By MH Kazmi on August 1, 2017 donald, has, house, of, ruined, selfie, the, trump, with, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گزشتہ ہفتے لین ایرنبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر ناراض ہو گیا اور طلاق دیدی واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 bad, citizenship, Conditions, from, Hindus, Indian, Pakistani, suffer, to, Wish اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انڈین پولیس اور خفیہ ادارے سخت نگرانی کرتے ہیں ، شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ، ملازمت کا اجازت نامہ حاصل ہو پاتا ہے نہ عام ہندوؤں میں آباد ہونے کی اجازت کراچی: پاکستان میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم کا رونا روتے ہوئے سندھ کے جو ہندو بھارت میں آباد ہونے کا خواب […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 affect, concern, important, issues, leaving, Many, Ministry, nisar, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا امکان کم ہو گیا لاہور: چودھری نثار علی خان کی جانب سے وزارت چھوڑنے کے اعلان اور کابینہ کے تحلیل ہونے کے بعد ایف آئی اے میں جاری اہم کیسز کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ سپاٹ فکسنگ کیس […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 After, educational, from, holidays, institutions, Karachi., opened, Summer, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی، پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی۔ کراچی: سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی۔ سرکاری اور نجی سکولوں […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 conspiracy, despite, forward, move, Nawaz, pakistan, rafique, Saad, Sharif, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 consider, Double, For, in, more, on, pakistan, pressure, strategy, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 at, For, Free, Guest, houses, Neelam, offering, staying, the, tourists, valley اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 After, German, imran, journalist, Khan, Nawaz, Sharif, shock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
برلن: پاناما پیپرز کی تفصیلات جاری کرنے والے جرمن صحافی فریڈرک اوبرمیئر نے شریف خاندان کے بعد عمران خان کو بھی زوردار جھٹکا دے دیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں جرمن صحافی فریڈرک اوبرمیئر نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان نے آف شور کمپنی نیازی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Arrest, been, extended, hafiz, has, house, in, of, Saeed, Two-month اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سفارش پر امیر جماعت الدعوہ کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے حافظ سعید کی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 academics, cricket, director, domestic, over, Tampering, the, Unhappy, with اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ پر ڈائریکٹر اکیڈمیز بھی ناخوش نظر آتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے کہا کہ میں ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں بار بار تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہوں ، رنجی ٹرافی کا80سال سے ایک ہی فارمیٹ ہے،کاؤنٹی میں بھی تھوڑا بہت ردوبدل ہوا، کسی بھی ملک […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 charge, court, evasion, go, in, of, on, presented, Ronaldo, Spain's, tax اہم ترین, خبریں, کھیل
پرتگال: مایہ نازفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے. پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ان پرایک کروڑ47 لاکھ یورو ٹیکس بچانے کا الزام ہے۔ میڈیا نمائندے اس خبر کی کوریج کے لیے عدالت کے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Bangladesh, brain, captain, coma, former, from, into, Khaled, Mahmud, slipped, stroke اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔ اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا، مگر فیملی نے انھیں […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 10, demanded, exporters, exports, on, Orange, rebate اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Companies, Expensive, kg, lpg, made, Marketing, Rs.20 اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Automation, Corporation, of, predictive, stores, utility اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی آٹومیشن التوا کا شکار ہو کر رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز میں عوام کی سہولت اور شفافیت کے لیے آٹومیشن کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈر کے عمل میں […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 continue, current, decided, fertilizer, Financial, scheme, subsidy, to, year اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی قیمت 1400 روپے فی بوری سے کم رکھنے کے لیے رواں مالی سال بھی 100 روپے فی بوری سبسڈی کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رواں مالی سال کے دوران کھاد پر ساڑھے 11ارب روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ’’ایکسپریس‘‘ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 21, dead, falling, from, India, of, people, power, sky اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کسان ہیں جو بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کررہے تھے جن کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک تقریباً […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 2028, Angeles, be, games, hosting, Los, of, Olympic, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاس اینجلس: اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی کے حوالے سے امریکی ریاست لاس اینجلس اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد 2028 میں یہ میگا ایونٹ لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نے ابتدائی طور پر 2024 اولمپکس گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 000, 2, 3, again, Announcement, hajj, in, of, on, Recovery, riyal, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔ تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 and, Army, can, challenges, chief, china, deal, efforts, Joint, pakistan, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے سلسلے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Communications, director, house, resignation, Scaramucci, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے والے جان کیلے نے آتے ہی بڑے پیمانے پر تبدیلی کرتے ہوئے وائٹ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 flight, is, of, pti, Sharp, solo, speed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف جہاں سیاسی طورپر مستحکم ہوئی ہے، وہاں پی ٹی آئی کی جانب سے سولو فلائٹ کیلیے کوششیں تیزکر دی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں اتحادیوں کو حکومت سے نکالنے، اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار لانے کی کوششوںکو سبوتاژ کرنے، شیخ رشید […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 belgium, charles, completion, great, hundred, I, of, on, participation, Prince, the, war, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 62, 63, A, about, article, end, Haq, If, is, resist, Siraj, talk, the, then, there, to, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد بہت سے لوگوں کے چہرے زرد پڑ گئے ہیں۔ احتساب سے اب کوئی بچ نہیں سکے گا۔ کالام: جلسہ عام سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اب چالیس چوروں کا ٹولہ علی بابا کے نرغے میں آگیا […]