counter easy hit

کراچی، خواتین پر حملے کرنے والا پولیس کے لیے درد سر بن گیا

کراچی، خواتین پر حملے کرنے والا پولیس کے لیے درد سر بن گیا

کراچی میں چاقو سے خواتین کو زخمی کرنے والا شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے درد سر بن گیا، ملزم کہاں سے آتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟ کس آلے سے وار کرتا ہے؟ پولیس کچھ پتا نہ لگا سکی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بائیں ہاتھ سے وار کرتا ہے، اگر […]

کراچی میں پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ ملا ہے۔ نارتھ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ۔ ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ کے مطابق […]

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

لاہور: اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں، موسیقاروں، گلوکاروں، شاعروں اور تکنیکاروں نے نہ صرفاپنے ملک بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے عمدہ کام سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ اسی لیے تو ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ مگرافسوس […]

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ مردان کے چارسدہ چوک سے اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے دو ملزمان کو کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نام سے منسوب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے ایک […]

انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف […]

افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک

افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک

نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن روانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن روانہ

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کی عیادت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے پی کے 757 سے ایک بار پھر لندن روانہ ہو گئے۔ سیکریٹری محمد حنیف خان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ سابق وزیر اعظم کے ٹکٹ […]

ٹٹ فار ٹیٹ

ٹٹ فار ٹیٹ

یہ بظاہر ایک معمولی واقعہ تھا لیکن یہ معمولی واقعہ ہمارے قومی رویوں اور ہماری ریاستی سوچ کی پوری عکاسی کرتا ہے‘ کراچی شاہراہ فیصل پر کراؤن پلازہ ہوٹل کے قریب پولیس کی دو گاڑیاں سرکاری کار کو پروٹوکول دے رہی تھیں‘ پولیس وینز گاڑی کے لیے راستہ بھی صاف کر رہی تھیں اور اشارے […]

ہم اور ہماری نئی نسل

ہم اور ہماری نئی نسل

ہم جس دین کے پیرو کار ہیں اس کی بنیاد ہی برداشت پر ہے، ہمارے انبیاء علیہ السلام پر ہر دور میں مظالم کی انتہا کی گئی لیکن انھوں نے ان مظالم کے خلاف کبھی اُف تک نہ کی اور ان کی اسی برداشت نے کفار کو اللہ کے دین کی جانب راغب کیا اور وہ واحدہ […]

طاقت، رعونت اور عوام

طاقت، رعونت اور عوام

میرے سامنے اس وقت جوزف ایس نائے کی تحریر کردہ کتاب دی فیوچر آف پاور رکھی ہوئی ہے ۔ جس میں فاضل مصنف نے طاقت کے مستقبل اور اس کی مختلف اقسام اور بیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران عالمی طاقت کے نئے ابھرتے تصور پر بحث کی ہے۔ آخری باب میں ان عوامل پر بحث […]

انصاف کا سست رو نظام

انصاف کا سست رو نظام

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے کہا ہے کہ انصاف سستا  ہے نہ ہی تیز ، میں اعتراض کرتا ہوں کہ سائلین کو جلد انصاف نہیں ملتا ۔ اس سماج میں اپنی مرضی سے جی بھی نہیں سکتے، ہمیں ہمیشہ غلط کو غلط کہنا چاہیے اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے۔ […]

دو بہت ہی خاص نمبر

دو بہت ہی خاص نمبر

اردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ہے‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا سکتا ہے لیکن […]

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہو چکے ہیں کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے دشمن ملک کے حکمران کم جونگ اُن کو قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں تناؤ کے اثرات راہ چلتے عوام کے چہروں پر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ […]

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]