By Web Editor on September 14, 2017 arranged, By, lahore, lunch, Peshawar, Tour, World, XI, zalmi اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: لنچ تقریب میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا ، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا اہم کردار ہے: جاوید آفریدی پاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان […]
By Web Editor on September 14, 2017 blow, icc, India, leg, Pak, refusing, series, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلیے وکلا کیس تیار […]
By Web Editor on September 14, 2017 angry, as, declared, dung, Gaddafi, get, Indian, Kohli, stadium, viewers, Virat اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔ مذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔ اس تصویر کے […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, akshay, does, how, in, INSTEAD, kumar, of, photo, purse?, take, the, wife اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر […]
By Web Editor on September 14, 2017 Arrest, case, contempt, court, imran, Khan, released, the, warrants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی […]
By Web Editor on September 14, 2017 3, 4, alleged, Competition, during, escape, Ferozewala:, in, killed, police, robberies, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیروز والا: شرقپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک جب کہ 4 فرار ہوگئے۔ فیروزوالا میں شرقپور کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اچانک پولیس آپہنچی، ڈاکؤوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے تبادلے 3 ڈاکو ہلاک جب کہ 4 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا […]
By Web Editor on September 14, 2017 china, cricket, Expensive, gold, in, more, sells, than اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ اگرچہ چین میں ہزاروں برس سے جھینگروں کی لڑائی ایک […]
By Web Editor on September 14, 2017 11, By, cement, consumption, increased, last, local, month, of, percent اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے کا رجحان اگست 2017 میں بھی جاری رہا اور مقامی فروخت میں گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں 10.85 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران برآمدات میں 26.47 فیصد کمی ہوئی، اس طرح مجموعی فروخت میں اضافہ 5.05 فیصد تک محدود رہا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے […]
By Web Editor on September 14, 2017 4.3, in, percent, rate, the, UK, Unemployment, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے، برسرروزگار افراد کی تعداد بڑھ کر 3 […]
By Web Editor on September 14, 2017 air, Airlines, Free, from, of, offer, Qatar, travel اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: قطر ایئرویز نے اپنی ’گلوبل ٹریول بوتیک‘ پروموشن کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسافروں کے لیے اکنامی اور بزنس کلاس دونوں میں حیرت انگیز فضائی کرایوں کی پیشکش کردی ہے، ساتھ ہی منفرد میگا پرائزز جیتنے سمیت قطر ایئرویز کی کسی بھی منزل کے لیے ایک سال کے لیے مفت سفر کا موقع بھی پیش […]
By Web Editor on September 14, 2017 acknowledged, Chairman, higher, keeping, mistake, of, pcb, prices, the, ticket اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے میچز میں ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی۔ واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹکٹوں کی قیمتیں 500، ڈھائی، 4، 6 اور 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔شائقین کیاکثریت یہ شکایت کرتی نظر آئی کہ وہ بڑی مالیت […]
By Web Editor on September 14, 2017 AMERICAN, firing, from, in, injured, killed, Many, school., student اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 40, Britain, crore, Dawood, Ibrahim, in, of, property, seized, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن […]
By Web Editor on September 14, 2017 accepted, Babri, be, case, courts, decision, Hindu, masjid, organization, Supreme, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم تاریخی بابری مسجد کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں متعین غیرملکی سفارت کاروں کے50رکنی گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آر ایس ایس […]
By Web Editor on September 14, 2017 are, ask, contempt, court, For, Forgiveness, Hashmi, Nehal, of, ready, to, unconscious اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, be, having, helmet, in, is, karachi, motorcycle, riding, smart, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغازکردیا گیا ہے، بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ ڈی […]
By Web Editor on September 14, 2017 Bohra, Community, dawoodi, karachi, of, pride, reach, spiritual, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وہ ایک ماہ پاکستان میں قیام کریں گے، محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ مذہبی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔ کراچی آمد پر ان کا استقبال صوبائی حکومتی اہم شخصیت کریں گی۔ Post Views – […]
By Web Editor on September 14, 2017 4, Chakwal, crash, dead, in, Trailer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال میں تیز رفتار ٹریلر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج کے علاقے میں تیزرفتاری اوربریک فیل ہونےکے باعث ٹریلر الٹ گیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67
By Web Editor on September 14, 2017 action, against, closes, military, muslims, Myanmar, Nations, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرے۔ ملالہ یوسف زئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی شخصیات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کھلا خط لکھا ہے جس میں مطالبہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 25, fireworks, in, including, killed, Kuala, Lumpur, of, people, school., students, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مقامی […]
By Web Editor on September 14, 2017 area, bugti, DERA, Minister, of, prime, Sui, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پہنچیں گے، وزیراعظم کچھی کینال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد سوئی میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج گیارہ بجے سوئی پہنچیں گے،جہاں وہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, cases, court, done, hearing, in, kulbhushan, of, the, today, will, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان میں دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت پانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کل بھوشن جادیو کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت آج سے دوبارہ ہوگی۔ بھارت نے اس کیس میں گزشتہ روز اپنا جواب داخل کرا یا تھا۔ پاکستان دسمبر میں اپنا جواب داخل کرائے گا۔ عالمی عدالت انصاف […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, court, Disqualified, done, hearing, in, Nawaz, of, pro-petition, request, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]
By Web Editor on September 14, 2017 120, imran, jalsa, Khan, NA, ppp, Rally, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی […]