counter easy hit

سپلیمنٹری کالم

سپلیمنٹری کالم

دنیائے صحافت کے سینئر اور صاف گو صحافی برادرم احفاظ الرحمن کا کچھ عرصے پہلے موبائل پر ایک پیغام ملا کہ وہ ہمارا انٹرویوکرنا چاہتے ہیں اور اس کام کی ذمے داری انھوں نے رضوان طاہر پر لگائی ہے جو عموماً ایکسپریس کے لیے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ رضوان طاہر نے ہم سے رابطہ کیا اور انٹرویو […]

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔ قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا اور مجھے اس جگہ […]

یہ بت شکنی بت شکنی بت شکنی ہے

یہ بت شکنی بت شکنی بت شکنی ہے

جناب سراج الحق بھی کبھی کبھی کچھ ایسی چھوڑ دیتے ہیں جس پر ہمارا ٹٹوئے تحقیق خود بخود اسٹارٹ ہو جاتا ہے۔ مثلاً اب کے پانامہ پر لوگ کیا کیا نہیں ہانک رہے ہیں اتنی دور دور کی کوڑیاں لائی جا رہی ہیں کہ وہ کوڑیاں راستے سے گھس گھسا کر رائی برابر رہ جاتی […]

بھوک اور خوف کا لباس

بھوک اور خوف کا لباس

ہم ان کے پاس بیٹھ گئے‘ وہ میٹھی نظروں سے ہماری طرف دیکھنے لگے‘ میں اپنے دوستوں کا ترجمان تھا‘ میرے دوست مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ بزنس مین بھی تھے‘ تاجر بھی‘ سیاستدان بھی‘ کھلاڑی بھی اور لکھاری بھی۔ ان سب کے ذہنوں میں سیکڑوں ہزاروں سوال ابھرتے‘ اٹھتے اور مچلتے تھے‘ یہ ان […]

پاکستان میں جمہوریت کا فریب

پاکستان میں جمہوریت کا فریب

یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان کے بیشتر تاریخ نویسوں نے سیاسی ادوارکو نصف نصف دو مساوی حصوں میں بانٹ رکھا ہے۔ ایک دورکو جمہوری دوسرے دورکو آمرانہ اور نواز شریف کے دور کو بھی جمہوری دور میں شامل کرلیا گیا  ہے۔ حالانکہ نواز شریف پنجاب کے وہ وزیر ہیں جنھیں فوجی جنرل نے نامزد […]

رنبیر کو والد رشی کپور کی باتوں پر پھر سے شرمندگی کا سامنا

رنبیر کو والد رشی کپور کی باتوں پر پھر سے شرمندگی کا سامنا

ممبئی: رنبیر کپور نے ایک بار پھر اپنے والد رشی کپور کو جذباتی قرار دیتے ہوئے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ میرے والد کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ نامور اداکار رشی کپورکے بارے میں یہ کہاجائےکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر جنگ کا محاذ کھول رکھا ہے تو غلط نہ ہوگا […]

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر معززجج صاحبان کے خلاف […]

پی ٹی آئی نے پنجاب سے آئندہ اتنخابات میں امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

پی ٹی آئی نے پنجاب سے آئندہ اتنخابات میں امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

لاہور: تحریک انصاف نے آئندہ اتنخابات کی باقاعدہ تیاریاں شروع کرتے ہوئے پنجاب کے لیے 10 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ نواز شریف کے منصب سے نااہل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے پورے ملک میں خوشیاں منانے کے بعد اب آئندہ انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور سب سے پہلے پنجاب میں […]

کراچی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ

کراچی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ

اسلام آباد: چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کی ساحلی پٹی چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی اور 20 سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں […]

مذاکرات ناکام: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گیارہویں روز بھی جاری

مذاکرات ناکام: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گیارہویں روز بھی جاری

پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات ناکام ہونے کےبعد ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کے نمائندوں اور ینگ […]

سندھ نیب آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سندھ نیب آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اپوزیشن جماعتوں نے سندھ نیب آرڈیننس کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ می نیب آرڈیننس کے خلاف مشترکہ پٹیشن دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اراکین کو سندھ نیب آرڈیننس پر بحث […]

نوازشریف ذاتی مسئلے میں ملک داؤ پر لگانے جارہے ہیں، شیخ رشید

نوازشریف ذاتی مسئلے میں ملک داؤ پر لگانے جارہے ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نوازشریف ذاتی مسئلے کی وجہ سے ملک کو داؤ پر لگانے جارہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف ہوائی فائر کررہے ہیں، وہ سوچ سمجھ کر بیان نہیں دے رہے اور گاڑی میں ان کے ستھ تقریر لکھنے والا کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا […]

کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے، آئی جی سندھ

کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہےکہ کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں جمعہ کے روز صبح کے اوقات میں دہشت گردوں نے ڈی ایس پی ٹریفک کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور ان کا […]

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافربس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 36 مسافر ہلاک ہوگئے۔ چین کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اس وقت پیش آیا جب مسافر بس شمال میں واقع لویانگ شہر سے جارہی تھی کہ اس دوران سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ میڈیا […]

