By MH Kazmi on August 14, 2017 agree, all, chief, Constitution, For, Minister, of, Sindh, strengthen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں جب آئین میں ترامیم کے لیے کہا گیا تب مزاحمت کی گئی تاہم آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ali, For, Gilani, issue, kashmir, needs, of, pakistan, solution, strong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 back, in, institutions, pakistan, people, Push, rana, sanaullah, SOME, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, Chinese, Development, is, Minister, of, on, pakistan, path, Peace, prime, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 70th, all, being, celebrated, country, Day, in, independence, is, over, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قوم آج 70واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے اور ملک میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔ آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے ہوا، نماز فجر کے بعد ملک کی ترقی، سلامتی، […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 -lahore, arrested, darbar, datta, from, near, of, person, stage, suspicious, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پولیس نے داتا دربار کےقریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج گوجرانوالہ سے لاہور پہنچیں گے جہاں ان کے خطاب کے لیے جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا ہے جب کہ جلسہ گاہ کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں۔ پولیس […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 13-year-old, 6, at, balls, bowler, England, gave, Luke, Robinson, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: تیرہ سالہ انگلش کرکٹر لیوک روبنسن نے اوور کی تمام 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑادیں۔ حیرت انگیز طور پر تمام بیٹسمین کلین بولڈ ہوئے، لیوک نے یہ میچ وننگ پرفارمنس رواں ہفتے فلاڈیلفیا کرکٹ کلب کی انڈر13 ٹیم کیلیے پیش کی، ان کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں لینگلے پارک ٹیم کو شکست دی، […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 180, 44, Collision, egypt, from, in, injured, killed, people, trains, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قاہرہ: مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 44 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مصری حکام […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 abbasi, delegation, Khaqan, meets, Minister, MQM, prime, Shahid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ گورنرہاؤس کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد کی قیادت ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کی جب کہ وفد میں عامر خان، […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 an, application, ban, filed, For, Nawaz, on, sharifs, speeches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنےپر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 12-year-old, crushing, detected, Elite, forces, hamid, Vehicle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لالہ موسیٰ: نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کی نشاندہی ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز 12 سالہ حامد کو کچل دیا تھا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نااہلی کے بعد اسلام آباد سے لاہور جانے والی ریلی گزشتہ روزجب لالہ موسیٰ پہنچی تو نوازشریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 'Horizon, air, aircraft, in, islamabad, of, rehearsal, shows, the, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کے لیے وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں ہورہی ہیں۔ یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں کی جارہی ہیں۔ پاک فضائیہ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 and, Army, chief, law, of, Peace, restore, rule, we, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ کے ہمراہ میجر علی سلمان شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے ملاقات، شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ میجر علی سلمان شہید کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 against, and, appeal, Baby's, colleagues, Death, in, Nawaz, petition, Rally, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی، درخواست گزار کا بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ذوالفقار بھٹو کیس کی طرز پر ٹرائل کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں چلا نے کی استدعا۔ اسلام آباد: نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت، سپریم کورٹ میں نواز شریف اور ساتھیوں کیخلاف […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 congratulations, Day, in, independence, Indian, on, pakistan, style, the, to, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستان کے سترویں یوم آزادی پرپاکستان کے حریف سمجھے جانے والے ملک بھارت نے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارک باد دے دی ہے۔ پاکستانی قوم اپنا سترواں یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف اورنہایت پرجوش ہے جہاں کراچی سے خیبرتک جیوے جیوے پاکستان کی آوازیں بلند ہیں اورعوام ہرسال کی طرح […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 60, children, disconnected, hospitals, in, indias, killed, oxygen, supply اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے جن میں نوزائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکومت نے واقعے کی […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 After, caravan, departure, establishment, For, lahore, last, Nawaz, ready, sharifs, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور جانے کے لئے تیار ہے جہاں داتا دربار پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اسلام آباد سے چلنے والی ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے اور اب ان کا قافلہ اپنی آخری منزل لاہور کی جانب گامزن ہونے کے لئے تیار ہوچکا ہے، […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 Announcement, continue, in, NAB's, operations, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں میں کرپشن کی تحقیقات میں نیب کا اختیار ختم کرنے سے متعلق بل منظور کیا ہے جس کےبعد نیب کرپشن کی تحقیقات کا مجاز نہیں ہوگا۔ نیب کے سینئر ترجمان کا مؤقف ہے کہ نیب […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 closed, continue, Day, doctors, hospitals, in, on, strike, the, twentieth, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 Chairman, dismissed, EOBI, former, from, Gundal, job, of, the, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرپشن کے الزامات پر سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ظفر گوندل کو مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے، ظفر گوندل آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 1588, declined, exchange, pakistan, Points, stock, the, this, week اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 1588 پوائنٹس کی کمی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار 288 پربند ہوا۔ ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی جب کہ گزشتہ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 champion, egypt, from, karachi, of, reached, snooker, team, the, to, winners, World اہم ترین, خبریں, کھیل
ایونٹ کے فائنل میں بابر مسیح اور محمد آصف کی ٹیم نے اپنے ہی ہم وطن کھلاڑیوں محمد سجاد اور اسجد اقبال پر مشتمل ٹیم کو پانچ چار سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کراچی: آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 Arrangements, Arrival, lahore, Nawaz, plan, released, security, sharifs, tough, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ریلی کے روٹ کے راستے میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات، ہیلی کاپٹر سے بھی شہر کی نگرانی کی جائے گی، آزادی چوک سے داتا دربار تک بیریئرز اور کنٹینرز لگا کر راستہ بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر صوبائی […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 accept, decision, does, makers, nation, Nawaz, not, Sharif, Your اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب میں نے کرپشن کی ہی نہیں تو کیوں نکالا گیا؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس، اب ایسا نہیں ہوگا۔ پورے پاکستان کی یہی آواز ہے، کوئی سن سکتا ہے تو سن لے۔ پاکستانی عوام مجھے پھر وزیر اعظم بنائیں گے۔ گوجرانوالہ: سابق وزیر اعظم […]