By MH Kazmi on August 19, 2017 Announced, at, Chaudhry, conference, evening, five, nisar, p.m, press, the, tommorrow اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کے مطابق سابق وزیرداخلہ اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار میڈیا خبروں میں نوازشریف کی ریلی میں اپنی عدم شرکت پرہونے والی چہ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 5, A, and, have, hockey, matches, of, Oman, pakistan, series, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچزکی باقاعدہ سیریز طے پاگئی، پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ اسکواڈ اور میزبان سائیڈ کے خلاف سیریز کے یہ مقابلے9 ستمبر سے15ستمبر تک مسقط میں ہوں گے۔ پاکستان کی اومان کیخلاف 5 ہاکی ٹیسٹ میچوں کی باقاعدہ سیریز طے پا گئی ہے، یاد رہے کہ ’’ایکسپریس‘‘ یہ خبر14 اگست کو […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 amla, and, are, come, Hashim, imran, likely, pakistan, Tahir, to, visit, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 akhtar, Akmal, and, Arthur, Cold, conflict, mind, Shoaib, solve, suggest, umer, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: شعیب اختر نے عمراکمل اور مکی آرتھر کے مابین تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ میں الزام تراشی کا نیا باب کھلنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ تنازع کا ٹھنڈے دماغ سے حل نکالا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Azam, Babar, fifth, firmly, on, position, stepped, the اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمائے رکھے جبکہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ بدستور دوسرے نمبر پر ہیں۔ سری لنکا اور بھارت کی ون ڈے سیریز سے قبل جاری ہونے والی آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 میں موجود […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Akmal, all, Boats, burnt, Carriers, drowning, INSTEAD, of, Omar, saving اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نےڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے تمام کشتیاں ہی جلا دیں۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بیٹسمین کی لفظی گولہ باری میں مزید تیزی آگئی اور سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا،ان کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہا ہے، […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chemical, coalition, countries, in, provided, russia, Syria, terrorists, to, Us, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / ماسکو: روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 be, case, Death, For, Hudaibiya, Nawaz, political, prove, rasheed, Sharif, sheikh, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، نوازشریف […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 allegedly, encounter, from, in, killed, media, Moroccan, police, spain, terrorists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 an, declared, enemy, erdogan, forces, German, of, Ruling, tayyip, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران سیاسی جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا۔ استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی حکمراں جماعت کرسچین ڈیموکریٹس یونین، سوشل ڈیموکریٹس اور گرین پارٹی یہ ساری جماعتیں ترکی کے دشمن ہیں، […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 also, candidacy, challenged, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, ppp, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے امیدوار فیصل میر نے کلثوم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ فیصل میر نے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 and, Arrest, case, founder, MQM, of, others, provocative, released, speech, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے بانی اور خالد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 burried, Dr, Fau, full, honor, Official, Ruth, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کی مدر ٹریسا کہلانے والی معروف جرمن سماجی کارکن ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ مختصر علالت کے بعد 10 اگست 2017 کو کراچی میں انتقال کرگئی تھیں، ان کی آخری رسومات سینٹ پیٹرک کیتھیڈرل میں ادا کرنے کے بعد ان کا جسدِ خاکی پورے سرکاری […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 By, citizens, crores, excuses, giving, hajj, in, Limestones, of, rupees, send, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے سیکڑوں شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔ کراچی میں قائم غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے معصوم شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے وصول کرلیے تاہم شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, bar, conspiracy, is, judiciary, justice, Khosa, reference, SC, the, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے کہا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس سپریم کورٹ کے خلاف بہت بڑی سازش اور […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 case, decision, JIT, Member, NAB's, of, Panama, record, statement, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 against, contempt, court, decision, imran, Khan, of, Proceedings, start, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ متفقہ طور پر 5 رکنی کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 air, and, Army, attended, ceremony, chief, Dr, Fau, funeral, Marshal, of, president, Ruth, state, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین میں صدر مملکت ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین کراچی کے گورا قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ کی گئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایئر چیف مارشل سہیل […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chief, from, house, Oath, of, removed, Strategist, the, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے فیصلے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 800, dengue, exceeded, has, in, number, of, Patients, Peshawar, the, upto اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 62, 63, article, breaking, clean, face, Haq, INSTEAD, is, it, mirror, of, Siraj, ul, Your اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 18, accident, barati, bus, injured, Karachi., killed, of, one, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کورنگی کراسنگ میں لیاری سے کورنگی آنے والے باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس پل پر چڑھتے ہوئے ہیوی ٹریفک کے داخلے کو روکنے کے لئے لگی ہوئی رکاوٹ سے ٹکرائی حادثے کے وقت متعدد افراد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 10, accommodation, city, in, included, karachi, Karachi., report, the, unspecified اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ بد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 "Reporters, banned, borders, egypt, in, web site, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی گروپ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے۔ قاہرہ حکومت کی طرف سے تاحال اس پيش رفت کی کوئی وجہ بيان نہیں کی گئی ہے، جبکہ فرانسيسی دارالحکومت پيرس سے آج جاری کردہ اس گروپ […]