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

جامع سلطان حسن کی تعمیر 757 ھ میں شروع ہوئی، اسے قاہرہ کی سب سے خوبصورت مسجد قرار دیا جاسکتا ہے لاہور: اس وقت قاہرہ میں 900 سے زیادہ مساجد ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے کئی ماہ درکار ہوتے ہیں۔جب قاہرہ دارالخلافہ بنا تو 351ھ میں جامع ازہر کی تعمیر شروع ہوئی ۔ سب سے بڑی […]

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

1914 ء میں 28 جولائی کو شروع ہونے والی جنگ 11 نومبر 1918 کو 90 لاکھ فوجیوں ، 70 لاکھ شہریوں کی زندگیاں لینے کے بعد ختم ہوئی لاہور: انسان ایک دوسرے کو اس وقت سے نقصا ن پہنچاتے آ رہے ہیں جب سے انہیں اس بات کا علم ہوا ہے کہ اس دنیا میں […]

وعدوں کی پاسداری، وزیر اعظم تمام منصوبوں کی خود نگرانی کرینگے

وعدوں کی پاسداری، وزیر اعظم تمام منصوبوں کی خود نگرانی کرینگے

تمام وزارتیں اور محکمے اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ، تمام زیر تکمیل منصوبوں کو بروقر مکمل کیا جائے : شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارتوں اور محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام منصوبوں کی خود نگرانی کریں گے تاکہ سابق وزیر […]

عیدالاضحی: وفاقی اور سندھ حکومت کا ملازمین کو تنخواہ 28 اگست تک ادا کرنے کا فیصلہ

عیدالاضحی: وفاقی اور سندھ حکومت کا ملازمین کو تنخواہ 28 اگست تک ادا کرنے کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28 اگست تک انکے بینک اکائونٹس میں منتقل کر دی جائیں، اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی بینکوں کو ہدایت کراچی،اسلام آباد: اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے عید الا ضحی کی چھٹیوں کے پیش نظر وفاقی ملازمین کو اگست کی تنخواہ 28 اگست تک جاری کرنے کی منظوری […]

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

کارکنوں کی قیادت کے حق میں خوب نعرے بازی، نوازشریف کا قافلہ سرائےعالمگیر، کھاریاں سے گزرتا ہوا لالہ موسیٰ پہنچے گا، گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے بعد قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگا۔ جہلم: مشن جی ٹی روڈ کا تیسرا مرحلہ، نوازشریف کا قافلہ جہلم سے لاہور کے لئے روانہ ہوگیا، کارکنوں کی قیادت کے حق […]

بحران سے نکلنے کیلیے سرمایہ کاری ملکر فلمیں پروڈیوس کریں، ثناء

بحران سے نکلنے کیلیے سرمایہ کاری ملکر فلمیں پروڈیوس کریں، ثناء

لاہور: اداکارہ وماڈل ثناء نے کہا کہ پاکستان کے وہ پروڈیوسرز جنہوں نے الگ الگ فلمیں پروڈیوس کرنے کے بجائے مل کرایک ایسی فلم بنانے کی ٹھانی جس کا مقصد صرف اورصرف پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی ہے اوراس کے علاوہ فلم میکنگ کے شعبے سے دورچلے جانے والوں کو واپس لانا تھا۔  ’’ ثناء نے کہا […]

فیفا رینکنگ میں پاکستان کا 200 واں نمبر

فیفا رینکنگ میں پاکستان کا 200 واں نمبر

پیرس: فیفا ورلڈ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر برازیل نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ عالمی چیمپئن جرمنی کو گزشتہ ماہ کنفیڈریشن کپ جیتنے کے باوجود ایک درجہ تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔ فیفا رینکنگ کے مطابق ارجنٹائن بدستور تیسرے نمبر پر ہے جبکہ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں 100 فیصد نتائج دینے والا سوئٹزرلینڈ […]

فٹنس جانچنے کیلیے بیرون ملک موجود کرکٹرز کی طلبی

فٹنس جانچنے کیلیے بیرون ملک موجود کرکٹرز کی طلبی

لاہور: قومی کرکٹرز کی فٹنس آزمانے کا سلسلہ 22اگست سے شروع ہوگا۔ قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی جیت کر پاکستان کرکٹ کو نئی سمت اور کرکٹرز کو نیا حوصلہ ملا، نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں […]

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

لاہور: نجم سیٹھی  نے پی سی بی کا چیئرمین بننے کے بعد پی ایس ایل کمپنی پروجیکٹ کی طرح ایگزیکٹیوکمیٹی کا بیک اپ بھی ختم کردیا تاہم شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی انھیں مل گئی۔ ذکا اشرف سے طویل عدالتی محاذ آرائی پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نجم سیٹھی […]

شام میں داعش کے شدت پسندوں سے جھڑپیں، 39 فوجی ہلاک

شام میں داعش کے شدت پسندوں سے جھڑپیں، 39 فوجی ہلاک

دمشق: شام میں سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ شام میں فورسز اور داعش کے درمیان جھڑپوں میں 39 فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہوئے جبکہ اس دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے 5 خودکش حملے کیے گئے۔ دوسری جانب روسی مدد کے […]