By Web Editor on September 14, 2017 acknowledged, Chairman, higher, keeping, mistake, of, pcb, prices, the, ticket اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے میچز میں ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی۔ واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹکٹوں کی قیمتیں 500، ڈھائی، 4، 6 اور 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔شائقین کیاکثریت یہ شکایت کرتی نظر آئی کہ وہ بڑی مالیت […]
By Web Editor on September 14, 2017 AMERICAN, firing, from, in, injured, killed, Many, school., student اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 40, Britain, crore, Dawood, Ibrahim, in, of, property, seized, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن […]
By Web Editor on September 14, 2017 accepted, Babri, be, case, courts, decision, Hindu, masjid, organization, Supreme, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم تاریخی بابری مسجد کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں متعین غیرملکی سفارت کاروں کے50رکنی گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آر ایس ایس […]
By Web Editor on September 14, 2017 are, ask, contempt, court, For, Forgiveness, Hashmi, Nehal, of, ready, to, unconscious اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, be, having, helmet, in, is, karachi, motorcycle, riding, smart, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغازکردیا گیا ہے، بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ ڈی […]
By Web Editor on September 14, 2017 Bohra, Community, dawoodi, karachi, of, pride, reach, spiritual, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وہ ایک ماہ پاکستان میں قیام کریں گے، محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ مذہبی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔ کراچی آمد پر ان کا استقبال صوبائی حکومتی اہم شخصیت کریں گی۔ Post Views – […]
By Web Editor on September 14, 2017 4, Chakwal, crash, dead, in, Trailer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال میں تیز رفتار ٹریلر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج کے علاقے میں تیزرفتاری اوربریک فیل ہونےکے باعث ٹریلر الٹ گیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67
By Web Editor on September 14, 2017 action, against, closes, military, muslims, Myanmar, Nations, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرے۔ ملالہ یوسف زئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی شخصیات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کھلا خط لکھا ہے جس میں مطالبہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 25, fireworks, in, including, killed, Kuala, Lumpur, of, people, school., students, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مقامی […]
By Web Editor on September 14, 2017 area, bugti, DERA, Minister, of, prime, Sui, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پہنچیں گے، وزیراعظم کچھی کینال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد سوئی میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج گیارہ بجے سوئی پہنچیں گے،جہاں وہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, cases, court, done, hearing, in, kulbhushan, of, the, today, will, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان میں دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت پانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کل بھوشن جادیو کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت آج سے دوبارہ ہوگی۔ بھارت نے اس کیس میں گزشتہ روز اپنا جواب داخل کرا یا تھا۔ پاکستان دسمبر میں اپنا جواب داخل کرائے گا۔ عالمی عدالت انصاف […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, court, Disqualified, done, hearing, in, Nawaz, of, pro-petition, request, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]
By Web Editor on September 14, 2017 120, imran, jalsa, Khan, NA, ppp, Rally, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی […]
By Web Editor on September 14, 2017 been, Chairman, country, Haq, have, If, man, NAB, neutral, not, Siraj, the, there, ul, was, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر غیرجانبدار آدمی چیئرمین نیب ہوتاتو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا،چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سےواپس لیا جائے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںسراج الحق کا کہنا تھا کہ نیب چیئرمین کی تقرری پر […]
By Web Editor on September 14, 2017 allegations, Arrangements, denied, of, on, Pakistani, Pilgrims, saudi arabia, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, daughter, elected, of, Prime Minister, Singapor, Watchman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی حلیمہ کے […]
By Web Editor on September 14, 2017 activities, against, be, cruel, government, muslims, Myanmar, on, punished, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ینگون: القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سزا دی جائے گی۔ سائٹ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق القاعدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے مظالم پر بیان جاری کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں […]
By Web Editor on September 14, 2017 cancer, CURING, For, to, use, virus, Zika اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے زیکا وائرس استعمال کرتے ہوئے دماغ کا سرطان ختم کرنے کے کامیاب تجربات کیے ہیں البتہ یہ تجربات ابھی صرف پیٹری ڈش میں رکھے ہوئے خلیوں اور جانوروں ہی پر کیے گئے ہیں جبکہ انسانی آزمائش کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے۔ زیکا وائرس بہت خطرناک اور جان لیوا ہے […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, actor, adopt, Anil, by Farah, comedy, For, kappor, Khan, look, male, new, of, Raveena, show, Tandan اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس کی کئی قسطیں ریکارڈ […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, AMERICAN, be, made, police, super.model, thief, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی پولیس نے چور کو سپرماڈل بنادیا نارتھ کیرولائنا: پچھلے سال امریکا میں نارتھ کیرولائنا پولیس نے ایک کار چور میکھی الانتے لکی کے گرفتاری پر اس کی تصاویر میڈیا پر جاری کیں لیکن خوبصورت اور غیرمعمولی آنکھوں والے چور کی یہ تصویر اس قدر وائرل ہوئی کہ اب یہ چور ایک سپر ماڈل بن چکا ہے۔ میکھی الانتے لکی ایک […]
By Web Editor on September 14, 2017 at, Beach, gone, in, India, internet, Khan, Mahira, on, Photoshoot, Viral اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ساحل سمندر پر کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت دنیابھر میں جاری ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں […]