By MH Kazmi on August 9, 2017 against, Asad, climbed, container, Speaches, the, themselves, to, Umar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پنجابی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ رانجھا رانجھا کیہندی میں آپے رانجھا ہوئی۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 hospital, ill, in, mother, Pakistani, private, severe, teresa, treatment, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جذام کے مرض کے خاتمے کے لئے 60 کی دہانی میں پاکستان آنے والی جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ میری ایڈی لیڈسوسائٹی کی سربراہ اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر روتھ فاؤ کو طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال لایا گیا جہاں وہ زیر […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, alive, burned, employee, household, in, Jagirdar, Nankana اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ننکانہ صاحب: نواحی گاؤں میں ظالم جاگیردار نے معمولی بات پر گھریلو ملازمہ کو زندہ جلا دیا۔ ننکانہ صاحب کے نواحی چک 19 میں ایسا واقعہ پیش آیا جس پر شیطانیت بھی شرما گئی مگر آسمان ٹوٹا نہ زمین پھٹی۔ شقی القلب جاگیردار نے پٹرول چھڑک کر اپنی ملازمہ کو زندہ جلادیا۔ ملازمہ فریاد کرتی رہی لیکن ظالم جاگیردار پر کوئی اثر نہ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 before, Black, charity, departure, five, gave, goats, lahore, Nawaz, of, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ کالے بکروں کا صدقہ دینے کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پانچ کالے بکروں کا صدقہ دیا جس […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 area, Bank, in, karachi, Kharadar, located, of, private, robbery, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کھاردار میں نجی بینک میں ڈکیتی کےدوران ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 ڈاکو ماسک اور ہیلمٹ پہن کر بینک میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر مامور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بینک سے لاکھوں […]
By F A Farooqi on August 9, 2017 branch, country, fast, food, opening, Paris, restaurant تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ چین بزنس ترقی پزیر ہے، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ اور کنگ برگر کے مقابلے میں فرانس میں ” Q ” کیوک نے قدم جمائے مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند رہا۔ پچھلے دنوں انگلش چکن اینڈ چپس نے فرانس کا رخ کیا جو افریکن […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 15, and, arrested, By, Islamabad..., kidnapping, million, receiving, rupees, suspects, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پولیس کے مطابق معصوم بچی کو اغواء کرنے والے ملزمان قیصر اور بلال کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے۔ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بچی کو اغواء کر کے پندرہ لاکھ روپے تاوان وصول کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ لوئی بھیر پولیس کے مطابق معصوم بچی کو اغواء کرنے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, be, Board, Chairman, cricket, elected, najam, new, of, pakistan, sethi, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ لاہور: نجم سیٹھی شہریارخان کے جانشین ہونگے، جو مدت پورے ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ آج پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہو گا، جس میں نجم سیٹھی کو […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 be, consequences, face, giving, Korea:, north, Otherwise, Serious, should, stop, there, threats, trump, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایٹمی حملوں کی دھمکیوں پر صدر ٹرمپ کا پارہ بھی ہائی ہو گیا اور شمالی کوریا کو سنگین نتائج کی وارننگ دے دی۔ کہتے ہیں اگر شمالی کوریا نے نیوکلیئر حملوں کی دھمکیاں بند نہ کیں تو اسے اس آگ کا سامنا کرنا پڑے گا جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ نیو جرسی: شمالی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 100, 7%, and, china, earthquake, five, in, injured, Intensity, killed, people, point, province, Sichuan, six اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین کا صوبہ سیچوان چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ زلزلے سے 7 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بیجنگ: زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Anushka, Fashion, For, magazine, photo, Sharma, shoot, Viral اہم ترین, خبریں, شوبز
انوشکا شرما کی فلم جب ہیری میٹ سیجل نے تو پہلے تین دن ہی میں 50 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے تاہم ان کی تصاویر بھی وائرل ہوگئی ہیں۔ لاہور: انوشکا شرما کی جاری ہونے والی یہ نئی تصاویر ان کی جانب سے فیشن میگزین کیلئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کا حصہ ہیں ۔ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, fans, I, keep, long, Saima, the, want, will, working اہم ترین, خبریں, شوبز
