By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, France, Mehmood Achakzai, pakistan, Paris, raja mazhar تارکین وطن
پیرس ( علی اشفاق ) بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی جو کہ یورپ کے دورے پر ہیں۔ ان کے اعزاز میں معروف بزنس مین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے راجہ مظہر ذمہ واریہ اور ان کے بھائی راجہ راحیل کی طرف سے ایک پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 A, at, crying, dream, hazrat, Hazrat Muhammad S.A.W.W, Hussain. A.S. Hazrat, Imam, martyrdom, of, Salma, saw, the, time اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم
آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، اس لئے کہ ہم سب اس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت ہیں، حسینؑ جس کے نواسے ہیں، اس لئے کہ امام حسینؑ کا غم واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منایا۔ […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 before, hazrat, Imam Hussain. A.S. at, Karbala, martyrdom, of, speech اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم
اے لوگوں! جلدی نہ کرو۔ پہلے میری بات سن لو۔ مجھ پر تمہیں سمجھانے کا جو حق ہے اسے پورا کرلینے دو اور میرے آنے کی وجہ بھی سن لو۔ اگر تم میرا عذر قبول کرلو گے اور مجھ سے انصاف کرو گے تو تم انتہائی خوش بخت انسان ہو گے لیکن اگر تم اس […]
By MH Kazmi on September 24, 2017 Allah, and, humanity, Hussain, Imam, of, representative اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم
غریب وسادہ ورنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ء ہے اسماعیل علامہ اقبال دنیاکے تمام انسان ایک ہی ماں باپ کے بیٹے ہیں ، یہ رنگ ونسل ،ملک، وطن، مذہب ومسلک اورقومیت وملت ہماری انسانیت میں شامل نہیں ہے ــــــــ تمام لوگ انسانیت اور انسان ہونے میں کوئی فرق نہیں رکھتے ـــــــ […]
By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, china, cpec, France, improved, pakistan, Paris, path, progress, project, security, situation تارکین وطن
پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, ar, bin, Hurr, Karbala, of, Riyahi, role, the, Yazeed اہم ترین, خبریں, کالم
کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائیب سُنے تو ایک لمحے کیلئے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار کے ذکر پر محسوس کررہا ہے۔ مسلم بن عقیلؑ سے شروع کریں جو شہید تو ذی […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, Hussain, Imam, wisdom اہم ترین, خبریں, کالم
مقدمہ اس سے پہلے کہ اصلی گفتگو میں وارد ہوں اور شخصیت امام حسین (ع) کے بارے میں کچھ لکھیں اپنے فہم و ادراک کے مطابق سید الشہداء امام حسین (ع) کی معرفت کے سلسلے میں کچھ باتیں مقدمہ کے طور پر پیش کرتے ہیں: ۱: ا س بات میں کسی اسلامی مذہب کے درمیان […]
By Web Editor on September 24, 2017 another, film, in, included, land, My, Oscar, Pakistani, pure, race اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کیلئے بنائی جانے والی فلم میں سوہائے ابڑو، سلمان احمد، رضیہ ملک، طیب افضل اور ایمان فاطمہ کاسٹ میں شامل ہیں آسکر ایوارڈ 2017 کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم مائی پیور لینڈ بھی شامل ہوگئی۔ فلم برطانوی نژاد پاکستانی فلم میکر سرمد مسعود کی سندھ میں […]
By Web Editor on September 24, 2017 A, By, chemical, drowning, Haidri, Ibrahim, in, Karachi., killed, laborers, Tank, three, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]
By Web Editor on September 24, 2017 After, deal, experience, has, iran, left, missile, not, nuclear, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]
By Web Editor on September 24, 2017 Army, at, firing, girl, Indian, Martyred, Nakyal, of, sector, the, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک لڑکی شہید اور 2 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کابھرپور جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں سے آبادی کو نشانہ بنایا، جس […]
By Web Editor on September 24, 2017 Asia, in, India, is, lodhi, Maleeha, mother, of, South, terrorism, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ گجرات میں مسلمانوں کے […]
By Web Editor on September 24, 2017 fixing, from, like, lost, player, Sarfraz, Sharjeel, spot, the اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔ وہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر […]
By Web Editor on September 24, 2017 against, lanka, National, play, reached, series, sri, team, the, to, UAE اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]
By Web Editor on September 24, 2017 chancellor, choose, German, new, people, the, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اگلا جرمن چانسلر کون ہوگا؟ جرمنی کے عام انتخابات آج ہورہے ہیں، قدامت پسند کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی انجیلا مرکل اور بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مارٹن شُلس کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے۔ دارالحکومت برلن میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا، پولنگ شام 6چھ بجے […]
By Web Editor on September 24, 2017 Arsalan, be, buried, Lieutenant, Martyred, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملےمیں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان کی تدفین آج ہوگی۔ 22 سالہ کمانڈنگ آفیسر لیفٹننٹ ارسلان عالم کی تدفین آج فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی راولپنڈی میں رہائش گاہ پر […]
By Web Editor on September 24, 2017 A, By, Dir, fire, house, in, killed, people, six, the, Upper, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سردی سےبچنےکےلیے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈوگدرہ کےپہاڑی علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے 2 خواتین، 3 بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا […]
By Web Editor on September 24, 2017 fire, in, Karachi., place, restaurant, the, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر موجود ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58