شمالی کوریا کو دی گئی وارننگ زیادہ سخت نہیں […]