By Web Editor on October 11, 2017 always, Films, good, Kajool, script-based, supported اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ آج ہر کوئی اچھے مواد پر بننے والی فلموں کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا میں نے ہمیشہ اچھے سکرپٹ پر مبنی فلموں کی حمایت کی ہے کیونکہ اس سے متعلق فلم انڈسٹری میں تبدیلیاں رونما ہو رہی […]
By Web Editor on October 11, 2017 clearly, Khans, neglected, of, refuses, Salman, scenes, the, view اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: سلمان خان نے فلم کا ایک سین بھی کٹوا دیا، جس میں منشیات بھی دکھائی جانی تھی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ بچے یا نوجوان منشیات کی جانب راغب ہوں۔ سلمان خان نے اپنے بالی ووڈ کیریئر میں ہر طرح کے کردار ادا کئے لیکن وہ انڈسٹری میں کسی بھی کردار کے حوالے سے کوئی […]
By Web Editor on October 11, 2017 ali, as, ideal, judiciary, make, Mansoor, Punjab, Shah, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ججوں کے پیٹ باہر نکلے ہوئے ہیں، ججز کی بیویوں کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو اسپورٹس کی طرف بھی گامزن کریں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی بیویوں کو […]
By Web Editor on October 11, 2017 advice, Crisis, dar, economic, gave, ishaq, Minister, prime, resignation, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی بذات خود اسحاق ڈار کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایسے وقت میں جب بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن جیسے برآمدت اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں […]
By Web Editor on October 11, 2017 14-member, delegation, ISI, of, pakistan, steel, the, today, visit, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سٹیل انڈسٹری کے ذرائع حساس ادارے کے دورے کو پاکستان سٹیل کی بھرپور بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس کا 14رکنی وفد آج پاکستان سٹیل مل کا دورہ کرے گا۔ وفد کے ارکان کو ادارے کے مختلف تکنیکی پہلوؤں کے علاوہ فولاد سازی کے سب سے […]
By Web Editor on October 11, 2017 A, Ahsan, arrived, at, Federal, Interior, Iqbal, Minister, Official, on, the, three-day, Us, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ دورے کے دوران امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر داخلہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں خطاب بھی کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ احسن اقبال […]