By MH Kazmi on August 14, 2017 against, from, institutions, Khursheed, Official, Rally, resignation, Resources, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے گئے اور قومی اداروں کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے گئے۔ سکھر میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سابق […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 agree, all, chief, Constitution, For, Minister, of, Sindh, strengthen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں جب آئین میں ترامیم کے لیے کہا گیا تب مزاحمت کی گئی تاہم آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ali, For, Gilani, issue, kashmir, needs, of, pakistan, solution, strong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 back, in, institutions, pakistan, people, Push, rana, sanaullah, SOME, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, Chinese, Development, is, Minister, of, on, pakistan, path, Peace, prime, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 70th, all, being, celebrated, country, Day, in, independence, is, over, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قوم آج 70واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے اور ملک میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔ آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے ہوا، نماز فجر کے بعد ملک کی ترقی، سلامتی، […]