By MH Kazmi on August 15, 2017 countries, from, given, has, India, intelligence, revealed, services, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 15-day, announce, closure, contineous, doctors, from, of, strike, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے سیکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی برطرفی اور سینٹرل انڈکشن پالیسی کے لیے احتجاج کیا تھا۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گزشتہ 15 روز سے جاری تھی جس دوران ڈاکٹرز نے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 ali, asif, former, home, president, return, today, will, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری آج دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری وطن واپسی کے بعد لاہور میں ہی قیام کریں گے جہاں وہ پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق صدر پارٹی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Begum, challenge, Kalsoom, NA-120's, Nawaz's, nomination, papers, sub-election; اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرتے ہوئے انہیں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست کے لیے لاہور کے حلقے این اے 120 میں ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم کلثوم نوازامیدوار […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 be, Cabinet, change, decision, Free, ministers, Sindh, SOME, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ ورزا کو گھر بھیج دیا جائے گا۔ سندھ کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے تحت حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بعض نئے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 accept, and, Cabinet, Development, Federal, Hyderabad, karachi, of, package, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی کابینہ آج کراچی اور حیدرآباد کے لئے 30 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے جس میں امن و امان کی صورتحال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے ساتھ تعاون […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 also, bill, challenged, end, in, NAB, rules, Sindh, Tehreek-e-Insaf, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو چیلنج کردیا، ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 After, Alice, bullet, failure, hug, kashmiri, modi, Now, of, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تمام تر مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گالی سے نہ گولی سے بلکہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعے میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 For, state, the, wait, Why اہم ترین, خبریں, کالم
حالانکہ یہ مشہور جملہ ریاست کنیکٹیکٹ کے اس ااسکول ہیڈ ماسٹر جارج سینٹ جان کا ہے جہاں جان ایف کینیڈی نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مگر بیس جنوری انیس سو اکسٹھ کے بعد سے یہ جملہ دنیا بھر میں ایسے مشہور ہوا اور کروڑوں بار استعمال ہوا جیسے کینیڈی کا ہی ہو۔مزے کی بات ہے کہ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 new, school. اہم ترین, خبریں, کالم
صبح صبح والدین کے خوشی سے تمتماتے ہوئے چہروں نے ایک خبر سنائی کہ حکومت نے اسکولوں میں بچوں کی خوش خوراکی پر پابندی لگا دی ہے اور اب اسکولوں میں بچوں کے منہ کسی ٹافی وغیرہ سے نہیں کتاب کے کسی حصے کو چباتے ہوں گے اور ان کے منہ کی حرکت کسی کتاب کے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 and, doctors, legislation, new, strike اہم ترین, خبریں, کالم
یوم آزادی پر ہر طرف مبارکباد کا سماں تھا۔ بلا شبہ یوم آزادی خوشیوں کا تہوار ہے۔ ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور فخر ہونا بھی چاہیے۔ کیونکہ ہمارا جینا مرنا پاکستان ہے۔ بیس کروڑ عوام کے نہ تو بیرون ملک اثاثے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس بیرون ملک جانے کے وسائل۔ ہم […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 all, are, Mufti, we اہم ترین, خبریں, کالم
جنرل گل حسن قیام پاکستان کے وقت قائداعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی تھے‘ یہ اس وقت فوج میں کیپٹن تھے اور یہ قائداعظم کے پاس آنے سے قبل فیلڈ مارشل ولیم سلِم کے اے ڈی سی رہے تھے‘ فیلڈ مارشل ولیم سلِم اتحادی فوجوں کی مشرقی کمانڈ کے چیف تھے۔ قائداعظم نے گل حسن […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 and, edhi, Fau, politicians, Ruth اہم ترین, خبریں, کالم
9 ستمبر 1929 کو لیپزگ میں جنم لینے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ 10 اگست 2017 کو صبح چھ بجے کراچی میں انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ اور ستار ایدھی پاکستان کی دو ایسی شخصیات ہیں، جو پاکستان ہی میں نہیں ساری دنیا میں اپنی بے لوث عوامی خدمات کی وجہ سے پہچانی بھی جاتی ہیں اور […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 ali, be, country, distress, My, No, o, on, promise, respect, Reza, that, there, we, will, Your اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ ہم پاک وطن کی آزاد فضاؤں میں چہچہانے والی بلبلیں آج تیری عظمت کی قسم کھاتے ہوئے اس عہد کا اعادہ کر رہی ہیں کہ تیری عزت پر کوئی آنچ آنے سے پہلے جان سے گزر جائیں گے۔ ریجا علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ لوگوں نے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Black, Day, in, independence, Indian, kashmir, Occupied, on, strike, the, valley اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 AMERICAN, atttack, bases, Completes, Guam, in, Korea:, north, of, on, preparation, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی اقدامات پر بھی نظر رکھیں گے۔ ان غیرمعمولی حالات میں اعلیٰ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 against, contempt, court, hearing, high, lahore, Nawaz, objected, of, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے بر اعتراض کردیا۔ لاہورہائی کورٹ کے فاضل جج مسٹر جسٹس ماموں الرشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے کسی وفاقی کابینہ افسرکے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 and, Deepika, flop, hollywood, in, priyanka اہم ترین, خبریں, شوبز
نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا دونوں ہی نے ہالی ووڈ میں انٹری دی اور فلموں میں کام کیا جب کہ کامیابی بھی حاصل کی لیکن کچھ عرصے بعد ہی دونوں اداکاراؤں کو وہ توجہ نہ ملی جو انہیں اپنے ہالی ووڈ کرئیرمیں آغاز میں ملی تھی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 filed, mall, on, petition, Rally, road, seeking, stop, tahir ul qadri, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روکنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے مال روڈ پر ہر قسم کے دھرنے کے خلاف فیصلہ دے رکھا ہے، […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 candidates, checking, in, NA-120;, nomination, of, papers, start, Sub-selection اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 120 ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے این اے 120 ضمنی انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 coffin, in, India, lanka, last, lock, nail, sri, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پالے کیلی: بھارت نے سری لنکن تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں اننگز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کرلیا۔ بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے، سیریز کے تینوں ہی میچز میں میزبان سائیڈ کو بھاری مارجن سے ناکامی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 40, 54-year-old, combo, England's, in, last, over, runs, scored, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 butt, cricket, in, international, return, Salman, smoothly, to, turned اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سلمان بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہونے لگی، ہائی پرفارمنس کیمپ میں فارم اور فٹنس سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پیسر تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں میں جگہ پکی کرچکے ہیں، سلمان بٹ کیلیے بھی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Akmal's, Caribbean, failures, in, kamran, League, long, of, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]