counter easy hit

زاہد حامد کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، حلف نامے سے متعلق قانون پر تبادلہ خیال

زاہد حامد کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، حلف نامے سے متعلق قانون پر تبادلہ خیال

لاہور: شہباز شریف نے ختم نبوت کے حلف نامے کے قانون کو اصل حالت میں بحال کرنے پر وفاقی وزیر قانون کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ملاقات کی اور ختم نبوت کے حلف نامے سے متعلق قانون اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ […]

دماغ کو تیز بنانے والے 18 سپرفوڈ

دماغ کو تیز بنانے والے 18 سپرفوڈ

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ غذائیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔ جی […]

بلوچستان: بس اور وین میں خوفناک تصادم،14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان: بس اور وین میں خوفناک تصادم،14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: 20 زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، متعدد کی حالت تشویشناک ہے، جاں بحق ہونیوالے میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ بلوچستان کے علاقے دشت تیرہ میل میں وین اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے باعث 14 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں […]

شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے 75؍ فیصد شہد میں خطرناک کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شہد کے ایک تہائی نمونوں میں پایا جانے والے یہ مواد نہ صرف انسانوں بلکہ شہد کی مکھیوں کیلئے بھی نقصان دہ ہے۔ یہ کیمیائی […]

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ دبئی جانے والےکھلاڑیوں میں محمدحفیظ، احمدشہزاد، فخرزمان، امام الحق، شاداب خان، فہیم اشرف، جنید خان، رومان رئیس اور عماد وسیم شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر […]

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو سونپ دی گئی۔ صدرمملکت نے3 اکتوبر کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو بحریہ کا نیاسربراہ مقرر کیا تھا۔ پاک بحریہ کے نئے سربراہ کے لیے کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا، ایڈمرل ذکاء اللہ ریٹائرڈ ہوگئے۔ پاک بحریہ […]

عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ

عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انجری نے قومی ٹیم کے مسائل میں اضافہ کردیا۔ […]

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]

زیتون کے تیل کے دنگ کردینے والے فوائد

زیتون کے تیل کے دنگ کردینے والے فوائد

زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی گھر کی صفائی سے لے کر جلد […]

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔  پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل […]

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ […]

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔  این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]