counter easy hit

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔ احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

نواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

نواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین  اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانتجب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف ، ان کے بچوں حسین، حسن، مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب […]

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]

نوازشریف دوسری بار احتساب عدالت میں پیش

نوازشریف دوسری بار احتساب عدالت میں پیش

سابق وزیر اعظم نواز شریف دوسری بار احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، نیب ریفرنسز میں دیگر ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث نوازشریف کے خلاف فرد جرم موخر ہونے کا امکان ہے، نواز شریف کے ساتھی ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے بعد سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد ہو گی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

آسٹریا میں نقاب پر پابندی، خلاف ورزی پر 150یورو جرمانہ

آسٹریا میں نقاب پر پابندی، خلاف ورزی پر 150یورو جرمانہ

آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر ویمن کرکٹ کی قائم مقام جی ایم عائشہ اشعر نےنیوزی لینڈ کے کوچ مارک کولز کا استقبال کیا۔ مارک کولز کو آزمائشی بنیادوں پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مارک کولز نے رضاکارانہ […]

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں آج پیشی کےموقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہوگا۔ پولیس کےمطابق صرف سائلین کے وکلا اور کورٹ رپورٹرز کو عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی، مجاز اشخاص کی فہرستیں ناکوں اور جوڈیشل کمپلیکس پر تعینات اہلکاروں کو فراہم کر دی […]

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سوات کے علاقے  تمبہ گھٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا رکن امن کمیٹی احمد زیب کی کار کے قریب ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71