counter easy hit

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو پر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مداح کو لاجواب کر دیا۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ اور اس کے میزبان آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور ان کے مداحوں کو شو کی بندش سے متعلق فکر لاحق […]

نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

نوشہرہ: ایف آئی اے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران مریضوں کے گردے نکال کر پنجاب اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم ایک ہفتے بعد اپنے مشن میں کامیاب ہوگئی ہے اور پولیس کے ساتھ مل کر غریب مریضوں کے گردے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا […]

ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں ’’شکر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، […]

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

لاہور: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ابوظبی جاتے ہی سابق عظیم اسٹارز یونس خان اور مصباح الحق کی یاد ستانے لگی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سری لنکا کو تینوں فارمیٹ میں باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں، مہمان کرکٹرز کو یواے ای میں ہوم سیریز جیسی کنڈیشنز میسر ہوںگی، ٹیسٹ سیریز میں […]

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعدازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے، اگلے مرحلے […]

قبل ازوقت انتخابات سے حکومت سیاسی شہید بنے گی، سراج الحق

قبل ازوقت انتخابات سے حکومت سیاسی شہید بنے گی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔ سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق […]

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]

نواز شریف کے بچے پیش نہ ہوں تو مقدمہ الگ ہوسکتا ہے، وکلا

نواز شریف کے بچے پیش نہ ہوں تو مقدمہ الگ ہوسکتا ہے، وکلا

اسلام آباد: قانونی ماہرین کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی فیملی کے دوسرے افراد کی احتساب عدالت میں عدم پیشی کی صورت میں عدالت نواز شریف کے مقدمہ کو بچوں کے مقدمہ سے الگ کرکے بھی سن سکتی ہے۔ سابق جج چوہدری قیصر امام ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ فوجداری قانون کی شق 512کے تحت […]

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں، ملیحہ لودھی

پاکستان اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے  اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]

ترک صدر نے عراقی کردستان میں فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی

ترک صدر نے عراقی کردستان میں فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان کی آزادی کی صورت میں فوجی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملک خبرساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے استصواب رائے کو  خطے کے امن کے لیے […]

محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی

محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں انہیں 14 مارچ کو معطل کیا گیا تھا جب کہ ساتھ میں ان پر 10 […]

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

بالی ووڈ فلم ‘ٹیوب لائٹ کی ناکامی کے بعد سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھر پور فلم سیریز ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل بننے جا رہا ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ان کے […]

نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو […]

نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے، عمران خان

نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی بی چیف4 دن لندن میں کیا کررہے تھے؟، کیاآئی بی چیف نااہل وزیراعظم سےملنےگئےتھے؟ عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ ہے شریف خاندان کا نہیں۔ آئی بی چیف نواز شریف کے لئے […]