By MH Kazmi on October 9, 2017 actor, By, cast, film, film star, in, Naimatullah, new, Sana, sheikh اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز،فوٹوز علی اشفاق)مایہ ناز فلم سٹار اور ماضی کی بہترین ہیروئن فلم سٹار ثنانے بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پیرس میں ایک شو کے دوران کیا۔ جہاں ان کی ملاقات باصلاحیت اور پروفیشننل پاکستانیوں سے ہوئی۔ پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے […]
By F A Farooqi on October 9, 2017 France, mother, National, pakistan, Paris, prayers, raja-ali-asghar تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےسینئر رہنما اور امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 3 راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ جو کہ پاکستان میں وفات پا گئی تھیں۔راجہ علی اصغر کے فرانس واپسی پر صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم،چوہدری اقبال خونن،منور جٹ،افضل لنگاہ،قاری فاروق احمد نے ان کی والدہ کے ایصال ثواب […]
By MH Kazmi on October 9, 2017 amendment, before, case, Committee, For, hamid, Himself, in, inquiry, Khatam e Naboowat, presented, probe, Zaid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم جان بوجھ کر نہیں کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی 3 رکنی کمیٹی کا […]
By MH Kazmi on October 9, 2017 A, Gen, like, Lt. Gen. Rizwan Akhter, mission, Raheel Sharief, start, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر دفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے استعفیٰ بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک رضوان اختر استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دینے کی بات کی خودوضاحت نہیں کر دیتے تب تک کوئی تبصرہ نہیں […]
By MH Kazmi on October 9, 2017 about, akhtar, Army, chief, Differences, facts, Gen. Rizwan, have, he, revealed, with, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی کراچی میں بطور ڈی جی رینجرز تعیناتی اور کارکردگی اس قدر شاندار تھی کہ جب میں نے ایک سابق آرمی چیف سے پوچھا کہ کیا یہ لیفٹیننٹ جنرل بن جائیں گے تو ان کے الفاظ تھے کہ اگر یہ نہ بنے تو پھر کون بن سکتا […]
By Web Editor on October 9, 2017 break, in, Interior, League, list, Minister, N, of, parliamentarians, prepare, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آئی بی اس معاملہ کی سختی سے تردید کر چکی،فارن افیئر زاور الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر لسٹ بارے خط لکھ رہے ہیں ن لیگ متحد،پی ٹی آئی چور راستے تلاش کر رہی ہے، میرا اقامہ چیلنج کرنے پر ناکامی ہوگی، میڈیا سے گفتگو، ٹوئٹر پر پیغام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے […]
By Web Editor on October 9, 2017 10, 87, Announced, billion, By, For, funds, million, Nawaz, Punjab, released, Rs, schemes, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ترقیاتی سکیموں میں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، گراؤنڈز بہتر بنانا، ٹائلز،لائٹس لگانا اور صاف پانی کی فراہمی شامل، لاہور ڈویژن کیلئے 1 ارب 83 کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجرا، کلثوم نواز، ایاز صادق، سعد رفیق کے حلقے زیادہ مستفید ہونگے۔ پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]
By Web Editor on October 9, 2017 did, get, head, Mushfiqur, not, Rahim, the, trauma اہم ترین, خبریں, کھیل
بلوم فونٹین: بنگلادیشی کپتان مشفیق الرحیم ٹیم کیلیے سر کی چوٹ کو بھی خاطر میں نہ لائے، ڈاکٹر کے مشورے کونظراندازکرتے ہوئے بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا، آؤٹ ہونے کے بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز14 ویں اوور میں جب ڈوئین اولیور کے باؤنسر سے بچنے کیلیے مشفیق نیچے کو جھکے مگر […]
By Web Editor on October 9, 2017 alarming, bowling, History, impressions, left, of, on, Rabada, the, were اہم ترین, خبریں, کھیل
بلوم فونٹین: کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔ بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا، انھوں […]
By Web Editor on October 9, 2017 28th, Amla's, Century, cricket, Hashim, in, test اہم ترین, خبریں, کھیل
بلوم فاؤنٹین: جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی 28 ویں سنچری بنا ڈالی۔ بلوم فاؤنٹین میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے دن ہاشم آملا17 چوکوں کی مدد سے 132 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پروٹیزبیٹسمین کے […]
By Web Editor on October 9, 2017 A, Asia, cup, dhaka, For, got, hockey, in, it, Pakistani, rare, reached, team, the, traffic, trapped, When اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا […]
By Web Editor on October 9, 2017 Dawood, Ibrahim, Khan, on, prosecuted, relative, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے خلاف ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں شامل زبیر خان نے مقدمہ درجکرا دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کا متنازعہ ترین شو بگ باس کا ہر سیزن اپنے ساتھ کچھ نئی اور متنازعہ کہانیاں لے کر آتا ہے، بگ باس میں شرکت کرنے والے تمام لوگ […]
By Web Editor on October 9, 2017 away, be, better, cannot, drama, film, from, industry, keeping, sheikh, the, without, Zara اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم کوڈرامے سے دورنہیں رکھا جائے گا اورٹرینڈ نوجوانوں کو کام کے مواقع نہیں دیے جائیں گے، تب تک فلم انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ 70ء اور 80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت […]
By Web Editor on October 9, 2017 150, and, case, in, murder, of, rebellion, soldiers, the, trial, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں […]
By Web Editor on October 9, 2017 area, attack, forces, gaza, Israeli, of, Palestine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]
By Web Editor on October 9, 2017 action, against, and, decision, League, legal, ministers, NAB's, take, to, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ […]
By Web Editor on October 9, 2017 4, alleged, arrested, CTD, Hangu, in, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے طورہ وٹی اوٹاپہاڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ سی […]
By Web Editor on October 9, 2017 areas, Cold, coolness, in, increase, light, start, the, Upper اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کے بیشترشہروں میں موسم تبدیل ہورہا ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ،ادھر میدانی علاقوں میں صبح کو موسم کچھ ٹھنڈا پردن میں گرم رہتا ہے۔ ملک کے پہاڑی علاقوں میں آہستہ آہستہ موسم ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر […]
By Web Editor on October 9, 2017 booking, closing, Crisis, Financial, For, PIA, seat, USA اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ائیرلائن نے 31 اکتوبر کے بعد امریکا کے لیے نشستوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی […]
By Web Editor on October 9, 2017 and, first, For, look, Malhotra, Sidharth, Sinha, Sonakshi, the, time, together, will اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی تھرل سے بھرپور بالی ووڈکی نئی فلم اتفاق کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ابھے چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1969 میں بننے والی راجیش کھنا […]
By Web Editor on October 9, 2017 Actress, After, bollywood, kaif, Katrina, movie, Offers, one, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی’ میں شاہد کپور کے مد مقابل […]
By Web Editor on October 9, 2017 ball, beaten, By, cricket, dhaka, in, killed, match, youngsters اہم ترین, خبریں, کھیل
بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔ Post Views – […]
By Web Editor on October 9, 2017 beauty, Belarus, first, Miss, of, the, wheelchair, won, World اہم ترین, خبریں, شوبز
دنیا کی بہت خوبصورت لیکن وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا پولینڈ میں منعقدہ اپنی طرز کا پہلا مس وہیل چیئر ورلڈ مقابلہ بیلاروس کی ایک لڑکی نے جیت لیا۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔ اس مقابلے میں مس وہیل چیئر ورلڈ کا اعزاز بیلاروس کی […]
By Web Editor on October 9, 2017 an, decided, her, identity, Japnese, man, marry, ordinary, princess, royal, sacrifice, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]