By Web Editor on September 12, 2017 2, arrested, attack, Consulate, defense, failed, Ministry, of, on, saudi, suspects اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]
By Web Editor on September 12, 2017 30, Collision, in, injured, of, people, Switzerland, the, trains اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ایک سوئس گاؤں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔ حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر […]
By Web Editor on September 12, 2017 acne, common, Diseases, habits, lead, that, to اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
طرز زندگی ہماری صحت اور شخصیت دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو درحقیقت موت کی جانب لے جاتی ہیں جن سے بچنا طویل عمر کی خواہش پوری کرنے کیلئے ضروری ہے۔ خراب غذائی عادات جنک یا فاسٹ فوڈ کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے جو مختلف امراض کا […]
By Web Editor on September 12, 2017 Bleach, Diseases, increase, lung, of, Risk, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے بلیچ اور عام صفائی کرنے والے کیمیکلز جان لیوا پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ یہ انتباہ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔فرنچ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صفائی کرنے والی پراڈکٹس کے کیمیکلز میں […]
By Web Editor on September 12, 2017 Acting, After, be, directed, Kangana, Ranaut, will اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی ویسے تو بولی وڈ کی بے باک ہیروئن کنگنا رناوٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سمرن‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تاہم ان کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اب اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے شعبے میں بھی قدم […]
By Web Editor on September 12, 2017 became, Nadal, number, one, open, successfully, the, Us, with, World اہم ترین, خبریں, کھیل
اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے یوایس اوپن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دے کر عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نیویارک کے آرتھر آشے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں رافیل نڈال نے اینڈرسن کو 6-3، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر کیریئر کا 16 واں […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, Army, australia, chief, on, reached, two-day, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2روزہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کینبرا میں ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹر آمد پر تینوں مسلح افواج نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلین آرمی اور بحریہ […]
By Web Editor on September 12, 2017 18, attack, caravan, egypt, killed, military, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے شمالی علاقے سیناء میں سیکیورٹی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیناء کے قصبے بیرالعابد میں ہونے والے حملے میں اموات کے علاوہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم حتمی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔خیال رہے کہ […]
By Web Editor on September 12, 2017 3no, about Pakistani, exploring, facts, FARQ, hamid-mir, in, kuch, mein, nahin, politics, the اہم ترین, خبریں, کالم
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ جن احتساب عدالتوں میں آصف علی زرداری دھکے کھایا کرتے تھے انہی احتساب عدالتوں میں نواز شریف اور ان کے بچوں کے بھی چکر لگیں گے۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے، جنرل پرویز مشرف اس ملک کے حکمران تھے، نواز شریف ایک ڈیل کے ذریعہ سعودی عرب […]
By MH Kazmi on September 11, 2017 Ch. Ashraf Gondal, Ex.President, France, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا سپاہی ہوں اور مرتے دم تک رہوں گا،جمہوریسیاسی جماعتوں کے راہنمائوں کو مبارکباد یا تعزیت پی پی کا سیاسی کلچر ہے، سابق صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری اشرف گوندل پیرس؍منڈی بہائوالدین(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور متحرک ترین راہنما چوہدری اشرف گوندل نے اپنے دورہ پاکستان کے […]
By Web Editor on September 11, 2017 26, billion, hajjaj, Karam, on, riyal, SPENT, this, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: گزشتہ برس حجاج کرام کی جانب سے حج پر 14 ارب ریال خرچ ہوئے تھے، اس بار حجاج کی تعداد میںبھی 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رواں سال کے دوران حج پر غیر ملکی و مقامی حجاج کرام نے 26 ارب ریال خرچ کئے ۔ ایک سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ ایوان […]
By Web Editor on September 11, 2017 appeal, approved, benazir, Bhutto, case, For, hearing, murder, of, officers, police, punishment اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: موکلان کوانسداد دہشتگردی عدالت نے 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، سابق پولیس افسران بے گناہ ہیں، سزاکالعدم قراردے دی جائے: وکیل غنیم ابیر ایڈووکیٹ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی نے بینظیرقتل کیس میں سزا پانے والے دوسابق پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں، انسداد دہشتگردی عدالت سے مقدمے کا ریکارڈ طلب جبکہ […]
