By MH Kazmi on September 16, 2017 at, being, By, embassy, festival, France, organized, pakistan, Paris اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی ان تھک کوششوں سے فرانس میں 17 ستمبر کو پہلی مرتبہ پاکستان فیسٹیول کا رنگارنگ انعقاد ، مایہ ناز گلوکار جواد احمد فیسٹول میں فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے پیرس پہنچ گئے پیرس(یس اردو نیوز) سفیر پاکستان معین الحقنے کئی ماہ سے جاری ان تھک کوششوں اور پاکستانی کمیونٹی کے بھر پور […]
By Web Editor on September 16, 2017 depart, dubai, For, Players, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔ پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔ روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔ لاہور میں […]
By Web Editor on September 16, 2017 earth, in, iran, of, Orbit, send, spacecraft, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایرانی حکومت نے اپنے ملکی خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تہران بہت جلد زمین کے مدار میں اپنے خلا بازوں کو روانہ کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران حکومت ایسی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ انسان بردار خلائی مشن جلد مکمل کیا جائے۔ ایرانی خلائی […]
By Web Editor on September 16, 2017 also, border, closed, Day, Pak-Afghan, second, the, today, torkham اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی بند ہےاور تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحد تا حکم ثانی بند رہےگی۔ گزشتہ روز دھماکوں کے بعد سرحد بندکردی گئی تھی جس میں 7 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکےدستی بم کے تھےجو […]
By Web Editor on September 16, 2017 could, failed, India, not, overcome, Pak India, problems, talks, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن میں عالمی بینک کے ہیڈکوارٹرز میں پاک بھارت آبی سیکریٹری سطح کےمذاکرات ناکام ہوگئے۔ مذاکرات میں بھارت کشن گنگا، رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کی تعمیر پر پاکستان کے تحفظات دور نہ کیے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت آبی سیکریٹری خارجہ مسئلہ حل کرنے کے لیے فورم کے چناؤپر اتفاق نہ کر سکے، بھارت ہٹ دھرمی […]
By Web Editor on September 16, 2017 120, delivery, equipment, in, NA, of, polling, starts اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہو رمیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسرز کو بیلٹ پیپرز اور دوسرا سامان آج دیا جائےگا۔ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ فوجی جوان رات بھر پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ ضمنی انتخاب کےلیے […]