اردو فلموں میں بھی کام کیا لیکن میرے چاہنے والے مجھے پنجابی فلموں میں دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں : اداکارہ لاہور: سینئر اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ جب تک پرستار سکرین پر دیکھنا چاہیں گے میں چھوٹی اور بڑی سکرین پر کام کرتی رہوں گی ، جب بھی شوبز کو خیر باد کہوں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 claim, has, making, new, of, pakistan, Pakistan's, ruined, situation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت کیخلاف روز اول سے ہی نیازی اینڈ پارٹی نے سازشوں کا تانا بانا بنا، پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بیان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں، انہوں نے کہا نیا […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 4, against, Dir, in, including, ispr, Major, martyrs, Operation, terrorists, Upper, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپردیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف اپردیر کے علاقے تیمرگرہ میں آپریشن کے دوران خفیہ ایجنسی کے میجر علی سلمان سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ آئی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Caribbean, got, in, Knight', League, of, riders, Shadab, the, tremendous, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے کیریبین پریمیئر لیگ میں ایک اور میچ وننگ کارکردگی پیش کردی۔ ان کی اس کارکردگی کی بدولت ٹرنباگونائٹ رائیڈرز نے سینٹ لوشیا اسٹارز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ شاداب خان نے ناقابل شکست 30 رنز بنائے جبکہ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 high, Nawab, octane-filled, off, Oil, Shah, tanker, turned اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ سکرنڈ شوگرمل اسٹاپ کے قریب کراچی سے لاہورجانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔ آئل ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر ہائی اوکٹین آئل موجود ہے جو بہہ رہا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے مقام والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور ساتھ ہی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, decision, make, of, PML N, president, Shahbaz, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ فیصلے کا اعلان ایک دو دن میں کر دیا جائے گا۔ اس سے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 from, islamabad, lahore, leave, Nawaz, ready, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم نواز شریف آج لاہور روانگی کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں ریلی کی صورت میں نکلیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی گاڑی پنجاب ہاؤس میں موجود ہے، گاڑی میں اسپیکرز اور ساؤنڈ سسٹم لگایا گیا ہے جب کہ اس کے اوپر سابق وزیراعظم نواز […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 be, horrible, If, result, space, Suiting, visit, will, without, you اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ بالائی خلاء میں جانے والے افراد ہمیشہ بھاری بھرکم اور عجیب وضع کا لباس کیوں پہنتے ہیں؟ اور اُس وقت کیا ہوگا اگر انسان بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں تیرنے کی کوشش کریں؟تو اگر آپ بھی اس طرح کبھی بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں کسی طرح پہنچ […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 2017, best, mobile, Now, of, phones, till, variety اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 2017 میں بھی بہت سے بہترین اسمارٹ فونز سامنے آئے۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے رواں سال کے لیے اب تک کے بہترین اسمارٹ فونز کا انتخاب کیا ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بھی پسند آئیں۔ گوگل پکسل […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 brother, By, came, court, For, her, in, liked, marriage, murdered, self, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بہن کو عدالت کے باہر فائرنگ کرکے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کلثوم بی بی نے چند ماہ قبل رفاقت سے پسند کی شادی کی […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 belly, challenging, controlling, Desi, fat, For, medicine, new, the, treatment, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو روزانہ بس ایک چائے کا چمچ یہ مصالحہ کھانا […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 against, appointment, challenged, ejaz ul ahsan, justice, NAB, nawaz-sharief, of, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریفرنس کی نگرانی کے لیے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 Advocate, Arrest, Chairman, discretion, is, NAB, Nawaz, of, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں گرفتاری کے حوالے سے قانونی ماہرین کی رائے تقسیم ہے۔ سپریم کورٹ کے وکلا کا پاناما لیکس کیس میں شریف خاندان کے خلاف نیب میں دائر ہونیوالے ریفرنسز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ان ریفرنسز کے اندراج پر نوازشریف، ان کے بچوں اور دیگر کی گرفتاری چیئرمین […]