By Web Editor on October 14, 2017 an, contempt, court, EC, high, is, of, on, option, style, the, there اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکم کے مطابق جمعرات کو الیکشن کمیشن پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں ہونے والی سماعت […]
By Web Editor on October 14, 2017 court, in, N, No, PML, premises, riot, the, there, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہاکہ احتساب عدالت کے احاطے میں کوئی ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی، ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہاکہ آج احتساب عدالت میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی […]
By Web Editor on October 14, 2017 3, committed, days, every, in, Indian, one, report, soldier, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بزدل بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے ہاتھوں ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کررہی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہر 3 روزمیں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے یکم جنوری 2014 سے 31 مارچ 2017 تک کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میںخودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر 3 […]
By Web Editor on October 14, 2017 50, and, attack, in, injured, ISIS, killed, Many, people, Syria, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: شام میں داعش کے حملے میں 50 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ شمال مشرقی شام میں نقل مکانی کرنے والے شامیوں پر داعش کے بمباروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر کے طبی ذرائع کے مطابق داعش نے بارود سے بھری 3 گاڑیوں کو نقل مکانی کرنے والے […]
By Web Editor on October 14, 2017 Bright, cricket, For, international, Lankan, pakistan, sri, team, the, third, Twenty20, visits اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on October 14, 2017 against, appeal, appointment, Chairman, court, hear, of, pcb, refusing, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا اور فائل واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوادی۔ گزشتہ روز مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا کے روبرو درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ […]
By Web Editor on October 14, 2017 African, be, domestic, event, global, held, in, League, of, place, South, t20, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]
By Web Editor on October 14, 2017 and, Federer, Final, in, Nadal, Rafael, reach, semi, shanghai, tennis اہم ترین, خبریں, کھیل
شنگھائی: شنگھائی ماسٹرز میں رافیل نڈال، راجرفیڈرر، ڈیل پوٹرو اور مارن کلک نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جبکہ پاکستانی اسٹار اعصام الحق دوسرے راؤنڈ کے مہمان بن گئے۔ شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں کروشیا کے مارن کلک نے اسپینش حریف راموس وینولاس کو 6-3،6-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے، جہاں […]
By Web Editor on October 14, 2017 activities, are, as, essential, Fashion, highlight, Image, Mehreen, of, pakistan, soft, such, Syed, the, to, week اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: سپرماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ لاہور کو فن وثقافت کا گہوارا کہا جاتا ہے، آج سے شروع ہونے والے ’’فیشن ویک‘‘ میں معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات اس دھرتی کوبین الاقوامی سطح پرمتعارف کرانے اور سافٹ امیج کوکونے کونے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مہرین سید نے گفتگو […]
By Web Editor on October 14, 2017 our, political, wives اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا سے اچھی اور خوش کن خبریں کم ہی آتی ہیں مگر کبھی کبھار اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا امریکا سے بھی ایسی خبر آجاتی ہے جو وقتی طور پر امریکا کی بربریت کو بھلا دیتی ہے حالانکہ امریکا سے اچھی خبروں کا آنا ایک معجزہ ہی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ امریکی […]
By Web Editor on October 14, 2017 AMERICAN, culture, in, Society, violence اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں جب ایک جنونی اسٹیون پیڈک کی میوزیکل کنسرٹ کے شرکا پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ساٹھ افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی دہشتناک خبر نظروں سے گزری تو مجھے کوئی حیرت اس لیے نہیں ہوئی کہ جس ملک کا صدر ہی ایک جنونی […]
By Web Editor on October 14, 2017 ali, citizens, gift, Hyderabad, murad, of, Shah's, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کی تاریخی درسگاہ گورنمنٹ کالج کالی موری کی صد سالہ سالگرہ کی تقریبات میں اعلان کیا کہ حکومت کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے رہی ہے۔ اس بیان پر عمل ہوگیا تو حیدرآباد کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔ مراد علی شاہ کے والد عبداﷲ […]
By Web Editor on October 14, 2017 A, bag, punching, travel, Universal اہم ترین, خبریں, کالم
مکے بازی کی مشق،غصے کی نکاسی، حریفوں کو نیچا دکھانے،مسائل سے توجہ ہٹانے اور شارٹ کٹ سیاسی و انتخابی کامیابی کے لیے اقلیتوں سے بہتر پنچنگ بیگ آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ مارچ 2009ء میں اتر پردیش کے شہر پیلی بھیت میں دو مقامات پر لوک سبھا چناؤ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے آنجہانی […]
By Web Editor on October 14, 2017 Black, Day, of, politics اہم ترین, خبریں, کالم
28 جولائی کو سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کے لیے 2 اکتوبر 2017ء کو ’’الیکشنایکٹ 2017ء‘‘ کے ذریعے کی گئی ترمیم آئین کے ساتھ مذاق ہے، یہ ترمیم دستور کی شق 62 اور 63 سے متصادم ہے۔ اس ترمیم نے کسی بھی نااہل کے لیے سیاسی […]