By Web Editor on October 4, 2017 000, 150, Civic, crossing, Honda, mail, of, the, units اہم ترین, خبریں, کاروبار
10ویں جنریشن کارجدید فیچرز، ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام […]
By Web Editor on October 4, 2017 -lahore, A, building, collapsed, Died, residential, two-story, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون سو رہی تھی کہ دوسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی، جس کے باعث پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی. افسوس ناک حادثہ ساندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل […]
By Web Editor on October 4, 2017 afghanistan, border, By, checkpost, firing, Martyred, naib, on, Rajagal, Subaidar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: دہشتگردوں کا ایک اور وار، وطن کا ایک اور رکھوالا وطن پر نثار، وادی راجگال میں پاکستانی سرحدی چوکی پر افغانستان کی طرف سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ، فائرنگ سے نائب صوبیدار اظہر علی شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، افغانستان کی طرف سے وادیٔ راجگال میں فائرنگ حالیہ کلیئر کئے گئے علاقے […]
By Web Editor on October 4, 2017 about, cannot, column, end, ending, even, law, Minister, of, prophecy, the, think اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]
By Web Editor on October 4, 2017 By, convicted, courts, hanging, military, terrorists, three, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: سزا پانے والے تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید تین دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث […]
By Web Editor on October 4, 2017 agreement, Belief, end, INSTEAD, Oath, of, on, prophecy, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کو اب قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اقرار کرنا ہوگا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کسی بھی مسلم امیدوار کو عقیدہ ختم نبوت پر حلف اٹھانے یا قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ امیدوار کو صرف اقرار کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت نے نئے الیکشن […]
By Web Editor on October 4, 2017 fans, front, Helpless, in, is, Maryam, Nawaz, of, opposition, Sharif, the, their اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے […]
By Web Editor on October 4, 2017 fact, finding, Interior, matter, Minister, of, presented, preventing, report, Secretary, sources, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کر دی گئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد کے لئے رینجرز کو نہیں بلایا، رینجرز نے از خود ہی عدالت کے احاطے اور گیٹ پر پوزیشنز سنبھالیں۔ […]
By Web Editor on October 4, 2017 3, Buner, Died, school., shop, students, the, to, Van, went اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بونیر: وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوئی اور حادثے کا شکار ہوگئی ، 10 زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بونیر کے علاقے شل بانڈی روڈ پر سکول وین کو حادثہ ، تین طالبات جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وین […]
By Web Editor on October 4, 2017 accountability, against, court, dar, hearing, in, ishaq, of, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]