counter easy hit

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنمائوں جاوید بٹ، میاں محمد حنیف، سلطانہ اصغر، ، راجہ محمد اشفاق اور چوہدری سجاد نمبر دار اور ملک ناصر نے محترم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پش کی اور نیک خواہشات کا پیغامدیا

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنمائوں جاوید بٹ، میاں محمد حنیف، سلطانہ اصغر، ، راجہ محمد اشفاق اور چوہدری سجاد نمبر دار اور ملک ناصر نے محترم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پش کی اور نیک خواہشات کا پیغامدیا

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنمائوں جاوید بٹ، میاں محمد حنیف، سلطانہ اصغر، ، راجہ محمد اشفاق اور چوہدری سجاد نمبر دار نے محترم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکبد پش کی اور نیک خواہشات کا پیغامدیا پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے محترمشاہد خاقان عباسی […]

شرم تم کو مگر نہیں آتی،نئے وزیر اعظم نتے حلف اٹھایا اور کرپشن کی حفاظت اور اسکی نگہداشت پر کمرکس لی، سینئر راہنما ، پی ٹی آئی فرانس،

شرم تم کو مگر نہیں آتی،نئے وزیر اعظم نتے حلف اٹھایا اور کرپشن کی حفاظت اور اسکی نگہداشت پر کمرکس لی، سینئر راہنما ، پی ٹی آئی فرانس،

شرم تم کو مگر نہیں آتی،نئے وزیر اعظم نتے حلف اٹھایا اور کرپشن کی حفاظت اور اسکی نگہداشت پر کمرکس لی، سینئر راہنما ، پی ٹی آئی فرانس، پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں ممتاز سیاسی و کاروباری شخصیت  ابرارکیانی،عاطف مجاہد، یاسر قدیر، نعمت اللہ اور یاسر خان نے اپنے الگ الگ […]

متفقہ وزیراعظم کی نامزدگی، اپوزیشن کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

متفقہ وزیراعظم کی نامزدگی، اپوزیشن کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں اپوزیشن کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اپوزیشن میں تاحال وزیراعظم کے متفقہ امیدوار پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ۔ قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن پارلیمانی رہنماؤں کا دوسرا مشاورتی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر مدعو نہیں

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر مدعو نہیں

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس کے لیے گورنر سندھ کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت مراد علی شاہ کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد […]

ورلڈ کپ میں ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ حکام کو ارسال

ورلڈ کپ میں ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ حکام کو ارسال

ورلڈ کپ 2017 میں ناقص کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے تفصیلی رپورٹ پی سی بی حکام کو بھیج دی۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ساتوں میچز میں عبرتناک شکست کے بعد چیرمین پی سی بی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کی […]

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے اور گرفتاری کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں خدائی خدمات گار تنظیم کی جانب سے نواز شریف ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین جب کہ صاحبزادی […]

برطانوی نژاد بھارتی اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا

برطانوی نژاد بھارتی اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا

ممبئی: بھارتی اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے گانے کی شوٹنگ کے دوران بدتمیزی کرنے پر ساتھی اداکار کو تھپڑ ماردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد ماڈل و اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے گانے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ ماردیا، اداکارہ اپنی نئی آنے والی فلم میں آئٹم سانگ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ […]

شاہ رخ اور انوشکا پان کھانے بنارس جا پہنچے

شاہ رخ اور انوشکا پان کھانے بنارس جا پہنچے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پان کھانے بنارس پہنچ گئے۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور فلم کی تشہیر کے لیے بھی کئی جتن کرنے میں مصروف ہیں، فلم […]

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی […]

عمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہوجائے گا، نعیم الحق

عمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہوجائے گا، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف ریفرنس فائل کررہے ہیں اورعمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرنعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے وکیل عمران خان کے خلاف اندھیرے میں تیرچلا رہے […]

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2کلو ہیروئن برآمد

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ظفر علی […]

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

امن پسند ہیں لیکن اپنی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہوسکتی ہے

نواز شریف کی نااہلی ختم ہوسکتی ہے

اسے میری پیش گوئی کہہ لیجیے یا اگلے چند ماہ میں اختیار کیے جانے والے داؤ پیچ کا کچھ اندازہ کہ میاں نواز شریف کی موجودہ نااہلی کو پارلیمینٹ کے ذریعے ختم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ یہ کام موجودہ اسمبلی میں بھی ہو سکتا ہے یا اس پر اگلے عام انتخابات کے بعد کام […]

ذرا نم ہو تو

ذرا نم ہو تو

جب سے میٹرک کے نتائج کا میں نے اخبار میں پڑھا تو میری فوری کوشش تھی کہ سب سے پہلے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ان پر لکھنا ضروری ہے لیکن بیچ میں ملکی حالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونماء ہونا شروع ہو گئیں جن کے نتیجہ میں اس وقت تک ملک میں […]

ڈاکٹر عمران خٹک کے نام

ڈاکٹر عمران خٹک کے نام

کسی نے ہو بہواور صد فی صد ہمارے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ جتھے وگدی دے نے رادی تے چناں بیلیا اس بیلے وچ ساڈا وی اے گھراں بیلیا ایک پچھلے کالم میں ہم نے بھی کچھ ایسا ہی کہنا چاہاتھا ۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہم جس بیلے میں رہتے ہیں وہاں ’’راوی […]

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

کومپنی پتر دی، تنخواہ پئیو دی، تے تسی؟

سوائے جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم گروپ آف پارٹیز کوئی ایسی سرکردہ قومی یا علاقائی جماعت جس کی قیادت موروثی نہ ہو ؟ کئی جماعتوں کی قیادت تو تیسری نسل کے ہاتھ میں ہے ورنہ پہلی اور دوسری نسل تو متحرک ہے ہی۔ مثلاً مولانا مفتی محمود کے پانچ میں سے چار بیٹے […]

ایک تیر چار شکار

ایک تیر چار شکار

ہم آگے بڑھنے سے قبل میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی فلاسفی کی تشریح کریں گے۔ میاں نواز شریف ’’سویلین سپرمیسی‘‘ کے داعی ہیں‘ یہ سمجھتے ہیں ہم اگر عوام کے ووٹ لے کر ایوان میں پہنچتے ہیں تو پھر ہمیں اقتدار کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ملنا چاہیے‘ یہ فوج کے بارے میں […]

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

سابق وزیر اعظم کی عہدے سے علیحدگی اور ان کے خاندان سے پوچھ گچھ سے فیصلہ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے: عالمی ریٹنگ ادارہ کراچی: نواز شریف کی برطرفی پالیسوں میں عدم استحکام بڑھائے گی ، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات معاشی اصلاحات کے […]

پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹیول امن سائیکل ریس غلام محمد نے جیت لی

پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹیول امن سائیکل ریس غلام محمد نے جیت لی

یوم آذادی کے سلسلے میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سمیر نے دوسری جبکہ عرفان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی: یوم آذادی کے سلسلے میں پاکستان رینجرز لیاری یوتھ فیسٹول امن سائیکل ریس کا انعقاد ہوا، پہلی پوزیشن غلام محمد نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن سمیر اور تیسری پوزیشن پر […]

ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17سالہ نوجوان قتل کردیا

ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17سالہ نوجوان قتل کردیا

عبداللہ دوستوں کیساتھ گیا واپس نہ آیا ،اگلے روز لاش ریسکیو 1122 کے دفتر کے باہر سے ملی لاہور: ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ۔ ٹاؤن شپ کے رہائشی ڈاکٹر حامد نواز کے مطابق اس کے 17 سالہ بیٹے عبداﷲ کو موبائل فون پر کال آئی اور […]