By Web Editor on September 15, 2017 83, and, blast, bomb, firing, from, in, iraq, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 83ہوگئی ہے جبکہ 90 سے زیادہ زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں،داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ عراق کے شہر ناصریہ میں حملہ آوروں نے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کی اور پھر کار میں […]
By Web Editor on September 15, 2017 announce, Kyi, muslims, Permission, return, Suu, the, to, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی وزیرخارجہ کا کہناہےکہ آنگ سوچی اعلان کریں کہ فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دیں گی جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستیاں جلانے کی سٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس کا کہناہےکہ آنگ سانگ سوچی اعلان کریں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس میانمار […]
By Web Editor on September 15, 2017 22, boat, from, India, kills, people, sinking اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغپت کے قریب دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ کشی میں 60 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت خواتین کی […]
By Web Editor on September 15, 2017 Hindus, Homeless, muslims, Rohhya, Rohingya, too, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار کے صوبہ رخائن میں جہاں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لئے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں وہیں روہنگیا کے ہندو بھی در بدر ہونے لگے۔ اب تک سینکڑوں ہندو شدت پسندوں کا شکار ہو چکے ہیں اور جان بچانے کی فکر میں مسلمانوں […]
By Web Editor on September 15, 2017 appeal, approves, case, Chairman, Hudaibiya, in, NAB, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]
By Web Editor on September 15, 2017 By Election, campaign, Day, in, last, NA-120;, of, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 Abuse, alcohol, became, bollywood, DUE, Enemies, friends, from, stars, to, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پڑجاتی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, his, Khan, members, rebelled, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔ بالی ووڈ میں اداکار سلمان خان کی فیملی کے درمیان محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں سلمان نہ صرف اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 abdul, After, blast, decided, echo, from, kabul, razzaq, return, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کابل میں دھماکے کے بعد عبدالرزاق نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد میں مکمل بھی کرالیا گیا،اس […]
By Web Editor on September 15, 2017 another, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔ یہ 30 دن میں شمالی کوریا کی جانب سے آئی سی بی ایم کا دوسرا […]
By Web Editor on September 15, 2017 120, approve, challenged, decision, Kulsoom, NA, Nawaz, nomination, of, papers, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی […]
By Web Editor on September 15, 2017 and, be, between, critique, decisive, pakistan, the, today, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا تھا،گرین شرٹس نے 5 وکٹ […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, Panama, rejects, requests, Sharif, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر […]
By Web Editor on September 15, 2017 check, CTD, decision, in, karachi, officers, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق سی ٹی ڈی انچارج علی رضا کی متحدہ لندن سے رابطوں پر عہدے سے برطرفی کے بعد دیگر افسران کی بھی جانچ پؑڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے سابق انچارج علی رضا کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد محکمے کے دیگر افسران کی جانچ پڑتال کا عمل جلد شروع […]
By Web Editor on September 15, 2017 attack, houthi, Makkah, mukarma, on, Rebels, threatened, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے اپنے زیرِ قبضہ ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار بحری جہازوں […]
By Web Editor on September 15, 2017 are, beneficial, Desi, Eggs, For, health, or, Pharmacy, which اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
کیا آپ دیسی انڈوں یعنی بھورے یا براﺅن رنگ کے انڈے کو سفید والے کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ سمجھتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ بیشتر افراد یہی خیال کرتے ہیں کہ دیسی انڈے سفید انڈوں کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ ہیںجس کی […]
By Web Editor on September 15, 2017 A, Chopra, criticized, Indian, on, priyanka, saying, Sikkim, state, widely اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا کو بھارتی ریاست سکم کو بغاوت اور شورش سے متاثرہ ریاست قرار دینے پر ہندوستانی آگ بگولہ ہوگئے، اور اداکارہ کو انٹرنیٹ پر ٹرول کرنا شروع کردیا۔لوگوں کی جانب سے سخت رد عمل آنے اور ریاست سکم کے صوبائی وزراء کی جانب سے بھی مذمتی بیان سامنے آنے کے […]
By Web Editor on September 15, 2017 and, DEPIKA, Salman, together, will, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ویسے تو بولی وڈ سلطان دپیکا پڈوکون کی سخت حریف اداکاراؤں پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف، کرینہ کپور اور انوشکا شرما جیسی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ تاہم آج تک ایسا موقع نہیں آیا کہ سلمان خان اور دپیکا پڈوکون نے ایک ساتھ کام کیا ہو، البتہ سلمان خان کی 2009 میں آنے والی فلم […]
By Web Editor on September 15, 2017 Deil Stein's, of, postponed, return اہم ترین, خبریں, کھیل
کیپ ٹاؤن: اسٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کے باعث ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری مسائل کے باعث گزشتہ سال نومبر سے […]
By Web Editor on September 15, 2017 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف انوکھا احتجاج قبضہ مافیا کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سرگودھا روڈ کا رہائشی ناصر اعوان نامی شخص بچوں سمیت 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا۔ اس کے مطابق بااثر ارباب اختیار کےدروازے عرصہ سے کھٹکھٹارہا ہے مگر اس کی 12 کروڑ کی اراضی ابھی تک واگزار […]
By Web Editor on September 15, 2017 Criticism, despite, female, first, Oath, president, sever, singapore, taken اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا۔حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے […]
By Web Editor on September 15, 2017 A, foot fingers, hand, in, of, successful, transplant اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
انسانی جسم زخموں کو مندمل کرنے، مطابقت اور شدید انجری کے بعد دوبارہ بحالی کی حیران کن صلاحیت رکھتا ہے اور جرمی پیٹون اس کی ایک بڑی مثال ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ جرمی ایک خوفناک حادثے کے نتیجے میں اپنے دائیں ہاتھن کی تمام انگلیوں سے محروم ہوگئے تھے۔مگر ڈاکٹروں نے […]
By Web Editor on September 15, 2017 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا جس میں قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد سال کے بہترین آؤٹ اسٹینڈنگ کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ […]