By Web Editor on September 20, 2017 3, big, difficult, foreign, in, is, participation, PSL, star اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں جن غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آرہی ہے اس میں کوئی بڑا اور نمایاں کھلاڑی نہیں ہے۔ پی ایس ایل کئے تیسرے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر اور افغانستا ن کے لیگ اسپنر راشد خان کو پلاٹینم کٹیگری میں رکھا گیاہے۔ زیادہ […]
By Web Editor on September 20, 2017 afghan, eliminate, extremism, pakistan, president, to, together, want, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا خیر مقدم کیا اور طالبان پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]
By Web Editor on September 20, 2017 Abbasi's, engagement, Khaqan, Minister, new, of, political, prime, Shahid, york اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نیویارک میں ترک صدر کے علاوہ اردن کے شاہ عبداللہ، سری لنکا کے صدر کے علاوہ دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں۔ ترک صدر سے ملاقات میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارت کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا […]
By Web Editor on September 20, 2017 After, blast, cosmetics, factory, fireworks, in, karachi اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کاسمیٹکس کے کارخانےمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق کارخانے میں دھماکا کے باعث قریبی اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ 3 فائرٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Web Editor on September 20, 2017 Arrest, bailable, dar, Finance, ishaq, Minister, of, released, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 25ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم کو دس لاکھ […]