By MH Kazmi on August 24, 2017 arz, e, get, God, it, My, on, Pak, should اہم ترین, خبریں, کالم
ایک محتاط اندازے کے مطابق احمد ندیم قاسمی صاحب کی مندرجہ بالا مصرعے سے شروع ہونے والی دعائیہ نظم ہمارے قومی ادب میں قومی ترانے کے بعد سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نظم بنتی جا رہی ہے۔ احباب کی ایک محفل میں اس کی وجوہات پر غور کیا گیا تو اس کی دیگر خوبیوں سے قطع […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 announces, before, Eid, employees, Finance, government, Minister, Pay, Salary, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سرکاری ملازمین کوعیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جانب سے سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ عید قربان سے قبل ہی ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ملازمین کوتنخواہ 28 اگست کو جاری کردی جائے گی جس کی وزارت […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 A.S. with, Aqad e Pak, Fatima A.S, Mola Ali, Pak BiBi خبریں, کالم
عقدِ علی و بتول علیہم السلام تمام امت کو مبارک ہو آج یعنی یکم ذوالحج وہ مبارک و مسعود دن ہے جب مولائے کائنات جناب امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا عقد مسنون قرار پایا۔ حدیث قدسی میں مرقوم ہے کہ خدا نے جبرئیل علیہ السلام […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 "Ranjish", coke, Ghazal, hassan, Mehdi, Permission, record, Studios, without اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن کا نیا ’’ کارنامہ‘‘ ، مہدی حسن کی گائی ہوئی مقبول غزل ’رنجش ‘ کونوجوان گلوکارعلی سیٹھی کی آواز میں ریکارڈ کرانے پرشہنشاہ غزل کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے بھی بلا اجازت غزل شامل کرنے پرانتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی پرغورشروع کردیا۔ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 71, corruption, crore, disclosure, in, of, Rs, stores, utility اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن حکام نے کمیٹی ارکان کو کرپشن کیسز پر بریفنگ دی، جب کہ کمیٹی نے کرپشن میں ملوث افراد کے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 14, arrested, By, from, imprisonment, MQM, Nine, Workers, years, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کارکن کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکن نعیم کو دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنادی۔ پولیس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 answer, bollywood, entry, in, interesting, Kareena, of, on, question, taimoor, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمورکے بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی میرابیٹا صرف 8 ماہ کا ہے ابھی سے اس کے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپوراورسیف علی خان کے گھرگزشتہ برس ایک خوبصورت […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Fernandez, Jacqueline, learn, to, Urdu, want اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں۔ 2009 میں فلم الہ دین سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی فلم توخاص کامیابی حاصل نہ کرسکی لیکن جیکولین اپنی خوبصورتی کے باعث پروڈیوسرزکی نظروں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 apologize, cricketer, female, from, had, Khan, shahrukh, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: ناموراداکارشاہ رخ خان نے حال ہی میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج سے معافی مانگتے ہوئے بڑااداکار ہونے کا ثبوت دے دیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے وہ اپنی منفرد اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث دنیا بھر […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 could, forget, happy, memories, not, of, pakistan, Tour, Vincent اہم ترین, خبریں, کھیل
آکلینڈ: سابق کیوی کرکٹر لو ونسنٹ گزشتہ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے، ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ بطور کوچ لاہور آیا تو شاہی مہمان جیسا درجہ دیا گیا،راستوں میں سخت سیکیورٹی حصار دیکھنے میں آیا،میدان میں تعینات ایک گارڈ نے بندوق رکھ کر بیٹنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 against, appeal, ban, confusion, Final, intense, of, on, rejection, Ronaldo, the اہم ترین, خبریں, کھیل
میڈرڈ: پانچ میچز کی پابندی کیخلاف آخری اپیل مسترد کیے جانے پر رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے شدید برہمی کااظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ناقابل فہم ہے، واضح رہے کہ اسپین کے ایڈمنسٹریٹو اسپورٹس کورٹ ( ٹی اے ڈی ) نے اس حوالے سے اسٹار پلیئر کی حالیہ اپیل مسترد کردی تھی، انھیں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Afridi's, back, book, Century, first, record, the, turned اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: شاہد آفریدی کی ایک اننگز نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا، وہ ٹوئنٹی 20 میں سنچری بنانے والے پاکستان کے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے، مختصر ترین فارمیٹ میں تیز ترین تھری فیگر اننگز بنانے والے دوسرے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، سب سے زیادہ میچ کھیل کر یہ کارنامہ انجام دینے کا […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 chief, deployed, IG, karachi, mehar, mushtaq, police, Sindh, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا۔ کراچی پولیس میں تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جس کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کو عہدے سے ہٹادیا گیا جب کہ ان کی جگہ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 action, afridi, again, and, be, chris, Gayle, in, seen, Sehwag, together, will اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے لیے دنیا بھر میں مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی، وریندر سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 لیگ یا ٹین کرکٹ لیگ کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنے کی تیاریاں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 against, Bahadur, government, Indian, Modi's, solidier, take, Tej, threatened, to, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں تیج بہادر […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 120, By, Consultative, electons, meeting, NA, Nawaz, of, on, presidency, Sharif, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابپرمشارت کی گئی۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، پرویز رشید، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Agencies, arrested, Fraudulent, hajj, in, millions, name, of, Owners, the, travel اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 china's, integrity, of, pakistan, respect, should, the, Us, Warning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد چینی حکومت میں امورِ خارجہ سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار یانگ جی چی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 A, hold, Joint, of, on, parliament, ppp, presidents, Session, statement, the, to, Us, wants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے رد عمل پر پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 After, also, came, china, Ground, in, of, pakistan, russia, support, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خطے کی مجموعی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ چین کے بعد روس بھی امریکی صدر کی الزام تراشیوں کے خلاف پاکستان کی حمایت میں بول اٹھا، روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کی […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 contaminated, cuffed, health, is, of, organization, pakistan, Poison, the, Water, with, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
لاہور: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک اور زہریلے مادے سنکھیا (آرسینک) کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے جس سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔ پانی میں سنکھیا کی سب سے زیادہ مقدار لاہور اور حیدر آباد میں دیکھی گئی ہے جس کے باعث […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Competition, friendly, his, in, made, Ronaldo, Success, team اہم ترین, خبریں, کھیل
ریال میڈرڈ اور فورنٹینا کے درمیان میچ میں رونالڈو کے خوبصورت گول نے ان کی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا روم: ریفری کو دھکا دینے پر پانچ میچوں کی پابندی کا شکار کرسٹیانو رونالڈو نے دوستانہ مقابلے میں دھوم مچا دی۔ ایک خوبصورت گول کی بدولت ریال میڈرڈ کو اطالوی کلب کے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 behavior, chief, dishearted, jhang, Minister, notice, of, person, police, self-determination, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ میں پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ شخص نے خود کو تھانے کے اندر آگ لگا لی۔ محمد صفدر اپنی بیوی سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد ڈی ایس پی او رایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ جھنگ: پولیس بااثر ملزمان […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Arabia, before, Demonstration, displaying, hajj, inspected, military, of, parade, power, Salman, saudi, Shah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ […]