By MH Kazmi on August 19, 2017 burden, Chaudhry, errors, Interior, Ministry, nisar, of, on, people, put, SOME, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے غلطیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا ہے۔ یہ لوگ بتائیں کہ اپنی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے وہ وزارت داخلہ سے کس قسم کی مدد چاہتے تھے۔ چوہدری نثار پارٹی رہنماؤں کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے اور پرویز […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, assembly, filed, justice, Khosa, National, reference, Saeed, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Attaullah, dead, DI, f, firing, from, JUI, Khan, Shah, shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈی آئی خان میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے جے یوآئی (ف) کے مقامی رہنما عطا اللہ شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عطااللہ شاہ کو بنوں اڈا کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
By MH Kazmi on August 19, 2017 Dr, Fau's, last, paid, rituals, Ruth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کی مدر ٹریسا کہلائے جانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی جاری ہے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے 57 سال قبل پاکستان میں قدم رکھا اور جذام کے مریضوں کے لیے کراچی میں کلینک قائم کیا، انہوں نے 1962 سے اپنی زندگی پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے وقف کی۔ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Commander, meeting, Minister, of, prime, senate, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ایل وٹل نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نمائندہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی طرف […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 association, in, Oil, quetta, strike, tanker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے جس سے شہر میں ایندھن کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سانحہ احمد پور شرقیہ کے بعد آئل ٹینکرز کو قانون کے دائرے میں لانے پر گزشتہ ماہ ٹینکر مالکان نے ملک بھر میں ہڑتال کردی تھی جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 a well know, and, attack, bardelona, condemn, educationist, Hafiz Abdur Razzaq, in, social worker, terrorist اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا:دہشتگردی کے افسوسناک سانحے پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاءپر ہر دل دکھی ہے، دہشتگردی کی سوچ کو بدلنا ہوگا یہ ایک ناسور بن چکا ہے،حافظ عبدالرزاق بارسلونا(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی و علمی وادبی شخصیت حافظ عبدالرزاق نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے افسوسناک سانحے پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاءپر ہر دل دکھی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Amanat Mehr, attack, award, Barcelona, business man, Chaudhry, condemn, holder, in, terrorist اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا، دہشتگردی کی ہر شکل قابل نفرت ہے، ہم دکھ کی اس گھڑی میں رنگ و نسل و قومیت کی حدوں سے بالا ہو کر متحد ہیں، چوہدری امانت مہر بارسلونا(ایس ایم حسنین) سپین کی ممتاز کاروباری شخصیت، ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانات مہر نے بارسلونا حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں، جنہوں […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 act, at, Barcelona, Chaudhry, condemn, gujjar, Latif, Shahid, terrorist اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا:دہشتگردی انتہائی قبیح فعل ہے، واقعہ نے ہمارے دلوں کو چھلنی کر دیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شاہدلطیف گجر بارسلونا(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی کارکن اور صحافتی و علمی وادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے بھی بارسلونا حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 attack, bardelona, businessman, condemn, in, Sohail Basit, terrorist, warraich اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا(ایس ایم حسنین)سپین کے ممتاز بزنس مین اور سماجی شخصیت باسط بلال وڑائچ نے نے بھی بارسلونا حملے کی مذمت کرتے ہوئے دردناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستانی مسلمان بارسلونا واقعے کے متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، باسط سہیل وڑائچ نے کہا کہ امن تمام دنیا کا مشترکہ مقصد ہے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Ex.President, ppp, spain, Umar Farooq Ranjha اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا، دہشتگردی کے خلاف تمام ممالک کو متحد ہو جانا چاہیے، سپین کے لوگ آزادی و دفاع کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتے ہیں، عمر فاروق رانجھا بارسلونا(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق صدر عمر فاروق رانجھا نے کہا کہ مختلف ثقافتوں اور آزادی کے دفاع کے حوالے سے اسپین اور اس […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 ppp, sajid gondal, spain اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے مرکزی راہنما ساجدمحمود گوندل نے بارسلونا سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارسلونا حملے پر پوری انسانیت غم سے نڈھال ہے، انسانیت سوز واقعے نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دنيا میں سب سے زیادہ دہشتگردی سے مسلمان متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے آج […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 afghan, announcment, concert, Day, independence, of, on, singer, threats, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کابل: نامورافغانی گلوکارہ اور نغمہ نگارآریانا سید کے افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کرنے کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا اور کچھ لوگوں کی جانب سے ان کے کنسرٹ پر بم دھماکا کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ہرسال 19 اگست کو افغانستان کا یوم آزادی منایا جاتا ہے اس موقع پر […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 approve, challenge, decision, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا ہے، اپیل میں یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commission, courage, did, election, have, Kalsoom, Nawaz, not, of, papers, rashid, reject, the, to, yasmin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے حلقے کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Announcement, campaign, election, fazal, in, Kulsoom, Maulana, Nawaz, of, Rehman's, support, the, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں، اخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں۔ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 23, August, dar, front, ishaq, NAB, notice, of, on, present, received, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا اور وہ 23 اگست کو پیش ہوں گے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 akhtar, Dialog, friendly, pcb, prefer, Shoaib اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، عمر اکمل اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازع پر بول پڑے ہیں اور اس کے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 execution, flag, Indian, priyanka, recommend, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ناموراداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی یکساں مقبول ہیں، ان کے چاہنے والے بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جب کہ بھارتی میڈیا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 BEHAVE, correctly, did, in, Jahangir, Khan, not, pakistan, Squash اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش نے پاکستان کو اعلیٰ مقام دیا تاہم بدلے میں اس کھیل کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کیا گیا۔ بی بی سی کو انٹرویو میں کہاکہ پاکستان میں اسکواش پر کبھی سنجیدگی سے توجہ نہیں دی گئی۔ حکومت، منتظمین یا فیڈریشن ہرطرف سردمہری ہی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 also, Board, foolish, Free, Freight, Indian, made, officials, the اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: مال مفت نے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کو بھی’ بے رحم‘ بنادیا، دونوں ہاتھ سے مال لٹانے والوں میں بی سی سی آئی سیکریٹری امیتابھ اور خازن انیردھ چوہدری پیش پیش نکلے، کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز پہلے ہی سپریم کورٹ سے سب کو گھر بھیجنے کی اجازت مانگ چکی ہے۔ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 A, be, candidate, Daren, flowers, lead, Manager, Sammy, strong, the, to, will, World, X1 اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدواربن گئے۔ پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کررہا ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کیلیے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے، ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار کے طورپرسامنے آئے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Asia, cup, hosting, India, lead, lost, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: انڈر 19 ٹورنامنٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد بھارت کو سینئر ایشیا کپ کی میزبانی کے لالے پڑگئے، بی سی سی آئی پاکستان سمیت ایشیائی ٹیموں کا آئندہ برس شیڈول شوپیس ایونٹ کرانے کیلیے حکومت سے اجازت طلب کرے گا۔ بھارت کوآئندہ برس سینئر ٹیموں کے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا ہے تاہم حال ہی میں انڈر […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 AMERICAN, Anti-Pakistan, Congress, founder, meets, Member, MQM, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس ڈانا روہرابچر اور جلاوطن بلوچ رہنما خان آف قلات سے ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ ایک اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملاقات میں ’مشترکہ مفاد‘ پر بات چیت کی گئی جبکہ اس دوران الطاف حسین نے کیلیفورنیا […]