By MH Kazmi on August 26, 2017 4, alleged, encounter, in, killed, lahore, police, robbery اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ڈاکو ناکہ لگاکر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوگیا جس سے دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 and, Developing, Federal, fight, Interior, Laughing, Minister, on, pakistan, put, the, to, was, way اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے اب تک قوم کو 14 ارب روپے نقصان اٹھانا پڑا جب کہ ہنستے بستے اور تیزی سے ترقی کرتے پاکستان کو کس طرح لڑھکنے کے راستے پر ڈال دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے گزشتہ دنوں آگ سے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 120's, 44, candidates, election, field, Final, in, list, NA, released, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے اور میاں نعمان کورنگ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 asif, foreign, former, khawaja, meets, Minister, Nawaz, prime, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور خواجہ آصف کے درمیان ملاقات جاتی امرا میں ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے سابق وزیراعظم کو اپنے دورہ روس اور چین سے متعلق آگاہ کیا اور مشاورت کی۔ دوسری جانب نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 campaign, election, For, her, Maryam, mother, NA-120;, Nawaz, started اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے اپنی والدہ کلثوم نواز کی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Committee, coordinating, expelled, from, jalil, London, MQM, the, wasay اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: ایم کیوایم لندن کی رابطہ کمیٹی نے واسع جلیل کو کمیٹی سے باہر کردیا۔ ایم کیوایم لندن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ندیم نصرت کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں واسع جلیل کی جانب سے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کےمطابق نظم […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Akmal, Committee, Dispute, forming, inquiry, Mickey, Omar, Orthur, pcb اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے تنازعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ قومی کرکٹر عمر اکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات عائد کیے تھے تاہم مکی آرتھر نے الزامات کو مسترد کردیا تھا جب کہ پی سی بی نے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 blame, do, imran, Khan, Khanam, not, opponents, political, Shaukat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو دی جانے والی سہولتوں کو سیاسی بنایا جارہا ہے لہٰذا سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں۔ لاہور میں سوشل ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے لیے دعاگو ہیں […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 437, business, By, decreased, exchange, pakistan, Points, stock, week اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کے دوران ہونے والے کاروبار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 43078 سے گرکر 42641 پر […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 abbasi, karachi, Khaqan, Minister, prime, reach, Shahid, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج کراچی پہنچیں گے جہاں وہ رات قیام بھی کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد 12 اگست کو پہلی بار کراچی کے دورے پر آئے تھے، انہوں نے ایک روزہ دورے میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی جب کہ تاجر […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 30, attack, Died, in, kabul, mosque, number, of, on, people, reached, suicide, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل میں گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 at, eiffel tower, Paris, performed, Ustad Asif Santoo اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے پیرس(ایس ایم حسنین، فوٹو شیر فیصل) پیرس کے معروف ایفل ٹاور پر عظیم موسیقار اور قوال استاد آصف علی خان سنتو کولائیو کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Begum, butt, For, Javed, Kalsoom Nawaz, of, prayed, quick Health اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک مادر جمہوریت کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا پوری قوم ان کیلئے دعا […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Begum, campaign, chief, conduct, election, France, hanif, Kalsoom Nawaz, MIAN MUHAMMAD, of, organizer, PMLN, the, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
لاہور،لیگی کارکنوں کی قائد جمہوریت اور مادر جمہوریت سے محبت کی انوکی مثال، فرانس سے میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس، این اے120سے بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئے، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان میں بسنے والے لیگی کارکنوں کا جوش و خروش اپنی جگہ مگر […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 former, Minister, prime, strong اہم ترین, خبریں, کالم
یہ ایک عجیب مذاق ہے کہ نواز شریف کو عملی طور پر سپریم کورٹ سے بر طرف کیے جانے کے بعد وہ مزید مضبوط تر اور نمایاں ہوگئے۔ میاں صاحب تقریباً ساڑھے چار سال ملک پر حکمران رہے۔ ان کے خلاف تحریکیں بھی چلیں مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئے۔ وہ اس تمام عرصے میں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Demonstration, in, religious, solidarity, the, USA اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی ریاست منی سوٹا کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگ مسجد کے باہر جمع ہوگئے اور امریکی انتہا پسندوں کے خلاف سخت احتجاج کیا، ان احتجاجی مظاہرین میں زیادہ تعداد غیر مسلموں کی تھی جن میں سیاستدان بھی شامل تھے۔ اسلامی مرکز کے منتظم اعلیٰ محمد عمر نے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 and, education, health, magazines اہم ترین, خبریں, کالم
ماہنامہ ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ایک منفرد مجلہ ہے جس میں زندگی کے اور موجودہ پاکستانی معاشرے کے دو اہم ترین لیکن ’’تشنہ‘‘ پہلوؤں پر بات کی جاتی ہے کیونکہ اب تو یہ بات صاف صاف کھل چکی ہے کہ اگر کسی نے خود اپنے لیے کچھ کیا تو کیا ورنہ حکومت سے توقع رکھنا عبث ہے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 ban, divorce, issue, of, on, the, three اہم ترین, خبریں, کالم
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت سخت ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی ابہام بھی نہیں ہے۔ بھارتی آئین کے منافی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا جس میں مردوں اور عورتوں کو اپنی زندگی آزادانہ طور پر گزارنے کی ضمانت دی گئی ہے۔ میری خواہش ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو سپریم کورٹ کی طرف […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 fourth, If, is, the, this, time اہم ترین, خبریں, کالم
پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں تھیں‘ کڑیوں پر مکڑیوں کے جالے تھے اورجالوں میں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 After, also, come, cricket, hockey, pakistan, ready, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان میں کھیلوں کے شائقین کیلیے ایک اور خوشخبری آگئی ہے کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے تصدیق کی کہ نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں اولمپکس، ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Bhutto, Bilawal, got, Permission, stay, the, to, wife, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نو مسلم ماریہ کی پسند کی شادی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے نومسلم لڑکی ماریہ سے استفسار کیا کہ آپ نے متاثر […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, actor, became, failed, Singing, successful, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: سچے سُروں سے نا آشنا بہت سے گلوکاروں کا کیرئیر ایکٹنگ نے ’’ بچا ‘‘ لیا۔ ماڈرن موسیقی کواپنا اُڑھنا بچھونا کہنے والوں میں آج کے معروف اداکارفواد خان ، جنید خان، گوہرممتازاورفرحان سعید سمیت دیگرشامل ہیں جنہوں نے میوزک کے شعبے سے اپنا کیرئیر شروع کیا لیکن پھراداکاری سے وابستہ ہوگئے۔ اسی طرح ماضی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 came, For, girl, lesson, movies, Nawazuddin, siddiqui, teaching, the, to, village اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شوق کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے گاؤں کی ایک لڑکی کو سبق سکھانے کے لیے فلموں میں آئے۔ نوازالدین صدیقی کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتاہے، انتہائی غریب اور پسماندہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 DIXIT, innings, lifes, Madhuri, new, started اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ مادھوری میں ایک اور خوبی یہ بھی […]