By Web Editor on October 16, 2017 66th, ali, Day, Death, Khan, liaquat, Martyred, nation, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا شمار قوم کے اُن عظیم رہنماؤں اور محسنوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے قیامِ پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، آج اُن کا 66واں یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان 1857 کی جنگ آزادی کے بعد مسلم رہنماؤں کی […]
By Web Editor on October 16, 2017 ajmal, chief, Died, former, justice, mian اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق چیف جسٹس پاکستان،جسٹس اجمل میاں آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کے انتقال کے بعد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی امور معطل کردیے۔ سابق چیف جسٹس کے اہل خانہ کے مطابق جسٹس (ر) اجمل میاں کا انتقال آج صبح ہوا۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مصطفیٰ ڈی ایچ اے میں […]
By Web Editor on October 16, 2017 Accounts, be, can, commission, election, Himself, his, pti, reviewed, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کا خود جائزہ لے سکتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جس میں تحریک انصاف کی جانب سے وکیل ثقلین حیدر اور درخواست گزار اکبر ایس بابر […]
By Web Editor on October 16, 2017 Akbar, Babar, cannot, disqualification, from, imran, Khan, s, save اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان جتنی مرضی جعلسازی کرلیں یا ثبوت کو بدل دیں ، وہ نااہلی سے نہیں بچ سکتے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف کیسز منطقی انجام کو پہنچ […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 3rd, about, Announced, Board, Chairman, cricket, in, lahore, match, t20 اہم ترین, خبریں, کھیل
سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پی سی بی لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکن ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی۔نجم سیٹھی نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائرپورٹ پر میڈیا […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 about, back, Finance, his, Ishaq Dar, journalist, Minister, moved, on, questioning, resignations, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے جائز سوال پر اسحاق ڈار کا معنی خیز انداز میں خوفناک رد عمل اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے جیسے ہی احتساب عدالت پہنچے تواس موقع پر صحافی نے اسحاق ڈار سے ایسا سوال پوچھ لیاجس پر اسحاق ڈار کا […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 chalan, family, issued, London, police, Sharief, slip, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی اسلام آباد(یس اردو نیوز)شریف فیملی کی گاڑیاں پاکستان میں تو پروٹوکول کے ساتھ بغیر کسی سگنل پر روکے ہوا سے باتیں کر رہی ہوتی ہے لیکن دوسرے مما لک میں ان کو بھی قوانین […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 12:00am, adjourned, before, but, case, court, is, Ishaq Dar, Minister of Finance, present, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش، سماعت 12 بجے تک ملتوی اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کی جانب سے دائر ریفرنس […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 admitted, amendment, Clause, e, element, fault, in, mistaking, N, Nabowat, Nawaz Sharif, of Kahatm, on, PML, president, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے ٗ معاملے کو سیاسی الائشوں سے پاک رہنے دیا جائے ٗانتخابی بل میں غلطی […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 commit, employee, multan, Poor, suicide, Wapda اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود […]