counter easy hit

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

کراچی: بعض مقامی تاجروں اور اداروں کو غیر محسوس طور پر اس کاروبار سے جوڑ دیا گیا، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس ادائیگیوں کی چھان بین ملک سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بیرونی اداروں نے کھیل شروع کیا، اثاثوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا۔ کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کو قیمتی پتھروں […]

ابرارالحق کا وزیر داخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ

ابرارالحق کا وزیر داخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: احسن اقبال نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور اقامہ سے متعلق ذکر نہیں کیا جس کے باعث وہ آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتے: پی ٹی آئی رہنما تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، وہ اپنے قانونی ماہر […]

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد: دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی ادائیگی کی دستاویز شامل ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمائمہ خان کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی […]

ملا عمر کی موت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو دھچکا لگا: خواجہ آصف

ملا عمر کی موت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو دھچکا لگا: خواجہ آصف

واشنگٹن: پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں دینے کا الزام غلط ہے، پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر سرجیکل سٹرائیک ہوئی تو جواب دیا جائے گا، افغانستان کو سرحدوں کی مشترکہ نگرانی کی پیش کش کرتے ہیں: وزیر خارجہ امریکا کے دورے کے دوران دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بلوچستان جھل مگسی میں درگاہ پر خود کش دھماکا، شہداء کی تعداد 20 ہوگئی

بلوچستان جھل مگسی میں درگاہ پر خود کش دھماکا، شہداء کی تعداد 20 ہوگئی

جھل مگسی: درگاہ فتح پور میں پولیس نے حملہ آور کو گیٹ پر روکا، بھاگنے پر کانسٹیبل بہار خان نے دبوچ لیا اور جان کا نذرانہ پیش کرکے کئی جانیں بچا لیں، دھماکے میں بال بیرنگ کا استعمال، ذمہ داروں تک جلد پہنچ جائینگے: بلوچستان حکومت، سیاسی قیادت کی مذمت بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں […]

لاہور: گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی

لاہور: گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لاہورمیں غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار لیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق غیر نمونہ اورفینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن ڈیفنس کے گھوڑا چوک میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی […]

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]

گُوگل نے کئی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالا اسمارٹ ہیڈ فون متعارف کرا دیا

گُوگل نے کئی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالا اسمارٹ ہیڈ فون متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایپل اور سام سنگ پر وار کرتے ہوئے نہ صرف جدید ترین سمارٹ فون ’پکسل‘متعارف کرا دیئے ہیں، ساتھ ہی اپیل کے ایئربڈز کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے حامل جدید ترین سمارٹ ہیڈفونز ’’پکسل بڈز‘‘ بھی متعارف کرا دیئے ہیں جو براہِ راست کئی زبانیں ترجمہ کرنے […]

سعودی عرب: داعش کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

سعودی عرب: داعش کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

سعودی دارالحکومت ریاض میں داعش کا خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں سعودی فورسز نے ال رمل میں […]

وزیر اعظم نے آج ایکنک، ای سی سی کا اجلاس بلا لیا

وزیر اعظم نے آج ایکنک، ای سی سی کا اجلاس بلا لیا

وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی نے ایکنک اور ای سی سی کے اجلاس آج طلب کرلئے۔ وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس 3 بجے وزیر اعظم آ فس میں ہو گا۔ اجلاس میں سرپلس ( فاضل ) تمباکو ٹو بیکو کمپنیز اور ڈیلرز کو ایلو کیٹ […]