By MH Kazmi on August 9, 2017 Army, funeral, gara:, in, Kai, Martyres, of, Pak, personnel, prayers, Sherot, the, Timer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور میجر جنرل نذیر بٹ، صوبائی وزیر شاہ فرمان، آئی جی ایف سی لیاقت خان نے شرکت کی تیمر گرہ: تیمر گرہ کے علاقے شیروٹ کئی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر علی سلمان اور حوالدار اخترعلی کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی ۔ شیروٹ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 14th, announces, August, celebrating, Celebration, Freedom, MQM, of, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, Chairman, choosing, congratulations, Khan, Najar, on, sethi, Sheryar, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی کے سبکدوش چیرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پی سی بی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوشی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 6, Car, crushed, French, in, Paris, rider, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: فرانس میں کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے نواحی علاقے لووا لووا پیرے ميں حملہ آور نے اپنی سیاہ بی ایم ڈبلیو چھاؤنی سے نکلنے والے انسداد دہشت گردی شعبے کے فوجیوں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 decision, delayed, go, in, Khursheed, Nawaz, public, Shah, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 4 سال سے نوازشریف کو میری بات سمجھ نہیں آئی جب کہ اب نوازشریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا لیکن دیر کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 4 سال سے نوازشریف کو میری بات […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 cricket, first, in, international, is, najam, of, pakistan, Restoration, sethi, Target, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی کے نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل سری لنکا روانہ ہو رہا ہوں جہاں سری لنکن ٹیم اور انڈر 19 کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Dean, declared, going, hypocrites, JONES, not, pakistan, teams, that, to, visit اہم ترین, خبریں, کھیل
چنائی: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا۔ چنائی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمنٹریٹر ڈین جونز نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی ٹیموں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ منافقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 against, conspiring, is, kaira, Nawaz, qamar, Sharif, tell, them, who, Zaman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بار بار کہتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہے وہ ہمیں بتائیں کون سازش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انہوں نے خود کہا عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم قبول کریں گے لیکن […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 3, Army, By, firing, Indian, Kashmiris, Martyred, more, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور روز بروز قابض افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید ہوئے اور […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 and, ECL, family, into, name, Nawaz, of, put, rejection, request, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل عثمان بسرا کی جانب سے دائر ن لیگ کی ریلی روکنے سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے ریلی روکنے، نوازشریف اور اہلخانہ کے نام ای سی ایل میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Dad, go, Maryam, Nawaz, Rally, stopped, to, wanted, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعظم نے مجھے حکم دیا کہ میں قافے سے ایک روز قبل لاہور چلی جائوں : صاحبزادی سابق وزیر اعظم کی گفتگو اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے باپ کے قافلے میں شریک ہونا چاہتی تھی اور ان کے ساتھ لاہور جانے کی خواہش مند تھی، جس کیلئے میں نے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 advertisements, are, mahmood, money, Nawaz, on, people, raising, Shafqat, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 and, appreciated, Dir, Gilani, imran, Khan, Martyred, of, raza, soldiers, the, Upper, yousuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپر دیر میں فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپر دیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار شہید ہوئے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں شہدا کو خراج […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 demand, failure, fans, film, from, Khan, money, of, on, return, shahrukh, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ ایک وقت تھا جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلمیں ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ بزنس کرتی تھیں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 again, Arrest, conquer, Hindus, issued, of, Rakhi, religious, Sawant, sentiments, to, warrent اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہیں، گزشتہ کچھ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 For, Nawaz, of, Rally, reject, requests, Sharif, stop, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ریلی روکنے کی درخواستوں کو مستردکر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 confirms, conflicts, Death, dozens, every, from, government, mental, Modi's, of, soldiers, the, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, ban, For, League, Muslim, N, on, request, safe, secure, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, Britain, british, friend, is, long, Minister, of, pakistan, prime, reliable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ، پاکستان کا دیرینہ اورقابل اعتماد دوست ہے اوراپنے تاریخی تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے مل کرکام کرنے کی منتظر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا ہے جس میں انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Asim, Dr, incorrectly, My, presented, Rangers, regarding, statement, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ رینجرز کے حوالے سے میرا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا کراچی میں رینجرز نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا اور ہمیں اس کو سراہنا چاہیے۔ احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم عدالت میں پیش […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 ali, celebrate, Moeen, refuses, to, wine, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹرافی کے حصول کے بعد ٹیم کے ساتھ جشن نہیں منایا کیونکہ انگلش کرکٹرز نے اس دوران وائن ایک دوسرے پر انڈیلنا تھی۔ حالیہ سیریز میں معین علی 4 میچوں میں 250 رنز […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 After, fire, Korea:, missiles, north, on, plans, the, threats, to, trump, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے علاقے گام پر میزائل داغنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ شمالی کورین فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فوری طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 By, Chairman, elected, najam, pcb, sethi, unopposed اہم ترین, خبریں, کھیل
شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران پی سی بی چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 during, in, Outbreak, PSX, trade خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ پی ایس ای میں کاروبار کا آغاز ہی منفی انداز میں ہوا اور آغاز میں ہی مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 54 ہزار 600 کی سطح […]