By Web Editor on September 11, 2017 3, and, circumstances, daughters, domestic, Husband, killed, of, tired, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: ملزم نے خود ہی مقامی پولیس کو گرفتاری دے دی، واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ قصور میں مقامی سکول کے مالی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی بیوی اور تین بیٹوں کو قتل کردیا، ملزم نے گرفتاری دے دی۔ قصور […]
By Web Editor on September 11, 2017 3, 7%, cities, girls, in, including, suicide, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان: چنیوٹ کے نوجوان نے روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد چھریوں کے وار کر کے ساس کو قتل کیا اور خود زہریلی گولیاں کھا کر جان دے دی مختلف شہروں میں 3 لڑکیوں سمیت 7 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ 4 افراد نے خو دکشی کی کوشش کی ۔ چنیوٹ […]
By Web Editor on September 11, 2017 always, fans, Hussain, liked, My, performances, the, Urwa اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے عروہ حسین کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں ’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ عوام میں مقبول ہوگئیں، تاہم پنجاب نہیں جاؤنگی میں ان کے کردار دردانہ ایک مکالمہ کی بنیاد […]
By Web Editor on September 11, 2017 After, assets, confiscate, Noor, of, qamar, refused, Saba, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بعد اداکارہ نور بخاری نے بھی ایف بی آر کی جانب سے اپنے اثاثے ضبط کیے جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ داری شہری ہیں ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانی بند کی جائیں۔ کچھ روز قبل ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صبا قمر […]
By Web Editor on September 11, 2017 brothers, Deol, failures, on, sunny, up, woke اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنی دیول کے والد دھرمیندرا اور سوتیلی والدہ ہیما مالنی اپنے وقتوں کے مشہور ترین اداکار تصور کیے جاتے ہیں لیکن ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول بھارتی فلم نگری میں کامیاب نہیں ہوپائے اور یہی بات ان کے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔ بالی ووڈ کے مشہوراداکار سنی دیول […]
By Web Editor on September 11, 2017 3, declared, family, illegal, is, Mills, of, Sharif, sugar, transfer اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر ملوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی، عدالت نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتفاق […]
By Web Editor on September 11, 2017 accident, airline, avoid, flight, from, hardly, horrible, in, lahore, National, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 لاہور ائیر پورٹ پر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 دبئی سے لاہور پہنچی جہاں ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے وقت جہاز کے سامنے سے سکیورٹی اہلکار گزر گیا، ذرائع کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد اے ایس ایف […]
By Web Editor on September 11, 2017 as, Attorney, billions, decisions, DUE, General, had, hage, judicial, of, Pay, rupees, SOME, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ بعض عدالتی فیصلے عالمی فورم پرلے جائے گئے جن کے باعث اربوں روپے ہرجانہ اداکرنا پڑا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آج قائداعظم کی انہترویں […]
By Web Editor on September 11, 2017 According, all, chief, Constitution, institutions, justice, Pay, responsibilities, should, state, the, their, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا […]
By Web Editor on September 11, 2017 about, cancellation, government, law, NAB, regretted, revise, rules, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نیب قوانین کی منسوخی سے متعلق منظور کئے گئے قانون پر نظرثانی کررہی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے ماتحت اداروں اور وزارتوں پر نیب قوانین کے اطلاق کی منسوخی اور اس سلسلے میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ […]
By Web Editor on September 11, 2017 also, Andy, celebrating, cricket, flower, is, like, nation, of, Pakistani, Restoration, the, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ 2009 کے بعد سے پاکستان کے شائقین انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم ہیں اور اس بہادر قوم کو عالمی کرکٹ سے دوری سہنا پڑی۔ لاہور میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلوسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ پاکستانی قوم […]
By Web Editor on September 11, 2017 angry, expressed, Farooq, Karachi's, mayor, over, Performance, sattar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی میئر نے فوج سے مدد طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار میئر اور ڈپٹی میئر کی کارکردگی […]