By Web Editor on October 12, 2017 actor, and, be, dangerous, Kapil, Khan, Most, Salman, Seem, Sharma, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت کی سائبر سکیورٹی فرم کی جانب سے ایک سروے میں کپل شرما اور سلمان خان کو آن لائن سرچ کیے جانے والے اداکاروں میں سب سے زیادہ خطرناک اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اداکار کپل شرما نے […]
By Web Editor on October 12, 2017 are, DUE, Farooq, Hareem, improving, performances, self-determination, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کی قائل ہوں، جس سے میری پرفارمنس میں روزبروز بہتری آ رہی ہے۔ اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ تجربات سے ہی انسان سیکھتا ہے۔ پروڈیوسر کے طور پر فلم جانان کی بیرون ممالک میں شاندار کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے تھے۔ اب نئی فلم پرچی […]
By Web Editor on October 12, 2017 be, DUE, far, from, Hayat, Mehwish, movies, not, to, TV, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: مہوش حیات کا کہنا ہے کہ فلم پنجاب نہیں جاؤں گی سے ملک و بیرون ملک جو پذیرائی ملی ہے اسکا تصور بہت کم فنکار ہی کر سکتے ہیں۔ اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی فنکاروں کی فلموں میں کامیابی کو آرٹ لورز کی جانب سے سراہا جانا خوش آئند […]
By Web Editor on October 12, 2017 2, Dhawan, Films, included, Judwaa, Most, of, successful, the, Varun اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کیا اور فلم ورون کی فلموں کے تمام تر ریکارڈ توڑ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون کی نئی فلم “جڑواں ٹو” ان کی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہو گئی۔ ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں […]
By Web Editor on October 12, 2017 Kapoor, lost, movie, on, order, Sonam, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ کو فلم “سنو” کی پیشکش ہوئی، اداکارہ کی بڑھتی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ بالی ووڈ کی سٹائلش اداکارہ سونم کپور کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ اداکارہ کو فلمساز نکھل ایڈوانی کی فلم “سنو” کی پیشکش کی گئی، جس پر اداکارہ […]
By Web Editor on October 12, 2017 discusses, important, issues, janjua, meeting, representative, russia, Special, Tehmina, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی روسی صدر کے افغانستان پر خصوصی نمائندہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان کے مسئلے کے پر امن حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر […]
By Web Editor on October 12, 2017 court, decision, FATA's, in, integration, pakhtunkhwa, PTI's, referring, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]
By Web Editor on October 12, 2017 and, civil, Deputy, foreign, leadership, meet, military, Minister, pakistan, the, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: پاک امریکا تعلقات میں برف پگھلنے لگی ہے، امریکہ کی نائب وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔ ایلس ویلز پاکستان میں فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ امریکہ کی […]
By Web Editor on October 12, 2017 -lahore, burn, burning, Faisal, fire, important, in, police, records, station, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے تھانے فیصل ٹاؤن میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے تھانے میں موجود اہم ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔ فیصل ٹاون کے پولیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو کے مطابق آگ […]
By Web Editor on October 12, 2017 Accused, arrested, father, Husband, including, Karachi., killed, Official, SIU, was, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے کا واقعہ،پولیس کی تفتیش سے گتھیاں سلجھنے لگیں۔ خاتون اہلکار کو شوہر نے قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا۔ لیاقت آباد میں پولیس کمانڈو ثناء کی لاش ملنے […]