By Web Editor on October 17, 2017 acid, Aisha Gulalai, attack, her, imran, isolated, Khan, MNA, ordered, PTI's, said, to, with, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
By F A Farooqi on October 17, 2017 businessmen, commerce, Entrepreneurs, French, invest, invites, Minister, pakistan, Paris تارکین وطن
محمد پرویز ملک وزیر برائے تجارت و صنعت نے فرانسیسی کاروباری افراد اور صنعتکاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری کی دوستانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان میں توانائی، بنیادی تعمیری شعبے کی ترقی، خوراک کی پروسیسنگ، آٹوموبائل، سیاحت اور مواصلاتی نظام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر کا پیرس کا دورہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, asking, France, on, penalties, phrase, whistle, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: قانون کی تیاری کیلئے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی کا قیام، پولیس اور مجسٹریٹس کا تعاون بھی حاصل ہے خواتین پر سرعام فقرے کسنے، سیٹی بجانے یا غیراخلاقی اشارے بازی سے نمٹنے کیلئے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا۔ نئے قانون کے تحت فحش اشارے کرنیوالوں کو موقع پر جرمانہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 After, be, Ben, could, difficulties, even, marriage, not, reduced, STOKES اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: پولیس نے نائٹ کلب میں لڑائی کے دوران موجود ان عینی شاہدین کی تلاش شروع کر دی جو تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں نائٹ کلب میں لڑائی مارکٹائی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس نے شادی تو رچائی لیکن ان کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی ، کرکٹر کے گرد گھیرا تنگ کرنے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Arfa, be, december, in, Mathira, movie, released, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم میں متیرا نے ولن دائود کی محبوبہ کا کردار ادا کیا ہے، معروف رائٹر ابو علیہ کی بطور ڈائریکٹر یہ پہلی فلم ہے اداکارہ متیرا فلم ‘عارفہ’ میں پہلی بار منفرد کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ وہ فلم میں پھولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ولن دائود (شارق محمود) کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 afghan, allegation, Oil, provide, refuses, russia, taliban, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں مغربی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ مغربی میڈیا نے روس پر افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کرنے اور امریکی مشن کو ناکام بنانے کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Accused, AMERICAN, blast, changed, Consulate, criminal, Death, imprisonment, into, life, of, sentence, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 20, afghanistan, attack, chief, headquarters, in, including, Insurgents, on, police اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20 افراد ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی جس کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, is, politics, Shahbaz, Sharif, stand, story, the, where اہم ترین, خبریں, کالم
ملک میں جہاں جمہوریت کے حوالے سے سوالات خدشات موجود ہیں۔ وہاں سیاسی قیادت بھی شدید خدشات اور غیر یقینی کی صوتحال سے دو چار ہے۔ میاں نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ انھوں نے اپنی نا اہلی کے بعد اپنی و اپسی کے لیے بہت کوشش کی ہے لیکن شدید کوشش کے باوجود واپسی […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Army, is, our, this اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کے وزیر داخلہ کے بیان کا خلاصہ اور لبِ لباب یہ سمجھ میں آیا ہے کہ کسی فوجی ترجمان کے پاکستانی معیشت کی دگر گوںحالت زار کے بارے میں غیر ذمے دارانہ بیان سے پاکستان کی عالمی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے۔ فوج کو ملک کی معیشت کے بارے میں بیانات اور تبصروں سے گریز […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, happened, it, was, what اہم ترین, خبریں, کالم
اگلے برس پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی ہے۔ اگر پاکستان کے ستر برس کی سیاسی تنظیمی تاریخ دیکھی جائے تو بس ایک ہی پارٹی دکھائی دیتی ہے جس کے کارکنوں نے ایوب خان سے ضیا الحق تک ہر تانا شاہی کو منہ دیا ، جیلیں بھریں ، کوڑے کھائے، پھانسیوں پر جھولے، خود سوزی کی،جلا […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 is, match, over, the اہم ترین, خبریں, کالم
ہمیں ایک بار پھر تاریخ میں جانا پڑے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے فروری 1972ء میں میاں شریف اور ان کے چھ بھائیوں کا مشترکہ کاروبار قومیا لیا‘ اتفاق گروپ حکومت کے قبضے میں چلا گیا‘ بھٹو صاحب میاں شریف کو گرفتار بھی کرنا چاہتے تھے‘ انور زاہد اس وقت ڈپٹی کمشنر تھے اور جسٹس […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, Peace, prosperity اہم ترین, خبریں, کالم
