By Web Editor on September 18, 2017 chachu, Corrupt, court, elements, first, high, institutions, make, making, mamoo, Now, Sindh, the, to, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اوراب چاچو بناتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں محمکہ آبپاشی میں 7 ارب روپے کرپشن کے ملزمان پروجیکٹ ڈائریکٹر اشفاق نور میمن، ولی محمد نائچ اوردیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, appeal, approved, contempt, court, For, hearing, Nawaz, of, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین […]
By Web Editor on September 18, 2017 became, centuries, Dhoni, fifties, fourth, in, Indian, international, made, matches, of, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
چنئی: مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]
By Web Editor on September 18, 2017 challenge, fans, Kohli, of, to, unique, Virat اہم ترین, خبریں, کھیل
چنئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔ انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز کرسکتے ہیں۔ ویرات کوہلی اپنی فٹنس […]
By Web Editor on September 18, 2017 commission, details, election, funding, has, in, of, party, submitted, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 7 برسوں کے دوران ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پارٹی رہنما نعیم الحق اور تحریک انصاف کے سیکرٹری فنانس اظہرطارق بھی موجود تھے۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے پارٹی […]
By Web Editor on September 18, 2017 application, Asif's, decision, disability, For, khawaja, on, safe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے خواجہ آصف کی نااہلی لیے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواستگرار کے وکیل سکندر بشیر نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ […]
By Web Editor on September 18, 2017 Competition, For, full, imran, Khan, on, praise, rashid, to, yasmin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جس طرح این اے 120 کے الیکشن میں (ن) لیگ کا مقابلہ کیا ان کے ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کے بعد چیئرمین […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, Commander, CTD, in, including, Jalalpur, killed, Operation, partner, Pirwala, TTP اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]
By Web Editor on September 18, 2017 5, 601, be, closed, Companies, could, in, not, Promoted, sector, textile, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]
By Web Editor on September 18, 2017 24, aircraft, Britain, buy, contract, fighter, from, Qatar's, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن / دوحہ: عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کےلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور قطر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں لندن اپنے 24 ٹائیفون لڑاکا طیارے دوحہ کو فروخت کرے […]
By Web Editor on September 18, 2017 departed, For, London, Maryam, mother, of, timberiness, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ ہوگئیں۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, ali, Azhar, first, in, lanka, of, participation, sri, suspected, test اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]
By Web Editor on September 18, 2017 Ambassador, expel, Korean, Kuwait's, north, order, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم کیا جاسکے […]
By Web Editor on September 18, 2017 'Tube, arrested, blast, By, London, refugees, syrian, the, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن میں پارسنز گرین اسٹیشن پر ٹیوب ٹرین میں ہونے والے دھماکے کے شبہے میں مبینہ طور پر ملوث عراقی کے بعد پولیس نے 21 سالہ شامی پناہ گزین کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 21 سالہ نوجوان یحییٰ فاروق کو لندن کے مغربی علاقے ہائونسلو سے گرفتار کیا گیا […]
By Web Editor on September 18, 2017 against, be, court, hearing, in, Kalamum, Nawaz, of, petition, Supreme, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]
By Web Editor on September 18, 2017 congratulations, Kalsoom, Nawaz, on, Shahbaz, sharifs, to, winning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے این اے 120 میں کامیابی پر بیگم کلثوم نواز کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی جیت مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، انھوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن نے ثابت کر دیا ہے […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, alias, been, ghani, has, in, karachi, MQM, pti, Saeed, secret, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت […]
By Web Editor on September 18, 2017 Accused, arrested, Khanoo, Khaskheli, murdered, Nohani, of, Sehwan, Tania, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تانیہ خاصخیلی قتل کیس کے مرکزی ملزم خانو نوہانی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ قاتل کو بلوچستان کے علاقے دریجی سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ مقامی ایم این اے کے ماموں کے پاس روپوش تھا۔ واضح رہے کہ سندھ کے دادو ضلع میں سہون کے پاس جھانگارا میں میٹرک کی طالبہ اور مزدور […]
By Web Editor on September 18, 2017 4, arrested, attempt, escape, from, Gurmeet, Gurru, jail, policemen, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرفتار پولیس اہلکار […]