By MH Kazmi on September 6, 2017 By, France, imran khan, Mian Muhammad Hanif, move, PMLN, political, turn, u, was, Worst اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
خان صاحب تو شیخ رشید کو چپڑاسی لگانے کے روادار نہیں تھے، آج ان کی پوری پارٹی میں چپڑاسی کے علاوہ کوئی وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہی نہیں رہا، میاں محمدحنیف پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے شیخ رشید احمد کی پیرس آمد کے حوالےسے اپنے بیان میں […]
By MH Kazmi on September 6, 2017 A, awami, Azam, Chaudhry, embassy, France, in, Muhammad, Myanmar, organized, outside, pakistan, protest, tehreek, the اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
فرانس کے دارالحکومت میں میانمار (برما) کی ایمبیسی کے سامنے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جمعہ کے روز روہنگیا مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ پیرس(یس اردو نیوز) برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم بند کیا جائے ۔پاکستان عوامی تحریک فرانس نےبرما میں قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور بین […]
By MH Kazmi on September 6, 2017 70th, A, all, ambassadors, Azadi, Day, embassy, festival, France, Freedom, in, message, of, of Pakistan, organize, pakistan, pakistanis, to, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام پیرس(بیورو رپورٹ، مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر فرانس میں سفارتخانہ پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ ان تقریبات میں پاکستان کے روایتی کلچر ، صوفی موسیقی ، کو بھی […]
By MH Kazmi on September 6, 2017 and, Farooq, Fozia Malik, give, Maryam Nawaz, Member, MPA, ppp, Provincial, time, to, tough, VOWED, Wing, women, yasmeen اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کی خواتین نے مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے کمر کس لی، ایم پی اے فوزیہ ملک اور ممبر پروانشیل ویمن ونگ یاسمین فاروق کا این اے 120 کے سیاسی معرکے میں بھر پور کمپین کرنے کا عزم لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین نے این اے 120 میں سیاسی میدان سجا لیا، […]
By Web Editor on September 6, 2017 -lahore, and, in, its, limits, Motorway, severe, storm, surroundings, view, zero اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔ موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک […]
By Web Editor on September 6, 2017 Bank, decision, employment, extend, governments, is, khyber, KP, MD, not, of, term, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، ایم ڈی خیبر بینک کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کی منظوری، نئے سربراہ تعیناتی کے لئے جلد اشتہار دیا جائے گا۔ اتحادیوں کی خوشنودی کی ضرورت یا اصولی مؤقف؟ خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت نے ایم ڈی خیبر بینک کو مزید توسیع […]
By Web Editor on September 6, 2017 anxiety, been, Chairman, expressed, given, have, of, on, records, senate, students, the, thousands اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو خط لکھ کر ہزاروں طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کے حوالے کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان کو لکھے گئے خط میں یونیورسٹی کے طلبا کا ریکارڈ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو […]
By Web Editor on September 6, 2017 After, Gulf, Pakistaniis, sanctions, Silver اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: قطر پر سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی پابندیوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ 4 عرب ممالک کی جانب سے قطر پر سمندری، زمینی اور فضائی پابندیاں عائد کرنے کے باعث قطری حکومت نے دیگر ایشیائی ممالک سے تجارتی تعلقات بہتر بنانے شروع کردیے جن میں پاکستان سرفہرست ہے۔ سرکاری قطری کمپنی میلاہا […]
By Web Editor on September 6, 2017 and, attack, dead, family, Izhar, Khawja, master, mind, of, record, statement, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خواجہ اظہار پر حملے میں ہلاک دہشت گرد اور مفرور ہونے والے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالکریم کے اہلخانہ کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر عیدالاضحیٰ کے روز بفرزون میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس […]
By Web Editor on September 6, 2017 getting, got, imran, of, Pakistani, problem, Tahir, the, visas اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: عمران طاہر کو پاکستانی ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پاکستانی نژاد عمران طاہر نے ملک میں سلیکٹرز کی جانب سے نظرانداز کیے جانے کے بعد جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کرلی تھی،انھیں پروٹیز ٹیم میں شمولیت کا موقع ملا تو لیگ اسپن بولنگ کی دھاک بٹھا دی، رواں ماہ شیڈول ٹی ٹوئنٹی […]
By Web Editor on September 6, 2017 court, disappointment, JIT, Member, on, Panama, Performance, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کرپشن کا سہولت کار بن چکا ہے۔ جسٹس […]
By Web Editor on September 6, 2017 his, mehmood, Nadra, not, of, organization, Qureshi, reputation, Shah, should, sore, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نادرا حکام این اے 120 میں شفاف ضمنی انتخاب کے راستے میں رکاوٹ بن کر ادارے کی ساکھ کو مجروح نہ کرے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]
By Web Editor on September 6, 2017 against, extremism, Hindu, in, India, journalist, murdered, violence, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلورو: بھارت میں ہندو انتہا پسندی سے برسرپیکار خاتون صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں نامعلوم افراد نے 55 سالہ صحافی گوری لنکیش کو گولی مار کر قتل کردیا۔ گوری لنکیش بائیں بازو کے نظریات کی حامل معروف صحافی اور ہفت روزہ اخبار لنکیش پتریکے کی ایڈیٹر تھیں۔ وہ بھارت […]
By Web Editor on September 6, 2017 Arabia, from, home, Pilgrims, Returning, saudi, start اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 732 تین سو چوراسی حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی شروع ہوگئی ہے جس کے بعد پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے732 کے ذریعے 384 حجاج کرام کراچی پہنچ گئے، حجاج کرام کا استقبال […]
By Web Editor on September 6, 2017 be, continue, danger, If, in, muslims, Region, Rohingya, the, UN, violence, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گٹرس نے میانمار کو خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں اقلیتوں پر تشدد انسانیت کی تباہی […]
By Web Editor on September 6, 2017 an, apology, bar, bench, case, court, dismissal, high, multan, of, president, submitted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ملتان بینچ بدتمیزی کیس میں ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیرزمان نے اپنا معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیر زمان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت شیر زمان عدالت […]
By Web Editor on September 6, 2017 against, constable, in, Indian, kashmir, Occupied, police, protest, resignation, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں نوکری کرنے والے پولیس اہلکار نے کشمیریوں پر بھارتی تشدد کے خلاف احتجاجاً نوکری چھوڑ دی۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس میں گزشتہ دو سے تین ماہ میں مزید تیزی آئی ہے۔ وادی میں بھارتی تسلط کے خلاف اب […]
By Web Editor on September 6, 2017 Army, in, Minorities, of, Pak, role, the اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان برصغیر کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 1947 میں وجود میں آنے کے بعد پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان بعدازاں اسلامی جمہوریہ بن گیا لیکن یہاں کی اقلیتی برادری ملک کے لیے مختلف شعبوں بشمول آرٹ، لٹریچر، سائنس اور دفاع […]
By Web Editor on September 6, 2017 about, Aung, benefit, False, Kyi, muslims, news, Rohingya, San, Suu, terrorists, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]