آج دنیا کو جن بے شمار سنگین مسائل کا سامنا ہے ان میں دو اہم ترین مسائل امن اور خوشحالی سرفہرست ہیں۔ آج آپ جس طرف نظر ڈالیں یہ دونوں مسائل اپنا حل مانگتے نظر آئیںگے۔ دنیا کا حکمران طبقہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے جو غیر منطقی، غیر دانشمندانہ کوششیں کرتا نظر آرہا […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 and, Arrest, imran, Khan, of, order, quick, tahir ul qadri اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 being, Community, confidence, council, expresses, global, Human, Member, of, pakistan, rights, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: امریکا و بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان دو تہائی سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے اگلے 3 سال کے لیے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا ہے۔ پاکستان نے امریکا اور بھارت کی مخالفت کے باوجود کامیابی حاصل کی۔ اقوام متحدہ میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 2, ago, Classes, decided, degree, exams, in, karachi, months, of, Session, short, take, to, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شہر کے کالجوں میں جاری 2 سالہ ڈگری پروگرام کے رواں سیشن کی مدت اچانک مختصر کردی اور سیشن کو 10 ماہ پر ہی ختم کرتے ہوئے ڈگری کلاسز (بی کام ریگولر اور بی ایس سی) کے امتحانات دو ماہ قبل دسمبر 2017 میں ہی لینے کا فیصلہ کیاہے۔ بی اے کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Complete, deal, donald, end, iran, is, nuclear, of, possible, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کی مکمل تنسیخ ممکن ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایران سے جوہری معاہدے کا خاتمہ ممکن نہیں تو وہ یہ سمجھ لیں کہ جوہری سمجھوتے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 15, bus, failed, government, in, introduce, new, service, Sindh, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے شہریوں کو 15سال سے پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کا سامنا ہے شہری خستہ حال بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر اور دروازوں پر لٹک کر سفر کرتے ہیں۔ وفاقی اور سندھ حکومت ملک کے معاشی حب اور70 فیصد ریونیو دینے والے میگا پولیٹن سٹی کے تباہ حال ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کرنے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 4, court, fishermen, Indian, jail, sent, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی سلمان امجد صدیقی نے گرفتار 4 بھارتی ماہی گیروں کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سلمان امجد صدیقی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار جینا، جگدیش، برت، سنجے اوردیپ کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 abdul, adjourn, Baloch, case, court, hearing, in, Mufti, murder, present, qandeel, Qavi, the, till, tomorrow اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ ملتان میں سیشن جج چوہدری امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے مفتی […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 A, baby, birth, gave, hospital, in, on, outside, raiwind, road, the, to, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
رائیونڈ: ڈاکٹرز کے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے باہر خاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا۔ اسپتال پہنچنے پرعملے نے بتایا کہ ڈاکٹرز موجود نہیں ہیں جس […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Brutality, cannot, court, False, give, is, it, justice, of, ran, Supreme, system, testimony, to, truth, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 19, Hakim, Martyred, Muhammad, of, passed, said, the, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بچوں سے پیار کرنے والے اور مریضوں کے مسیحا حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19 سال گزرگئے۔ حکیم محمد سعید9 جنوری 1920 کو نئی دہلی بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مایہ ناز حکیم، مفکر اور اسلام کے سچے سپاہی تھے۔ انہوں نے مذہب اور طب وحکمت پر 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔ سن […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 52, Balochistan, below, forced, live, population, Poverty, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان میں 52 فیصدسے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہےلیکن بدقسمتی سےصوبائی حکومت کے پاس اس کے حل کے لیے کوئی جامع منصوبہ نہیں ہے۔ غربت کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں فاٹا کے بعد سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں ہے جہاں 52فیصد لوگ […]